الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ دنیا کی قدیم عادت ہے کہ جب بھی کوئی شخصیت ابھرتی ہے تومخالفت کرنے والے اس کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکاتے ہیں، سب وشتم، طعن وتشنیع، الزام وافتراء کا بازار گرم کرتے ہیں، ایسا ہرزمانہ میں ہوا ہے، اولیاء کرام، بزرگانِ دین حتی کہ صحابہؓ اور انبیاء کرام علیہم السلام کوبھی بخشا نہیں گیا؛ یہی قصہ...
اللہ تعالیٰ نے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کوغیرمعمولی کمالات سے نوازا تھا، قرآن وسنت سے مسائل کے استخراج واستنباط کاجودرک آپ کوحاصل تھا، ان سے آپ کے معاصرین تہی دست تھے، آپ کی عمیق نظر آیات واحادیث سے ایسے لعل وگہر کا انتخاب کرلیتی، جس میں کوئی آپ کا شریک وسہیم نہیں تھا؛ مگریہاں سوال یہ پیدا...
یہ دنیا کا دستورہے کہ ہربڑے آدمی اور ہرمقبول وممدوح کے کچھ حاسدین وناقدین ہوتے ہیں، جن کواس کی مقبولیت اور اس کی سربلندی ذرہ برابر گوارا نہیں ہوتی، وہ اس کوشش میں لگ جاتے ہیں کہ کس طرح اس کومجروح کیا جائے اور اس کی مقبولیت کوٹھیس پہنچاکر اس کی مقبولیت میں کمی پیدا کردی جائے۔
کچھ اسی طرح کی بات...
امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی پیدائش کوفہ شہر میں ہوئی، جواس وقت فقہ وحدیث کا مرکز تھا، یہیں امام صاحب کی پرورش ہوئی۲؎، آپ حفاظ حدیث میں شمار ہوتے ہیں، آپ کی ولادت سنہ۸۰ھ میں ہوئی، اس وقت متعدد صحابہ کرامؓ بقیدحیات تھے، جن سے آپ کی ملاقات ہوئی اور ان سے روایت بھی کی ہے، حضرت انس رضی اللہ عنہ...
اھلِ حدیث" دواصطلاحوں میں منقسم
اہلِ حدیث کا عنوان دواصطلاحوں میں مختلف معانی کا حامل ہے:
(۱)اہلحدیث باصطلاح قدیم
(۲)اہلحدیث باصطلاحِ جدید۔
اصطلاحِ قدیم میں اس سے مراد وہ لوگ تھے جوحدیث روایت کرنے، پڑھانے، اس کے راویوں کی جانچ پڑتال کرنے اور اس کی شرح میں مشتغل رہتے تھے، انہیں محدثین بھی کہا...
اہل السنۃ والجماعت کی بنیاد ہی صحابہ کرامؓ سے وابستگی پرہے اوریہی جماعت ہے جس کی طرف منسوب ہوکر وہ اہل السنۃ والجماعت کہلاتے ہیں، جب تک ان کے قول وفعل سے تمسک رہے غیرمقلدین بھی جماعت اہلِ حدیث (بہ اصطلاح جدید) کے دائرہ میں رہیں گے اور اس گروہ کے جولوگ حضراتِ صحابہؓ سے علیحدگی کوہی سچائی کا نشان...
۔امام ابوحنیفہ رحمہ الله کو صرفستره احادیث یادتھیں ؟
جواب :یہ وسوسہ بہتپرانا ہے جس کو فرقہ اہل حدیث کے جہلاء نقل درنقل کرتےچلے آرہے ہیں ، اس وسوسہ کااجمالی جواب تو لعنة الله علی الکاذبین ہے اور یہ انهوں نے تاریخ ابن خلدون کتاب سے لیا ہے ، ایک طرف تو اس فرقہ کا دعوی ہے کہ ہمارے اصول صرف...
! جماعت اہلحدیث کو حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کی روحانی بددعا لے کر بیٹھ گئی ہے، ہر شخص ابو حنیفہ ابو حنیفہ کہہ رہا ہے، کوئی بہت ہی عزت کرتا ہے تو امام ابو حنیفہ کہہ دتیا ہے،پھر ان کے بارے میں ان کی تحقیق يہ ہے کہ وہ تین حدیثیں جانتے تھے، یا زیادہ سے زیادہ گیارہ اگر کوئی بڑا احسان کرے تو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ اللہ نومولود کو والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دین دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے آمین
آج کل غیر مقلد ین (اہلحدیثوں) نے اپنی غیر مقلدیت کی مردہ تحریک میں جان ڈالنے کےلئے حرمین شریفین مکے اور مدینے کی خدمت گزار حکومت اور سعودی ائمہ اور مشائخ کے بارے میں یہ پروپیگنڈہ کیا ہوا ہے کہ وہ لوگ بھی ہماری طرح اہلحدیث (غیر مقلد) ہیں اس لئے ہم اہل السنة الجماعة کے سادہ لوح مسلمانوں کو دھوکے...
لفظ وہابی کے بارے
لفظ وہابی کے بارےمیں انگریزوں اور نواب صاحب کی ایک سوچ
ملحوظ رہے کہ نواب صاحب نے وہابی کا لفظ د"لڑنے والوںد" کے لئے اس معنی میں استعمال کیا ہے جس معنی میں انگریز اسے مجاہدین پرلانا چاہتے تھے اور اپنے لئے ان سے متمائز نام د"موحدین ہندد" اختیار کیا ہے؛ نیزاس میں یہ بھی اشارہ ہے...
مسئلہ نمبر۱:ایک مجلس میں دی گئی تین طلاقوں کو ایک کہنا-(فتاوی احمدیہ جلد 1ص33)
مسئلہ نمبر ۲:نماز میں ہاتھ سینہ پر باندھنا- (فتاوی احمدیہ جلد 1ص33)
مسئلہ نمبر۳ :فاتحہ خلف الامام کے بغیر نماز نہیں ہوتی ۔(فتاوی احمدیہ جلد 1ص34)
مسئلہ نمبر ۴:رفع یدین کے بارے میں حتی لقی اﷲ پیش کرنا۔(فتاوی احمدیہ جلد...
غیرمقلدین کو پُرخلوص دعوتِ فکر وعمل
کیا دین کو جاننے کے لئے صرف کتاب و سنت کافی ہیں؟
بلا شبہ کتاب و سنت اصل ہیں اس کا کوئی منکر نہیں ہے، مگر اس کے باوجود ہمیں اور آپ کو نہ صحابہ کرام سے استغناءہے نہ تابعین اور ائمہ دین اور فقہائے اسلام اور محدثین کرام سے، کتاب و سنت کا صحیح مفہوم معلوم کرنے کے...
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ غیر مقلدین (جو خود کو اہل حدیث کہتے ہیں) کا وجود انگریز دور سے پہلے نہ تھا۔ انگریز کے دور سے پہلے پورے ہندوستان میں نہ ان کی کوئی مسجد تھی، نہ مدرسہ اورنہ کوئی کتاب۔ انگریز نے ہندوستان میں قدم جمایا تو اپنا اولین حریف علماءدیوبند کو پایا۔ یہی وہ علماءتھے جنہوں نے انگریز...