الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
المیہ یہ ہے کہ بھارتی فلموں میں مقدس اسلامی الفاظ کے استعمال کے بڑے ذمہ دار بھی وہ مسلمان رائٹر اور فنکار ہیں کہ جو بھارتی فلم انڈسٹری میں اہم ترین مقام رکھتے ہیں ۔ یہ ہی ایسے گانے اور جملے لکھتے ہیں کہ جن سے مقدس الفاظ کی بے حرمتی ہوتی ہے اور سب سے اہم بات یہ بھی ہے کہ یہ سب کچھ ایسے بیہودہ...
بھارتی سپریم کورٹ کا فلم 'پی کے' کے بارے میں فیصلہ کوئی پہلا موقع نہیں کہ جب کسی عدالت نے کٹر مذہبی نظریات کی بجائے ایسا فیصلہ سنایا جو کہ ہندو قدامت پرستوں کے لئے غیر یقینی تھا ۔ ممبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت کا کوئی بھی ادارہ کسی بھی فرد کو اپنے مذہب کے بارے میں...
کچھ سال پہلے تک ہندو انتہا پسند تنظیمیں ویلنٹائن ڈے جیسے مغربی تہواروں کے خلاف احتجاج کرتی اور منانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹتی تھیں ۔ لیکن اب حالات نے خود بھارتی قانون ، عدلیہ اور اداروں کو بعض ایسی روایات کے تحفظ کرنے پر مجبور کر دیا ہے کہ جو اس خطے کی ثقافت اورخود ہندو مذہبی نظریات کی عکاس...
بھارتی معاشرے کی اس تبدیلی نے ہر طبقے کو بھرپور طریقے سے متاثر کیا ہے ۔ ملک میں جنسی تشدد کے حوالے سے ہونے والی بحثیں اور اس قسم کے واقعات کی بے پناہ کوریج کو بھی ایسی ہی ایک کوشش قرار دیا جاتا ہے کہ بہت سی قوتیں بھارت میں سوچ کی تبدیلی اور ایسی بحثیں پیدا کرنا چاہتی ہیں کہ جو معاشرے کو مروّجہ...
بھارتی فلموں اور ڈراموں میں خاندانی نظام کو بھیانک روپ میں دکھایا جاتا ہے جبکہ بغیر شادی کے جوڑوں کے رہنے کو جدّت کی علامت اور قابل قبول بنانے کی کوشش جاری ہے۔ آج ہم بھارتی معاشرے کے مناظر جگہ جگہ دیکھ سکتے ہیں ۔ وہ بھارت کہ جہاں سرکاری سطح پر بھی صرف مقامی تیار ہونے والی گاڑیاں استعمال ہوتی...
بھارت میں سیکولرازم کے اُبھرنے کی کئی وجوہات ہیں ۔ ایسا بالکل نہیں کہ مذہبی حلقے کچھ کم اہمیت کے حامل ہیں ۔ نریندر مودی کی سرکار آنے کے بعد کٹر مذہبی نظریات رکھنے والے حلقوں کی بے پناہ حوصلہ افزائی ہوئی ہے ۔ لیکن ایک پہلو یہ بھی ہے کہ بھارت میں کارپوریٹ کلچر کے فروغ اور اسے ایک مکمل آزاد مارکیٹ...
پاکستانی دینی حلقوں اور دنیا بھر میں اُردو دان طبقے میں پختہ اسلامی عقائد رکھنے والوں کو چاہیے کہ وہ نہ صرف اس صورتحال کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لیں کیونکہ بہت جلد اُن کو بھی نوجوان نسل کی جانب سے ایسے سوالات کا سامنا کرنا پڑے گا کہ جو اِن فلموں میں اُٹھائے جاتے ہیں ۔ بھارت میں مذہب کو بے...
اس صورتِ حال میں قابل غور امر یہ ہے کہ ان فلموں ، ڈراموں ، ناولوں وغیرہ میں ہندومت اور دیگر مذاہب کے ساتھ ساتھ اسلام کو بھی اسی کٹہرے میں کھڑا کیا جاتا ہے ۔ ہندو دیوتا ، سکھوں کے بابا گرونانک ، عیسائیوں کے تصورِ خدا اور مسلمانوں کے اللہ تعالیٰ پر ایمان کو ایک ہی طرز کی عقیدت کا اظہار قرار دیا...
