• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کوئی قتل و غارت و بربریت و دہشت گردی کی دیڈیوز حقیقی نہیں، یہ سب ٹام اینڈ جیری کے کارٹون کی طرح ہے، یوں ہی کہہ دیا جائے تو کیا خیال ہے!
  2. ابن داود

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ''تابوت سکینہ'' ان چند چیزوں میں سے ایک ہے، جو شیعہ بارہ امامیہ روافض کے نزدیک ان کے ''امام منتظر'' اپنے ساتھ لے کر غَیبت کبری میں چلے گئے ہیں، جیسے کہ بقول شیعہ بارہ امامیہ روافض کے نزدیک وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کردہ تحریف سے پاک قرآن بھی ساتھ ہی لے...
  3. ابن داود

    حالت نماز میں ذکر کو چھونا کیسا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی کسی جگہ کھبلاوے تو نماز میں نقص؟ شروع از بتاریخ : 30 July 2013 09:16 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اثناء نماز میں اگر کوئی کسی جگہ کھبلاوے تو نماز کے اندر کوئی نقص لازم آئے گا یا نہیں؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ...
  4. ابن داود

    حالت نماز میں ذکر کو چھونا کیسا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ بات تو عیاں ہے کہ ایسی صورت میں ہاتھ اور شرمگاہ کے درمیان کپڑا حائل ہو گا، تو وہ نواقض وضو نہ ہو گا۔ مگر دوران نماز اس فعل کا کیا حکم ہے، اس کے جواب کے لئے علماء کے جواب کا انتظار کرتے ہیں!
  5. ابن داود

    حالت نماز میں ذکر کو چھونا کیسا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نقض الوضوء بمس الذكر شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضوء کا ٹوٹنا اس کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حکم سنن اربعہ وغیرہا میں بسرة بن صفوان رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ: أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال من مس ذكره فليتوضا ''رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
  6. ابن داود

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دیوبندی مماتیوں (اشاعت توحید و السنۃ) کے ایک عالم ہیں خضر حیات بکھروی، اختلاف اپنی جگہ، لیکن انہوں نے مذکورہ بیان میں بریلوں کے دلائل کا بہت اچھی طرح جائزہ لیا ہے، اور علمائے احناف کی کتب سے بہت اچھی طرح جواب دیئے ہیں۔ 21یو ٹیوب پر حصوں پر مشتمل بیان، کافی...
  7. ابن داود

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کتابت کی غلطی پر نشاندہی پر شکریہ! جنت دوزخ کی کچھ غیب کی خبریں، قیامت کا قائم ہونے کی غیب کی خبر، ماضی کے غیب کی کچھ خبریں اللہ تعالیٰ کے قرآن میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں راود ہوئی ہیں، اور ہم بھی جانتے ہیں! کہ قیامت واقع ہو گی۔ اب کو ئی...
  8. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکارتہ! سیدہ عائشہ صدیقہ اہل البیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و ام اہل البیت والمومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے منسوخ آیت کی سماعت کی خبر دی، بلکل درست ہے۔ باقی اسکین صفحات سے جو بات پیش کرنا چاہتے ہیں اسے دم تحریر میں لائیں، اور جواب حاصل کریں! اس تھریڈ میں آپ کو...
  9. ابن داود

    ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کا شکوہ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کا اطلاق بھی دانا ہی جانتے ہیں!
  10. ابن داود

    ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کا شکوہ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @ابو حمزہ میرا خیال ہے کہ مفتی نعیم صاحب لکھنے اور درس و تدریس کے آدمی ہیں، انہیں مذاکرے اور مباحثہ میں لو گ الجھا دیتے ہیں، اگر اسی جامعہ بنوریہ عالمیہ کا کوئ اور شخص ہوتا ، جس کا میدان مذاکرہ و مباحثہ ہوتا تو وہ اپنا مدعا اچھی طرح بیان کر پاتا۔ میری تو بہر...
  11. ابن داود

    ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کا شکوہ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ زبان کی کمزوری، لکنت و سبقت لسانی کے سبب تھا، ہر عاقل کو معلوم ہے، لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ : عقل نہ ہوئے تے موجاں ہی موجاں
  12. ابن داود

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بس انتظار کریں ''وہ قرآنی آیات '' اور ''تابوت سکینہ'' ایک ساتھ ہی ظہور پذیر ہوں گے!
  13. ابن داود

    ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کا شکوہ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جہاں ڈاکٹر ذاکر نائیک پر تنقید بنتی ہے ، بلکل کہ جانی چاہئے، اور نہ صرف ڈاکٹر ذاکر نائیک کے سامنے ، بلکہ عوام کو بھی اس نقص سے آگا کرنا علماء کی ذمی داری ہے، ایک بات تو رہی یہ! دوسری بات! آپ کو معلوم ہو گا کہ جب معراج ربانی انڈیا گئے تھے، اور بریلویوں نے ان پر...
  14. ابن داود

    جنید جمشید ایک اور بڑے تنازعے میں پھنس گئے !

    السلا علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس تحریر کو پڑھ کر میرا یہ ظن ہے کہ یہ کسی نے جان بوجھ کر جنید جمشید کو ہدف تنقید بنانے کے لئے لکھی ہے، مگر ایک ظن یہ بھی ہے کہ ہمارے جنید جمشید بھائی سے بھی ہر طرح کی بونگی کی بعید بھی نہیں کی جا سکتی۔ لہٰذا میں جنید جمشید بھائی جان کے حق میں دعاءگو ہوں کہ...
  15. ابن داود

    جنید جمشید ایک اور بڑے تنازعے میں پھنس گئے !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ بات بھی بلکل درست ہے۔
  16. ابن داود

    جنید جمشید ایک اور بڑے تنازعے میں پھنس گئے !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ معاف کرے، یہ "BORN AGAIN MUSLIM"بھی پیدا ہونے شروع ہوگئے؟ اب تو یہ عیسائیوں کا ایک فرقہ تھا، "JAHOVAS WITNISS" والوں کا! یہ تحریر جنید جمشید کی اپنی ہے؟ اگر اپنی ہے تو: اس بندے کا علاج کرواو، اور اس سے پہلے اس کے استاد کا!
  17. ابن داود

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انہیں کیچڑوں سے گزر کے آسکو تو آؤ میرے مدرسہ کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے (عبدہ بھائی کی نیابت میں میری جانب سے)
  18. ابن داود

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں تو ابھی کراچی میں نہیں، اگلے سال کا ارداہ ہے، دعا کریں، اللہ آسانی فرمائے
  19. ابن داود

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماہانہ دعوت کے لئے لازم نہیں کہ ہمیشہ بکرے وغیرہ کی بڑی دعوت ہی ہو، ہم کراچی والے تو کڑک چائے پربھی راضی رہیں گے، لاہوریوں کے لئے ساتھ میں کیک رس ہو جائے! اور کراچی ، والے کراچی میں، لاہوری لاہور میں، پنڈی والے پنڈی میں، پشاور و کوئٹہ والے اپنے ہاں اس طرح کی...
  20. ابن داود

    فیضان مدینہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دیکھ لیں بھائی! ھندوستان میں اب سارے'' ولی'' مردہ ہیں، جبکہ پاکستان میں زندہ ''ولی'' کی بہتات ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ یہ شیطان کے ولی ہوں!
Top