• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    اتحاد کے شرعی مفہوم سے ماخوذ نکات اتحاد کے شرعی مفہوم کے تحت حسبِ ذیل نکات آتے ہیں: 1. مذکورہ آیات میں الّف کے الفاظ ہیں۔ یہ لفظ 'تالیف'سے ہے جس کے معنیٰ جوڑنے کے ہیں۔جب اس کے ساتھ 'قلوب' کا لفظ آ ئے گا تو اس سے مراد یہ ہو گا کہ دل باہم جڑے ہوئے ہوں۔ دلوں میں نفرت نام کی چیز نہ ہو، اخوت کی...
  2. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    اتحاد کا شرعی مفہوم مذکورہ آیات اور احادیث کا جائزہ لیں تو اتحاد و وحدت کا یہ مفہوم سامنے آتا ہے کہ ایک مسلمان کا دوسرے سے اُلفت ومحبت سے سرشار دِلی تعلق ہو۔ سب اپنے اپنے جھنڈوں اور اپنے اپنے بڑوں کو چھوڑ کر قرآن وسنت کے نیچے جمع ہو جائیں۔ سب کی ایک ہی سوچ ہو کہ محض قرآن وسنت کی اطاعت اور اتباع...
  3. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    اتفاق واتحاد سے متعلق احادیثِ مبارکہ 1. سیدنا ابن مسعودؓ سے روایت ہے کہ میں نے کسی شخص سے آیت سنی (جو کسی اور حَرف کے مطابق تھی) جبکہ میں نے آپﷺ سے کسی اور طرح سنی تھی۔ میں اس شخص کو آپﷺ کی خدمت میں لے آیا اور آپ کو بتایا۔ اس دوران میں نے آپﷺ کے چہرے پر ناپسندیدگی کے آثار دیکھے۔ آپ فرمانے لگے...
  4. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    اتحاد واتفاق پر چند آیات اور احادیث پہلے ہم اتحاد کے موضوع پر چند آیاتِ مبارکہ اور احادیث ِنبویؐہ پیش کرتے ہیں: 1. ﴿إِنَّ الَّذينَ فَرَّ‌قوا دينَهُم وَكانوا شِيَعًا لَستَ مِنهُم فى شَىءٍ...﴿١٥٩﴾... سورة الانعام ''بے شک وہ لوگ جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے کر لیا اور وہ گروہوں میں بٹ گئے۔ آپ کا ان...
  5. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    چھٹی دلیل: ﴿وَاعتَصِموا بِحَبلِ اللَّـهِ جَميعًا وَلا تَفَرَّ‌قوا...١٠٣﴾...سورة آل عمران ''اور اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور ایک دوسرے سے جدا جدا نہ ہو۔'' جائزہ: اس آیت کا عمومی مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ یہ تفرقہ بازی سے روکتی ہے اور یہ بات درست ہے مگر اللّٰہ تعالیٰ نے پہلے یہ فرمایا ہے...
  6. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    پانچویں دلیل: 1400 سال ہو گئے ہیں ، یہ اختلافات حل نہیں ہوئے۔ کوئی کچھ کہتا ہے اور کوئی کچھ۔ ہم کسے صحیح کہیں اور کسے غلط۔ لہٰذا ہمیں ایسی بحث میں پڑنا نہیں چاہیے کیونکہ اس سے دوریاں پیدا ہوتی ہیں۔ لہٰذا اختلافی مسائل کو زیر بحث نہیں لانا چاہیے ۔ اوروہ توحید کوبھی ایک متنازعہ نظریہ کے طورپر سمجھ...
  7. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    چوتھی دلیل: سیدنا موسیٰ ، سیدنا ہارون کو بنی اسرائیل پر نگران بنا کر چنیدہ آدمیوں کو لے کر کوہِ طور پر گئے۔ جو بنی اسرائیل پیچھے رہ گئے تھے وہ سامری کے کہنے پر بچھڑے کی محبت میں پھنس گئے اور یہاں تک کہنے لگے: ﴿قالوا لَن نَبرَ‌حَ عَلَيهِ عـٰكِفينَ حَتّىٰ يَر‌جِعَ إِلَينا موسىٰ ﴿٩١﴾... سورةطه...
  8. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    تیسری دلیل: نبی ﷺنے یہود سے معاہدے کیےتھے، ہمیں بھی ایک دوسرے سے امن کے معاہدے کرنے چاہئیں اور کامل اتحاد سے رہنا چاہیے۔ جائزہ: نبی ﷺ کے یہود سے معاہدوں کی نوعیت معاشرتی تھی۔ رہن سہن اور ایک دوسرے سے تعلقات کے متعلق تھی۔ دین کے حوالے سے تو قرآن مجید کی واضح تعلیمات ہیں: ﴿لَكُم دينُكُم وَلِىَ...
Top