الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معذرت! مجھ سے پہلے غلطی ہو گئی!
یہ بعض بزرگ سے جو نقل کیا ہے، مولانا محمد زکریا سے بھی بڑے بزرگ تھے، اور وہ مولانا محمد زکریا صاحب کے بھی بزرگ تھے۔ ان دیوبندیوں کے بزرگوں کے بزرگ نے گپ ہانکی ہے، اور مولانا محمد زکریا صاحب، اس گپ کو توثیق کرتے ہوئے، مزید پھیلا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی! امام مالک کی بات یاد آگئی، کہ کسی بھی شخص کی بات لی بھی جا سکتی ہے، اور رد بھی کی جا سکتی، سوائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے، یہ ہے ہمارا مسلک، کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بات کا دفاع کریں گے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے تحت جو بات ہو گی،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بس اسی طرح کے اٹکل کے گھوڑے دوڑا کر فقہ حنفی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت صحیح احادیث کو رد کیا گیا ہے، جیسے اسی یہودیوں کو رجم کرنے کی حدیث کو بھی فقہ حنفیہ نے رد کردیا، فقہ حنفیہ میں یہودیوں (یا کسی اور کافر) کے لئے رجم کی سزا نہیں ہے اور ذرا غور کیجئے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! امید ہے کہ اوپر جو کچھ بیان ہوا ہے اس کے بعد آپ اٹکل دوڑانا چھوڑ دو گے! آپ کا یہ کہنا کہ امام شافعیؒ سے ان پر کوئی جرح ثابت نہیں، وہ تو اوپر تفصیلاً بیان ہو گیا، اسی میں امام الشافعیؒ نے محمد بن الحسن الشیبانی ؒ کی عظمت اور ذکاوت کا کمال بیان کر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی آپ نے یہ جو فرمایا ہے:
آپ یہ تو نہیں سمجھے تھے کہ آپ کی اس بات کا جواب نہیں دیا جائے گا، اگر ایسی بات ہے تو آپ کا اندیشہ غلط تھا!
آپ نے اس پر کوئی دلیل پیش نہیں کی، اور تا قیامت امام بخاریؒ پر اس الزام کو ثابت نہیں کر سکتے، الزام و تہمت لگانے میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اشماریہ بھائی! آپ میرے مراسلہ کو ذرا غور سے پڑھا کریں!! ہم نے آپ کو بتلایا تھا:
یہ ساری باتیں آپ کی یاد دہانی کے لئے دوبارہ پیش کر کے آپ سے عرض کیا تھا کہ:
اور آپ نے یہ کہاں سے اخذ کر لیا کہ سند سے مستغنی ہو گئے؟؟
آپ فرماتے ہو کہ یہاں سے:
اشماریہ بھائی! آپ کو...
السلام علیک ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی ! آپ نے امام احمد بن حنبلؒ کی محمد بن الحسن الشيبانی ؒ پر جرح کو تسلیم تو کر لیا، اور اہل الرائی پر نقد کے اقوال کو بھی تسلیم کرلیا، مگر آپ فرماتے ہیں کہ امام احمد بن حنبلؒ نے بعد میں اس سے رجوع کر لیا۔ اس رجوع کے ثبوت میں آپ نے قاضی عیاض کی...
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سخن شناس نئی دلبرا خطا ینجاست!
بھائی جان معاملہ یہ ہے کہ امام دارقطنیؒ خود امام محمد کے ضعف کو بھی بیان کیا ہے!
امام دارقطنی رحمہ اللہ کی ہی بات ذہن نشین کر لیں:
سألته عن أبي يوسف صاحب أبي حنيفة فقال: هو أقوى من محمد بن الحسن.
