• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اراکین ِمحدث کے انٹرویوز کی اَپ ڈیٹس

    انٹرویومحترم ابو عبدالله صاحب
  2. محمد نعیم یونس

    انٹرویو محترم ابو عبدالله صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ابو عبداللہ صاحب(پاکستانی جھنڈے والے،فورم پر اس نام کی دو آئی ۔ڈیز موجو ہیں اس لیے نشانی بتا دی ہے) محدث فورم کے رکن ہیں۔موصوف کے بارےمزید جاننے کےلیے کچھ سوالات ان کی خدمت میں رکھتے ہیں۔ 1-آپ کا مکمل نام کیا ہے ، اور آپ کی رہائش کہاں پر ہے؟ 2۔آپ...
  3. محمد نعیم یونس

    بری موت سے : اللہ سبحان و تعالیٰ کی پناہ !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم اسحاق بھائی! تصویر میں آخری جملہ موجود نہیں۔
  4. محمد نعیم یونس

    بری موت سے : اللہ سبحان و تعالیٰ کی پناہ !

    ‏‏‏‏"اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ ، عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ ، عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ عَبْدُكَ...
  5. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    عیدمیلاد منانے والوں سے چند سوالات ! ۱) عید میلاد فرض (واجب) ہے، سنت ہے یا مستحب؟ ۲) جو جشن میلاد نہیں مناتا، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ۳) اللہ کے رسولﷺ، صحابہ کرامؓ، تابعین عظامؒ، ائمہ کرام نے یہ جشن کیوں نہ منایا؟ (ضرورت نہ سمجھی یا کوئی رکاوٹ تھی یاسستی اور لاپرواہی کی یا خلافِ شرع سمجھا یا...
  6. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    جشن عیدمیلاد کے نقصانات ! ۱) دین اسلام میں ایک نئی چیز یعنی بدعت جاری کی گئی۔ ۲) نبیﷺ کے یوم وفات کو یوم ولادت سمجھ کر جشن منانے کی رسم شروع کی گئی۔ ۳) جشن میلاد نہ منانے والوں پر کفر کے فتوے لگائے گئے۔ ۴) جشن میلاد پرہر سال لاکھوں کروڑوں روپے ضائع کئے جاتے ہیں۔ ۵) خانۂ کعبہ اور روضۂ نبویﷺ کے...
  7. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    بدعت ِعیدمیلاد ؛ علماے کرام کی نظر میں ! شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ: فرماتے ہیں کہ ''لم یفعلہ السلف الصالح مع قیام المقتضی لہ وعدم المانع منہ ولو کان ھذا خیرا محضا أو راجحا لکان السلف أحق بہ منا فانھم کانوا أشد محبۃ لرسول اللہ وتعظیما لہ منا وھم علی الخیر أحرص وإنما کمال محبتہ وتعظیمہ فی متابعتہ...
  8. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    اختلاف صرف اظہارِ خوشی کے طریقے پر ہے! یہاں اس شبہ کا اِزالہ بھی ہوجانا چاہئے کہ میلا دنہ منانے والوں کے بارے میں بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں رسولِ اکرمﷺ کی تشریف آوری اور رسالت پر شاید خوشی ہی نہیں ہے۔ ایسی بات ہرگز نہیں کیونکہ جسے اللہ کے رسولﷺ سے محبت ہی نہیں یا آپ ﷺ کی رسالت و بعثت پر...
  9. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    بدعت ِعید میلاد سے متعلقہ شبہات کا ازالہ اور مجوزین کے دلائل کا جائزہ ! عیدمیلاد کے بدعت ہونے میں کوئی شک تو باقی نہیں رہ جاتا مگر اس کے باوجود بعض علما اسے کسی نہ کسی طرح شرعی لبادہ پہنانا چاہتے ہیں خواہ اس کے لئے انہیں قرآنی آیات میں کھینچا تانی کرنا پڑے یاکفار (ابولہب وغیرہ) کے عمل سے استدلال...
  10. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    بدعت ِمیلاد اور نفس پرست علماء ! بدعت ِمیلاد جب شیعوں سے سنّیوں اور سنّیوں کے بھی بادشاہوں میں رائج ہوگئی تو اب ان بادشاہوں کے خلاف آواز حق بلند کرنا یا دوسرے لفظوں میں ان کے بدعات و خرافات پر مذمت کرنا کوئی معمولی بات نہ تھی۔ اس پرطرہ یہ کہ بعض خود غرض مولویوں نے بادشاہِ وقت کی ان تمام خرافات...
  11. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    بدعت ِعیدمیلاد کا موجد کون؟ عیدمیلاد کاجشن ’’ سب سے پہلے چوتھی صدی ہجری میں رافضی و غالی شیعہ جنہیں فاطمی بھی کہا جاتا ہے ‘‘ نے حُبّ ِنبویﷺاور حُبّ ِاہل بیت کی آڑ میں اس وقت جاری کیا جب انہیں مصر میں باقاعدہ حکومت و اقتدار مل گیا۔ ان لوگوں نے نہ صرف' میلاد النبیﷺ' کا تہوار جاری کیا بلکہ جناب...
  12. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    ۱۲ ربیع الاول یوم وفات ہے ! جمہور مؤرخین اور سیرت نگاروں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ۱۲؍ ربیع الاول رسولِ اکرمﷺ کا یوم وفات ہے۔ بطورِ مثال چند ایک حوالہ جات سپردِ قلم کئے جاتے ہیں: 1۔ ابن سعد، جناب عائشہؓ اور جناب عبداللہ بن عباسؓ سے نقل کرتے ہیں کہ اللہ کے رسولﷺ ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو فوت...
  13. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    یہ جشن ِولادت ہے یا جشنِ وفات ؟ ۱۲؍ربیع الاول کے حوالہ سے عوام کو یہ باور کرایا جاتا ہے کہ یہ رسولِ اکرمﷺ کی ولادت کا دن ہے حالانکہ ۱۲ ربیع الاول کے یوم ولادت ہونے پر مؤرخین کا ہرگز اتفاق نہیں۔ البتہ اس بات پر تقریباً تمام مؤرخین اور سیرت نگاروں کا اتفاق ہے کہ ۱۲؍ ربیع الاول کو رسولِ اکرمﷺ کی...
  14. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    تیسری عید کہاں سے آئی ؟ ۱۲؍ ربیع الاول کو نہ صرف رسولِ اکرمﷺ کے یومِ ولادت کی خوشی منائی جاتی ہے بلکہ اسے ’’ تیسری عید ‘‘ سے بھی موسوم کیا جاتا ہے، حالانکہ اسلام میں صرف دو عیدیں (عیدالفطر اور عیدالاضحی) ہیں۔ ان دو عیدوں کو خوشی کا تہوار رسولِ اکرمﷺ نے بذاتِ خود اسی طرح مقرر فرمایا ہے جس طرح آپﷺ...
  15. محمد نعیم یونس

