• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    جملہ حقوق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کسی کتاب پر مذکورہ جملہ یا حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں کا مقصد یہ ہوتا کہ اس کتاب کی تجارتی مقصد کے لیے اشاعت کا حق مصنف یا ادارے کے پاس ہے، کوئی غیر متعلقہ فرد یا افراد اس کو شائع نہیں کر سکتے ورنہ اُن کو قانونی کاروائی وجرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس کا فائدہ یہ ہوتا کہ...
  2. محمد نعیم یونس

    شیخ کفایت اللہ سنابلی اور ابوالمیزان صاحب کے لیے دعائے صحت

    شیخ کفایت اللہ سنابلی ایڈیٹر ماہنامہ اہل السنہ سٹی ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں. آٹھ بجے آپریشن ہے ہرنیا کا. دوسرے عزیز دوست جناب ابوالمیزان صاحب ایڈیٹر دی فری لانسر بلڈ انفیکشن کے علاج کے لیے کستوربا میں ایڈمٹ ہیں. احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے. منجانب :سرفراز فیضی یا اللہ دونوں حضرات کو صحت کاملہ عطا...
  3. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @محمد فیض الابرار بھائی! مزیدار ساگ بنانے کی ترکیب آپ کچن کارنر میں شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  4. محمد نعیم یونس

    اگر دستیاب ہو تو

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کتاب تو موجود ہے لیکن ڈاؤن لوڈ لنک کا م نہیں کررہا۔
  5. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    ماشاء اللہ!آپ کی بات پر الحمدللہ یقین ہے۔ جزاک اللہ خیرااخی۔میری رہائش لاہور میں ہے۔فی الوقت تو ملاقات ممکن نظر نہیں آتی، اس لیے میرے لیے نا رکھیں۔۔۔ابتسامہ۔۔ اللہ تعالی نے چاہا تو ملاقات ہوگی۔
  6. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    ماشاء اللہ! بہت خوب!!!! اور مزید یہ کہ اگر مزیدار نہ پکے تو کسی سے شکوہ بھی نہیں کرسکتا۔۔۔ابتسامہ
  7. محمد نعیم یونس

    شکایت ایک ہفتہ سے محدث فورم کی ویب ساہیٹ بہت دیر سے اوپن ہورہی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، گھر اور دفتر کے کمپیوٹروموبائل پر محدث فورم بہت عرصے سے درست رفتار سے کام کر رہا ہے۔
  8. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    وقت کی اضافیّت قرآن میں بیان کی گئی
  9. محمد نعیم یونس

    وقت کی اضافیّت قرآن میں بیان کی گئی

    وقت کی اضافیّت قرآن میں بیان کی گئی وقت کی اضافیت جو کہ سائینس نے بیسویں صدی عیسوی میں دریافت کی، ۱۴۰۰ سال پہلے قرآن میں بتا دی گئی تھی۔ مثال کے طور پر اللہ نے بہت ساری آیات میں زور دیا کہ اس دنیا کی زندگی بہت تھوڑی ہے۔ ہمارے مالک نے ہمیں مطلع کیا کہ اوسطا انسانی زندگی اتنی تھوڑی ہے جتنی کہ...
  10. محمد نعیم یونس

    ماں

    ایک چھوٹی سی نصیحت جب آپکو آپکی امی اپنے کسی ذاتی کام کے لیے بلاتی ہیں جبکہ ان کے سامنے آپکے دیگر بہن بھائی بھی موجود ہیں تو اس وقت اس بات کا احساس کیجیے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی اطاعت کے لیے چنا ہے اور دوسروں پر فوقیت دی ہے تو آپ عبادت میں کوتاہی نہ کیجیے جب آپکی عمر ایک سال تھی ماں...
  11. محمد نعیم یونس

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    جزاک اللہ خیرا خضر حیات اخی! قریب ہوتے تو آپ کا ماتھا چوم لیتا!!! حفظک اللہ!
  12. محمد نعیم یونس

    تعارف محمد ڈیفینڈر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال قبول کرے۔ آمین آپ کو خوش آمدید!!!!!! کہا جاتا ہے۔
  13. محمد نعیم یونس

    شکایت جناب ڈاؤنلوڈنہیں ہو رہی

    معلوم ہوتا ہے کہ میری دعا قبول ہوگئی السلام علیکم ورحمۃ اللہ @لکی بھائی! کیا مسئلہ حل ہو گیا؟
  14. محمد نعیم یونس

    ﺳﺮﺍﺋﯿﮑﯽ ﺍﺩﺏ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ صرف کچھ کچھ سمجھ لیتا ہوں، بول نہیں سکتا۔
  15. محمد نعیم یونس

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    طوالت کا خوف یا روایت پرست ہونے کا خوف؟ بہرحال میرا سوال اپنی جگہ موجود ہے جب آپ کا دل کرے جواب دے دیجئے گا۔
  16. محمد نعیم یونس

    میدان محشر کا مختصر سا خاکہ

    متفق! آمین یا رب العالمین!
  17. محمد نعیم یونس

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    محترم بھائی! مزید بات کرنے کا اُس وقت تک کوئی فائدہ نہیں جب تک کہ میرے سوال کا جواب نہ مل جائے اور اس کا جواب دینا اگر آپ ضروری نہیں سمجھتے تو آپ پر کوئی زبردستی نہیں۔
  18. محمد نعیم یونس

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    محترم ٹی کے ایچ بھائی! آپ میرے سوال کا جواب نہیں دینا چاہتے تو آپ پر کوئی زبردستی نہیں، بہرحال سوال اپنی جگہ جواب کا متقاضی ہے۔
  19. محمد نعیم یونس

    ﺳﺮﺍﺋﯿﮑﯽ ﺍﺩﺏ

    یہ اللہ تعالی کی تقسیم ہے جس کی سمجھ نہیں آتی کوئی پانی میں ڈوب جاتا ہے اور کوئی پیاسا مر جاتا ہے
Top