مکڑی کے شکاری طریقے
کمند یا پھندا پھینکنے والی مکڑی (The Lasso-throwing spider)
مکڑیوں کی بیشمار انواع میں سے بولاس Bolas))مکڑی اپنی شکاری تدابیر کی بناء پر سب سے زیادہ دلچسپ ہے۔اس کیڑے پر اپنی مفصل ریسرچ کے بعد,مکڑیوں کے ماہر Dr.Gertsch نے یہ بات ثابت کی ہے کہ بولاس مکڑی اپنے شکار کو پکڑنے کے...