• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    آمین!

    آمین!
  2. محمد نعیم یونس

    محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گوگل کروم میں browsec والا؟
  3. محمد نعیم یونس

    ملحدوں اور دہریوں کے ساتھ ایک بامقصد و نتیجہ خیز مذاکرہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جب ملحد اللہ تعالی کے خالق ہونے پر ایمان لے آیا تو مزید سوالات وہ اللہ تعالی سے ہی کرے گا کہ جس ہستی نے اُسے تخلیق کیا ہے وہ ہستی اس بات کا کیا جواب دیتی ہے۔اور اس کے لیے آسمانی ہدایات کی طرف رجوع کرنا پڑے گا کیونکہ وہ اللہ تعالی کو خالق مان لیتا ہے تو الحاد کا...
  4. محمد نعیم یونس

    سچی مسکراہٹیں

    شرارت تو یاد نہیں ۔۔۔ کیا کی تھی ہم نے۔۔ لیکن ماں جی نے جو تاک کرجھاڑو پھینکی تھی اُس کا پچھلا حصہ سیدھا ہماری دائیں گال پر لگا تھا اورباریک باریک نشان چھوڑ کر زمین بوس ہوگیا تھا۔۔۔ابتسامہ۔۔ وہ علیحدہ بات ہے کہ بعد میں امی جان دیر تک پیار کرتی رہیں۔ اللہ تعالی میری امی کو سلامت رکھے اور اُن پر...
  5. محمد نعیم یونس

    کیا بد فعلی کرنے والے کی بخشش ہوسکتی ہے اورکیا وہ شادی کرسکتا ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کام کو ’قوم لوط کا عمل‘ یا اغلام بازی وغیرہ کہنا چاہیے ناکہ لواطت وغیرہ۔
  6. محمد نعیم یونس

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، اب درست ہوگئی ہے۔
  7. محمد نعیم یونس

    اِسلامی ریاست کے اختیارات کامسئلہ

    جزاک اللہ خیرا۔
  8. محمد نعیم یونس

    ویلنٹائن ڈے "حلال" کر دیں۔۔۔جاوید چوہدری!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ نام نہاد دانشور شعوری یا لاشعوری طور پر الحادکے پرچار میں مصروف عمل ہیں۔
  9. محمد نعیم یونس

    حکمران کے سرکاری اور نجی دورے اور مصارف

    سرکاری اور نجی حیثیت میں سرکاری اشیاء سے استفادہ کرنے میں یہ شرعی پابندیاں ہیں جن کو ایک خلیفہ راشد نے ہر قدم پر ملحوظ رکھا اور رکھنا چاہئے۔ کیونکہ سرکاری دولت، پوری قوم اور ملک و ملت کی امانت ہوتی ہے، خواہ وہ تھوڑی ہو یا بہت، اعلیٰ ہو یا معمولی، وہ کسی بھی سرکاری ملازم کے لیے مباح نہیں ہوتی...
  10. محمد نعیم یونس

    حکمران کے سرکاری اور نجی دورے اور مصارف

    حکمران کے سرکاری اور نجی دورے اور مصارف ہر عوامی حکمران کا یہ فرض ہوتا ہے کہ وہ دورے کرے، عوام کے حالات سے باخبر رہے اور یہ معلوم کرنے کی کوشش کرے کہ ان کے کیا مسائل ہیں۔؟ اس قسم کے دورے سرکاری حیثیت کے دورے ہوتے ہیں۔ اس سلسلے کے جتنے مصارف ہوتے ہیں سرکاری خزانے کے ذمے ہوتے ہیں بشرطیکہ وہ مصارف...
  11. محمد نعیم یونس

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بہن! Mozilla اور Internet Explorer ،دونوں پر مجھےاسی طرح نظر آرہا ہے جیسا کہ میں نے تصویر منسلک کی ہے۔ آپ کا براؤزر کون سا ہے؟
  12. محمد نعیم یونس

    دینی مدارس پر ایک اور اہم پابندی لگ گئی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم کنعان بھائی! تاریخ پر نظر ثانی درکار ہے۔
  13. محمد نعیم یونس

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شاکر بھائی! "نئی پوسٹس "گوگل کسٹم سرچ کے پیچھےپناہ لیے ہوئے ہے۔۔۔
  14. محمد نعیم یونس

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شاکر بھائی! یہاں پر،اس نسخے میں تمام اراکین کو ٹیگ کرنےوالی آپشن بھی آزما لیں۔
  15. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    حوالہ جات 1. صحیح مسلم:2890 2. صحيح مسلم: حدیث نمبر 240، باب وجوب ايمان اہل الكتاب برسالۃ الاسلام 3. صحیح بخاری: 3289 4. صحیح مسلم: 1000 5. صحیح مسلم: 430 6. سنن ابی داؤد:2628 7. سنن ابی داؤد:4597 8. جامع ترمذی: 2641 ، باب ماجاء فی افتراق الامۃ قال الالبانی: حسن 9. صحیح مسلم: 2408 10. جامع...
  16. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    اتحاد کے ثمرات یہ وہ شرعی اتحاد ہے جس کے فوائد وثمرات حسبِ ذیل ہیں: 1. مسلمان کامل متحد ہوں تو ان کے خلاف کفار سازشیں ناکام ہوتی ہیں۔ 2. اللّٰہ کی رحمت برستی اور برکت بسیرا کر لیتی ہے۔ 3. مسلمان ایک طاقت بن جاتے ہیں جن کا مقابلہ کرنا کسی کے بس میں نہیں رہتا۔ 4. اتحاد کی حقیقی کاوش کرنے سے...
  17. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    8. یہ دوریاں اورگروہ بندیاں بلاشبہ نبی کریمﷺ کی شدید ناراضی کا سبب اورشیطان کی طرف سے ہیں۔ 9. گروہ بندی یا تفرقہ بازی کرنے والا وہ ہے جو صحیح اسلام سے ہٹ کر کوئی نیا تصور دیتا ہے اور نئی جماعت اور نیا پلیٹ فارم بناتا ہے۔ جو بغیر کسی لیبل کے اصل اسلام کو اپنائے ہوئے ہے، وہ گروہ بندی میں نہیں...
  18. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    6. آپ احادیث پڑھ چکے ہیں کہ نبی ﷺ نے صحابہ کرام کو وقتی طور پر بھی علیحدہ علیحدہ بیٹھنے کو مناسب نہیں سمجھا۔ ایک ہی مسجد ہے،ایک ہی ذہن کے لوگ ہیں اور ایک ہی عمل کو اختیار کرنے والے ہیں۔ درمیان میں کوئی دیوار نہیں کھڑی کی،ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی نہیں ہے۔ نہ دلائل کا تبادلہ نہ مناظرے کا خیال،...
  19. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    3. وہی شرعی اتحاد کہلائے گا جس میں «مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِي»9 کے ضابطے کا خیال رکھا جائے گا۔ 4. سابقہ قوموں میں اختلاف اس وقت رونما ہوا جب اُنہیں علم سے نوازاگیا۔ اللّٰہ نے فرمایا: ﴿وَمَا تَفَرَّقُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ ﴾ ''اور وہ آپس میں جدا جدا نہیں ہوئے مگر...
Top