الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک محاورہ ہے کہ چور چوری سے جائے، ہیرا بھیری سے نہ جائے!
اب مقلد مکاری ترک کر بھی دے ، تو فنکاری کیسے چھوڑے!
حالانکہ انہیں خود معلوم ہے کہ اس پر گرفت ہو گی تو خود آگے فرماتے ہیں:
لہٰذا پہلے تو ہم اشماریہ صاحب کی فنکاری کا جواب دیں کہ یہ جو انہوں نے محدث کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب یہ جو سوال اشماریہ بھائی! اشماریہ بھائی، بلا وجہ دہرائے جا رہیں ہیں، جب کہ انہیں شروع میں ہی بتلا دیا تھا کہ بھائی! مجتہد بھی اسی حکم میں داخل ہے، مگر پھر بھی اشماریہ بھائی!'' آخر ما بہ الفرق کیا ہے'' کا ترانہ گائے جا رہے ہیں! محمد بن الحسن الشیبانی کے...
تو یہ کیا پیش کیا ہے؟
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ باتیں تب سمجھ آئیں گی، جب محدثیں کا اپنی کتب میں منہج کا کچھ معلوم ہو!
امام بکاری نے بالکل اسے اپنی صحیح میں لقاء کے ثبوت کو شرط قرار دیا ہے! اور اس کی تفصیل اوپر بیان کی ہے، وہ موم جامہ تیار کر لیا ہے؟ اس سے استفادہ حاصل کریں!
''تخيل'' کی کی نسبت ہم سے کر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری ہی تحریر سے غلط معنی بیان کرکے مجھ سے مطالبہ کہ آپ کے بیان کعدہ معنی کو غلط ثابت کروں!
میاں جی ! آپ کے بیان کردہ ''یعنی'' کے بطلان کا ثبوت اسی تحریر میں ہے، جیس کے معنی بیان کرنے کی آپ نے ٹھانی تھی! بہر حال کاوش میں لگے رہے! اور امید نہ چھوڑیئے گا، کبھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بدنی عبادات میں بدعت غیر سیئہ کا وجود نہیں
اٹھارویں مجلس بدعتوں کی اقسام اور انکے احکام میں: فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بعد حمد کی تحقیق تمام باتوں میں اچھی کتاب اللہ کی ہے اور اچھی ہدایت، ہدایت محمد کی اور کاموں میں بدتر نوپیدا نئی نکالی ہوئی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب معلوم ہوا! پاکستان میں گدھوں کے گوشت کے فروخت کی خبریں کیونکر آتی ہیں، کچھ خبریں کتوں کے گوشت کے فروخت کی بھی آئیں ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@mohammad yusuf
ندائے یا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تحقیق
ندائے یا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تحقیق - ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک
ندائے یا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تحقیق - ،آن لائن مطالعہ کا لنک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ صفحہ فورم کے پرانے ویب ایڈرس پر تھا، اب کیسے میسر آئے گا کچھ سوچتے ہیں، شاید کسی کے پاس اس کی کاپی موجود ہو! تلاش کرتے ہیں ۔ ان شاء اللہ!
بلکہ یہ تو کتاب کا لنک ہے، یہ تو ان شاء اللہ مل جائے گی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں (ابن داود) یہ کہتا ہوں کہ قیامت کے دن میں سب سے پہلے شخص سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ہوں گا جو اللہ تعالیٰ کے دربار میں جھگڑا چکانے کے لیے دوزانو ہو کر بیٹھیں گے!
کیا آپ مجھے بھی عالم الغیب قرار دو گے؟
آپ کو پہلے ہی کہا تھا کہ اس بات کو اچھی طرح پڑھیں!
امام مسلم نے امام بخاری کے اس معیار کو جو انہوں نے صحیح بخاری میں احادیث کو درج کرنے کے لئے رکھا تھا، اس پر قطعی کوئی رد نہیں کیا! ذرو غور سے دوبارہ مطالعہ فرمائیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسے چلتی بس میں سوار ہونا نہیں کہتے، اسے کھائی میں گرتی بس کو روکنا کہتے ہیں! وگرنہ تو وہ منچلے صاحب گمراہی کی گھائی میں گرانے پر تلے ہوئے تھے! ابتسامہ
لو جی ہن کر لیو گل!
ہن تے رافضی دسن پئے نے اہل السنت کون نے!
ہن تے کُج وی ہو سکدا اے
مچھر کٹی چو سکدا اے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان! علم الحدیث آپ کے بس کا روگ نہیں! ذرا غور سے یہ بات پڑھیں، اور اچھی طرح ذہن نشین کر لیں!
امام بخاری نے اپنی صحیح میں بالکل اس بات کا اہتمام کیا ہے کہ صرف معاصرت نہیں بلکہ لقاء بھی ثابت ہو، اس بناء پر صحیح بخاری کی حدیث امام بخاری کے متعین کردہ اس معیار...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ہم نے کیا پیش کیا تھا؟ ذرا بغور مطالعہ کر لیا کریں!
معاملہ وہی ہے جیسا ہم نے بتلایا تھا کہ اہل الرائے نے امام بخاری رحمہ اللہ کے متعلق جھوٹا پروپنگنڈا کیا تھام اور امام بخاری رحمہ اللہ کیا فرماتے ہیں ، ذرا اسے دیکھ لیں:
وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہرام صاحب! کسی کےمعروف ہونے میں اعتبار علم ہوتا ہو ، کوئی کسی نزدیک کسی طرح کوئی کسی طرح معروف ہوتا ہے،
علي بن الحسين بن موسى
کسی کے نزیک ''ابن بابويه القمّي'' سے معروف ہے ، تو کئی اسی شخص کو ''شيخ صدوق'' بھی کہتے ہیں! پاکستان میں اکثر شیعہ انہیں ''شیخ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس بحث میں قارئین دیکھ سکتے ہیں کہ ہم نے کبھی یہ بات نہیں کی جس میں ہم نے محدث کی حیثیت پہلے کچھ بیان کی ہو اور پھر بعد میں اسے تبدیل کیا ہو، جبکہ اشماریہ صاحب متعدد بار ہم پر یہ بات منسوب کر چکے ہیں! محدث کی قاضی کی سی حیثیت کے بارے میں ان کے پہلے اعتراض کے...