الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ کوئی قتل و غارت و بربریت و دہشت گردی کی دیڈیوز حقیقی نہیں، یہ سب ٹام اینڈ جیری کے کارٹون کی طرح ہے، یوں ہی کہہ دیا جائے تو کیا خیال ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
''تابوت سکینہ'' ان چند چیزوں میں سے ایک ہے، جو شیعہ بارہ امامیہ روافض کے نزدیک ان کے ''امام منتظر'' اپنے ساتھ لے کر غَیبت کبری میں چلے گئے ہیں، جیسے کہ بقول شیعہ بارہ امامیہ روافض کے نزدیک وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کردہ تحریف سے پاک قرآن بھی ساتھ ہی لے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کوئی کسی جگہ کھبلاوے تو نماز میں نقص؟
شروع از بتاریخ : 30 July 2013 09:16 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اثناء نماز میں اگر کوئی کسی جگہ کھبلاوے تو نماز کے اندر کوئی نقص لازم آئے گا یا نہیں؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بات تو عیاں ہے کہ ایسی صورت میں ہاتھ اور شرمگاہ کے درمیان کپڑا حائل ہو گا، تو وہ نواقض وضو نہ ہو گا۔
مگر دوران نماز اس فعل کا کیا حکم ہے، اس کے جواب کے لئے علماء کے جواب کا انتظار کرتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نقض الوضوء بمس الذكر
شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضوء کا ٹوٹنا
اس کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حکم سنن اربعہ وغیرہا میں بسرة بن صفوان رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ:
أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال من مس ذكره فليتوضا
''رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دیوبندی مماتیوں (اشاعت توحید و السنۃ) کے ایک عالم ہیں خضر حیات بکھروی، اختلاف اپنی جگہ، لیکن انہوں نے مذکورہ بیان میں بریلوں کے دلائل کا بہت اچھی طرح جائزہ لیا ہے، اور علمائے احناف کی کتب سے بہت اچھی طرح جواب دیئے ہیں۔ 21یو ٹیوب پر حصوں پر مشتمل بیان، کافی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کتابت کی غلطی پر نشاندہی پر شکریہ!
جنت دوزخ کی کچھ غیب کی خبریں، قیامت کا قائم ہونے کی غیب کی خبر، ماضی کے غیب کی کچھ خبریں اللہ تعالیٰ کے قرآن میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں راود ہوئی ہیں، اور ہم بھی جانتے ہیں! کہ قیامت واقع ہو گی۔
اب کو ئی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکارتہ!
سیدہ عائشہ صدیقہ اہل البیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و ام اہل البیت والمومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے منسوخ آیت کی سماعت کی خبر دی، بلکل درست ہے۔
باقی اسکین صفحات سے جو بات پیش کرنا چاہتے ہیں اسے دم تحریر میں لائیں، اور جواب حاصل کریں!
اس تھریڈ میں آپ کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ابو حمزہ میرا خیال ہے کہ مفتی نعیم صاحب لکھنے اور درس و تدریس کے آدمی ہیں، انہیں مذاکرے اور مباحثہ میں لو گ الجھا دیتے ہیں، اگر اسی جامعہ بنوریہ عالمیہ کا کوئ اور شخص ہوتا ، جس کا میدان مذاکرہ و مباحثہ ہوتا تو وہ اپنا مدعا اچھی طرح بیان کر پاتا۔ میری تو بہر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ زبان کی کمزوری، لکنت و سبقت لسانی کے سبب تھا، ہر عاقل کو معلوم ہے، لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ :
عقل نہ ہوئے تے موجاں ہی موجاں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاں ڈاکٹر ذاکر نائیک پر تنقید بنتی ہے ، بلکل کہ جانی چاہئے، اور نہ صرف ڈاکٹر ذاکر نائیک کے سامنے ، بلکہ عوام کو بھی اس نقص سے آگا کرنا علماء کی ذمی داری ہے، ایک بات تو رہی یہ!
دوسری بات! آپ کو معلوم ہو گا کہ جب معراج ربانی انڈیا گئے تھے، اور بریلویوں نے ان پر...
السلا علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اس تحریر کو پڑھ کر میرا یہ ظن ہے کہ یہ کسی نے جان بوجھ کر جنید جمشید کو ہدف تنقید بنانے کے لئے لکھی ہے، مگر ایک ظن یہ بھی ہے کہ ہمارے جنید جمشید بھائی سے بھی ہر طرح کی بونگی کی بعید بھی نہیں کی جا سکتی۔ لہٰذا میں جنید جمشید بھائی جان کے حق میں دعاءگو ہوں کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ معاف کرے، یہ "BORN AGAIN MUSLIM"بھی پیدا ہونے شروع ہوگئے؟ اب تو یہ عیسائیوں کا ایک فرقہ تھا، "JAHOVAS WITNISS" والوں کا!
یہ تحریر جنید جمشید کی اپنی ہے؟ اگر اپنی ہے تو:
اس بندے کا علاج کرواو، اور اس سے پہلے اس کے استاد کا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماہانہ دعوت کے لئے لازم نہیں کہ ہمیشہ بکرے وغیرہ کی بڑی دعوت ہی ہو، ہم کراچی والے تو کڑک چائے پربھی راضی رہیں گے، لاہوریوں کے لئے ساتھ میں کیک رس ہو جائے!
اور کراچی ، والے کراچی میں، لاہوری لاہور میں، پنڈی والے پنڈی میں، پشاور و کوئٹہ والے اپنے ہاں اس طرح کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دیکھ لیں بھائی! ھندوستان میں اب سارے'' ولی'' مردہ ہیں، جبکہ پاکستان میں زندہ ''ولی'' کی بہتات ہے۔
یہ الگ بات ہے کہ یہ شیطان کے ولی ہوں!