امام دارقطنیؒ نے قاضی ابو یوسفؒ سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاءاللہ! کیا بات ہے بھائی کی! کیا کسی کا مؤقف اور فتویٰ بتلانے کی سوائے تقلید کے کوئی وجہ ہوتی ہی نہیں!! تو میاں جی، آپ تو خیر حنفی مقلد ہو، میں تو کسی کا مقلد نہیں، پھر آپ مجھے کیوں علماء کے حوالے پیش کرتے ہو!! بھائی جان! آپ کو ہر بات میں تقلید کیوں نظر آتی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اشماریہ بھائی! آپ ہمیں کیا مریخ کے باسی سمجھتے ہو؟ بھائی جان ہم بھی اسی دنیا میں رہتے ہیں!! آپ نے یہ عجیب کہی کہ مجموع الفتاوی اپ کے پاس نہیں!! میرے بھائی ممکن ہے آپ کے پاس مجموع الفتاوی کی ہارڈ کاپی نہ ہو، لیکن جس سافٹ وئیر سے اپ یہ اقتباس کاپی کر رہے ہیں ، وہ غالباً...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! موضوع امام محمدؒ نہیں، امام محمدؒ تو ایک مثال ہیں، ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیں یہ فقہ حنفی کا یہ مسئلہ کس نے اخذ کیا ہے۔ بہر حال یہ فقہ حنفی کا مسئلہ ہے اور احناف میں ہے بھی متفقہ! یعنی قبول تو سب نے ہی کیا ہے!!
آپ مسئلہ پر گفتگو کرنے سے گریز...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے آپ کو عرض کیا تھا کہ:
آپ کو اس پر جو اعتراض ہے وہ پیش کریں!
بھائی جان، ہم نے آپ کو حدیث پیش کی ہے اور اس حدیث سے استدلال، آپ کی نظر میں اس استدلال کا کوئی نقص ہے تو وہ پیش کریں!! ہم نے ایسے ہی نہیں کہہ دیا کہ ہم نے کہا ہے تو مان لو!!
بھائی جان! آپ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں میرے بھائی! آپ کی بات اور امام طحاویؒ کی بات میں بہت فرق ہے! امام طحاوی ؒ کے نزدیک تقلید وہی کرتا ہے جو غبی ہو یا عصی ہو، یعنی کہ یا تو جس کے اعصاب یعنی عقل و شعور کام نہ کرتے ہوں، یا جاہل ہو۔ ان کے علاوہ کوئی تقلید نہیں کرتا! کیونکہ'' إلا'' نے یہ تقید...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چلو خیر! شکر ہے سمجھ تو آگئی!، ڈاکڑ الفرایونی کے ترجمہ کو تو میں نے نہیں دیکھا، آپ نے کہیں سے لیا ہوگا، ممکن ہے ان سے ہی یہ خطا ء ہوئی ہو، مگر آپ کو بھی کیا مکھی پر مکھی ہی مارنی تھی! لیکن ایسا ہو جاتا ہے، یہ کوئی بڑی بات نہیں! اسی لئے ہم نے اتنا ہی کہا تھا کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان! بلکل مصحف سے مراد قرآن ہی ہے، لیکن اس کا مکمل ہونا لازم نہیں، ہم اس پر دلیل قائم کر چکے ہیں، دوبارہ پیش کرنے کی حاجت نہیں سمجھتے! آپ یا رو اس دلیل دلیل سے رد کر کے بتلائیں، یا قبول کریں، آپ کے صرف انکار سے دلیل کی حجت ختم نہیں ہوگی!!
آپ کو پہلے بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں مصحف کی بات ہے، جو آپ کو پہلے بتلا دی گئی!!
جہاں تک بات رہی باقر مجلسی کی ، تو باقر مجلسی نے کوئی احتمال کوئی ابہام نہیں چھوڑا، باقر مجلسی نے بالکل صراحت سے تحریف القرآن کا عقیدہ اختیار کیاہے اور اسے ہی شیعہ اثنا عشریہ کا عقیدہ قرار دیا ہے، یہاں تک کہ اگر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد علی جواد بھائی! ابھی اس موضوع پر ان شاء اللہ عبدہ بھائی سے مفصل گفتگو ہو گی۔
میں جمہوریت کے مطلقاً کفر ہونے کا قائل نہیں۔
بھائی! یہ قرآن کے ترجمہ کا معاملہ ہے، آپ اسے چھوٹا سی بات سمجھ رہے ہیں، کیونکہ اسی طرح تراجم و تفسیر کر کے ہی پھر لوگ الٹے سیدھے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معاملہ کچھ یوں سمجھ آتا ہے کہ اکثریت دیوبندیوں کی ہے، اور کچھ یا '' سلفی ، اہل الحدیث'' بھی ان میں شامل ہیں، ایک مشترکہ محاذ پر!!
بہر حال ، خواہ وہ افغانستان کے طالبان ہوں، یا پاکستان کے طالبان، یا تکفیری ہوں، ان تمام امور کو کسی ایک مسلک کے ساتھ نتھی کرنا...