بھارتی معاشرے میں تبدیلی کا اہم ترین ہتھیار بالی وڈ ہی ہے کیونکہ اس کے ذریعے ہی معاشرے میں ایسی بحثیں شروع کرائی جا رہی ہیں جن میں مذہبی رسوم و رواج اور فرسودہ روایات کو موضوعِ بحث بنایا جا رہا ہے ۔ اس سے قبل ایک بھارتی فلم 'او مائی گاڈ ' کا موضوع بھی ایسا ہی تھا جس میں دیوتاؤں اور خصوصا گرو اور...
برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی اس کشمکش کے بارے میں اپنا مخصوص تجزیہ کرتا ہے کہ
" بھارت کی سیاست، معاشرہ اور اقتصادی نظام اس وقت ایک ایسے مرحلے سے گزر رہے ہیں جس کے مستقبل کے بارے میں کوئی واضح پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔موجودہ دور میں ہر تبدیلی اقتصادی پہلوؤں پر مرکوز ہوتی ہے اور کوئی بھی پہلو...
بھارتی فلموں اور معاشرے میں مذہب بیزاری کے اظہار اور مذہبی روایات کا مذاق اُڑانے کے اثرات غیر شعوری طور پر ہمارے معاشرے میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں ۔ المیہ یہ ہے کہ ہمارا دینی طبقہ اس پہلو پر غور ہی نہیں کر رہا ۔ اگر ہم تاریخی حوالے سے جائزہ لیں تویہ بات سامنے آتی ہے کہ کسی بھی معاشرے کو من پسند...
اس واقعے کا ذکر کرنے کا واحد مقصد بھارتی معاشرے میں جاری ایک کشمکش کی تصویر دکھانا ہے کہ کس طرح وہاں سیکولر اور کٹّر مذہبی نظریات آپس میں پوری شدت سے ٹکرا رہے ہیں ۔ ایک طرف ملٹی نیشنل کمپنیاں ، مغرب سے پڑھے نوجوان ،مشنری اور انگلش میڈیم تعلیمی اداروں سے نکلے افراد ، صنعت کار و تاجر ، کاسمیٹکس...
اسی سے ملتا جلتا واقعہ بھارت میں فلم ' میسنجر آف گاڈ ' کی ریلیز کے حوالے سے پیش آیا ۔ یہ فلم ایک سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرومیت رام رحیم سنگھ نے بنائی ہے ۔ گروجی نے اس فلم میں بطورِ ہیروخود اداکاری کے جوہر بھی دکھائے ہیں ۔آپ ان گرو صاحب کے نام سے ہی اندازہ لگا سکتے...
ہندوستان میں مذہب اور سیکولرازم کی کشمکش
محمد عاصم حفیظ
بھارت میں نامور بالی وڈ سٹار عامر خان کی فلم' پی کے'ریلیز ہونے کے بعد خوب ہنگامہ بپا ہے۔ ہندوانتہاپسند تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں ہنگاموں کے ساتھ ساتھ فلم کے ہیرو اور پروڈیوسر پر مقدمات بھی درج کرائے گئے ہیں ۔آر ایس ایس اور وشوا ہندو...
مفتی محمد الیاس کے بیان کی بی جے پی اور ہندو تنظیموں نے کی تائید
عامر سلیم خان
نئی دہلی؍اجودھیا، 19فروری، سماج نیوز سروس: آج اچانک میڈیا میں بھگوان شو شنکر کے متعلق بیان آنے پر کافی ہنگامہ ہوا۔ بیان تھا کہ بھگوان شیو مسلمانوں کے پہلے پیغمبر ہیں نیز مسلمان بھگوان شیو اور دیوی پاروتی کی اولاد ہیں۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ساجد تاج صاحب، فورم کے ابتدائی اراکین میں شمار ہوتے ہیں۔فورم پر انٹرویوز کا چکر انہیں کا چلایا ہوا ہے۔ موصوف کے بارے ،میں تو بہت کچھ جانتا ہوں۔ آپ بھی ان کو جان لیجئے ، تو اس سلسلے میں کچھ سوالات ان کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
1-آپ کا مکمل نام کیا ہے ،...