    عید میلاد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم @ابوالمریم بھائی! آپ کے مراسلے کو تقسیم کردیا ہے اور فونٹ کو درست کردیا ہے تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔ ٍ عیدِمیلاد ’’ تاریخ و ارتقاء ‘‘ جشن ِ عید میلاد النبیﷺ اور ہمارا معاشرہ ! بلاناغہ ہر سال ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو عید میلاد النبی ﷺ کے نام پر جشن منایا جاتا ہے۔...
  16. محمد نعیم یونس

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    آمین! لاباس طھور ان شاء اللہ اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک اپنے آپ کو حتی الامکان ڈھانپ کر رکھیں۔ کم ازکم ایک دو دن مسلسل آپنے جسم کو گرم رکھنے کی کوشش کریں۔کھانے میں ایسی گرم چیزوں کا استعمال کریں جن سے آپ کو کوئی الرجی وغیرہ نہیں ہوتی۔بوقت مجبوری تیمم بھی کرسکتے ہیں۔اللہ تعالی آپ...
  17. محمد نعیم یونس

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شاہد بھائی! تو پھر ان کی طرف سے جواب ہی سمجھیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔ کنعان بھائی نے آپ کو وائی فائی اڈاپٹر اور میں نے وائی فائی کارڈ کا مشورہ دے رکھا ہے۔۔۔۔اسکے بارے کیا خیال ہے آپ کا؟
  18. محمد نعیم یونس

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد ارسلان اب طبیعت کیسی ہے آپکی؟
  19. محمد نعیم یونس

    وامددنٰکم باموال و بنین (ابوالحسن علوی بھائی)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @ابوالحسن علوی بارک اللہ لک فی الموھوب لک وشکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ وامددنکم باموال و بنین
Top