الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ممکن ہے وہی ہوں چہ معنی دارد؟ احمد علی لاہوری صاحب کا ترجمہ تو میں نے آپ کو پیش کیا، وہ تو آپ کے پیش کردہ ترجمہ سے مختلف ہے۔
آپ کو مترجم کا نہیں معلوم، تو آپ نے یہ ترجمہ کہاں سے نقل کیا ہے؟
محمد علی جواد بھائی! آپ مسند تحکیم و فتاویٰ سے نیچے اتریں تو بندہ کچھ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@قمر عباس اور @اسحاق سلفی بھائی!
ڈاؤنلوڈ لنک: نهج البلاغة - الشارح: الاستاذ محمد عبده - دار المعرفة للطباعة والنشر - بيروت لبنان
ملاحظہ فرمائیں: صفه 114 جلد 03 نهج البلاغة - الشارح: الاستاذ محمد عبده - دار المعرفة للطباعة والنشر - بيروت لبنان
ڈؤنلوڈ لنک: شرح...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
راضی ہی تھا نا، کہیں نکاح کی مخالفت میں ''چودھری صاحب'' کا کردار تو ادا نہیں کر رہا تھا، ولی کی رضا مندی تو شامل ہے، پھر مسئلہ کیا ہو گیا ہے!!
غالباً سائل کو دوسری بار نکاح کرنا ہے، دوسری نہیں مل رہی تو تجدید نکاح ہی سہی! ( از راہ مزاح رقم کیا ہے، اگر اخوان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عربی کا اتنا مشکل ہونے ، اور ایک ایک لفظ کے کئی کئی معنی ہونے سے ترجمہ کرنا کتنا مشکل کا م ہے، یہ بتلانے کے بعد احمد رضا خان صاحب کے ترجمہ کے علاوہ باقی تمام کے تراجم کو گمراہی کا منبع قرار کون دے رہا ہے،
ایک جاہل مطلق ! اس جاہل سے کوئی پوچھے کہ آپ احمد رضا خان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر احمد علی صاحب سے آپ کی مراد احمد علی لاہوری ہیں تو ان کا ترجمہ تو درج ذیل ہے:
''کیا ان کے اور شریک ہیں جنہوں نے ان کے لیے دین کا وہ طریقہ نکالا ہے جس کی اللہ نے اجازت نہیں دی اور اگر فیصلہ کا وعدہ نہ ہوا ہوتا تو ان کا دنیا ہی میں فیصلہ ہو گیا ہو تا اور بیشک...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے مجھے تو ابھی معلوم ہوا کہ محمد ارسلان بھائی بھی ملک ہیں، خیر سے مجھ میں ان میں فرق یہ ہے کہ یہ ''مَلَك'' پنجابی میں ہیں اور میں'' مَلِك ''ہوں اردو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عدیل سلفی بھائی!یہاں فریقین کی رضا مندی سے دو ابو عبد الرافع اور asifchinioty کے مابین گفتگو جاری ہے، آپ پرائیوٹ میں معاونت کر لیں!
معذرت کے ساتھ میں آپ کے مراسلہ کو دوسرے تھریڈ میں منتقل کررہا ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ٹھیک ہے ، پھر کوشش کی جائے کہ کوئی پروگرام بنایا جائے، جہاں اہل الحدیث کی مسجد کا منبر ''شیخ االاسلام طاہر القادری'' کے سپرد کیا جائے!!
''شیخ الاسلام '' آج کل لاہور میں ہی ہیں!!
بہر حال اتنا ضرور ہونا چاہئے کہ ایک ہی مجلس میں فریقین اپنے مؤقف کو بیان اور اسے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ومن يكون يطعن في معاوية--- فذاك مِن كلاب الهاوية
جو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن کرے، وہ جہنمی کتوں میں سے ایک کتا ہے
ملاحظہ فرمائیں: احکام شریعت از احمد رضا خان بریلوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو متعدد بار عرض کیا ہے، ناسخ و منسوخ کی بحث کے لئے علیحدہ تھریڈ قائم کر لیں!!
بلکل میں نے داود راز کے ترجمہ کے حوالہ سے ہی کہا ہے کہ یہ ترجمہ احتمال پر مبنی ہے!!
آپ کا استدلال تو باطل ٹھہرا!!
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!!
جواب کجا است؟
یہ باقر...
السلام علریکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بات ذرا مبہم ہے، معلوم تو یہ ہی ہوتا ہے کہ سوالم نمبر ایک اور سوال نمبر ۲ کو مدنظر رکھتے ہوئے، ایک ہی جگہ جواب لکھا ہے۔
یہ کہ احناف نے بھی ان متفقہ اصول کو اپنی کتب میں درج کیا ہے، اور کچھ اصول کو ذکر کر کیا ہے، جسے قبول نہیں کیا!