گپت چھرے یا کمانی دار چاقو(flick-knife) جیسے جبڑے
Myrmarachne plataleoidesنوع کی نر مکڑی نہایت دلچسپ شکل کی مالک ہے۔اس نوع کی نرمکڑیوں کی لمبی ’ناک‘ہوتی ہے۔شکار پکڑتے وقت یا اگر حملے کا خطرہ ہو، تو مکڑی اپنا ناک شق کرتی ہے اور (ناک کے)دونوں حصوں میں تہ کئے ہوئے جبڑے باہر نکال لیتی ہے۔ان جبڑوں کے...