• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    گیارہویں ہندوستانی بدعت ہے!

    گیارہویں ہندوستانی بدعت ہے! تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری اللہ تعالی کا ہم پر بہت بڑا انعام ہے کہ اس نے ہمیں کامل شریعت عطا کی۔ اس نعمت عظمٰی پر اس کا شکر بجا لانا چاہیے۔ اس کے باوجود بہت سارے لوگ نبی اکرمﷺکی لائی ہدایت کو کافی نہیں سمجھتے۔ آئے دن دین اسلام میں رخنہ اندازی کرتے دکھائی دیتے...
  2. محمد عامر یونس

    طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری دوائی کرنا سنت اور مستحب ہے۔ شفاء اللہ کےحکم سے ہی ہوتی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض چیزوں کی طرف رہنمائی فرمائی ہے جن میں اللہ تعالیٰ نے شفاء رکھی ہے۔ ذیل میں ان کا ذکر ملاحظہ فرمائیں : (۱) کلونجی : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ...
  3. محمد عامر یونس

    حکمرانوں پر تنقید کی جا سکتی ہے...؟

    حکمرانوں پر تنقید اور ہمارے اسلاف کا فہم .. کچن سے ایک دم سیٹی کی آواز آتی ہے اور خاتون خانہ خراماں خراماں کچن کو چل دیتی ہیں ، جا کر ناب ہٹاتی ہیں اور بھاپ نکل جاتی ہے - اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دال پک رہی ہوتی ہے اور کوئی دانہ بھاپ کے اخراج والے سوراخ میں جا پھنستا ہے - اب وہ " سیفٹی والو...
  4. محمد عامر یونس

    سنت اور نوافل کی اہمیت :

    گھروں میں خیر ؟ --------------------- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی مسجد میں (فرض) نماز ادا کر لے تو اپنی نماز کا کچھ حصہ (یعنی نفل نماز) گھر (جا کر پڑھنے) کے لئے بھی رکھے ، کیونکہ اللہ تعالی تمہاری نماز کی وجہ سے تمہارے گھروں میں خیر ڈال دیتا ہے...
  5. محمد عامر یونس

    "مساجد کی فضیلت، احکام اور ہماری ذمہ داریاں"

    بسم الله الرحمن الرحيم "مساجد کی فضیلت، احکام اور ہماری ذمہ داریاں" فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے24-ربیع الاول-1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "مساجد کی فضیلت، احکام اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان پر ارشاد فرمایا:، جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی اپنی مخلوق...
  6. محمد عامر یونس

    سندھ اسمبلی نے اسلام قبول کرنے پر شرائط لگا دیں :

    اسلامی جمہوریہ پاکستان میںاسلام قبول کرنے پر پابندی انصار عباسی اسلام نے جمعہ کادن مسلمانوں کے لیے مبارک بنایا۔ اسے ہفتہ کے دوسرے تمام دنوں پر فضیلت دی۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا۔ اسی روز قیامت آئے گی۔ جمعہ کو مسلمانوں کے لیے عید کا دن بھی کہا گیا۔ اس روز درود شریف زیادہ سے...
  7. محمد عامر یونس

    والدین کا کردار اور بچوں پر اثر انداز

    والدین کا کردار اور بچوں پر اثر انداز بشریٰ امیر اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اس پر احسانات کر کے اپنی ربوبیت کو منوایا ہے۔ اللہ کی ان تمام ان گنت نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت اولاد کی نعمت ہے یہ ایسی نعمت ہے جس کے سامنے دنیا کے تمام مال و اسباب بے قیمت ہیں۔ تمام...
  8. محمد عامر یونس

    یورپ اپنے گریبان میں کب جھانکے گا؟

    یورپ اپنے گریبان میں کب جھانکے گا؟ علی عمران شاہین اسی ہفتے کی پہلی خبر.... امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک مسلمان نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر آ رہا ہے۔سامنے پارکنگ میںبڑی تعداد میں گاڑیاں کھڑی ہیں۔اچانک ان گاڑیوں کی اوٹ سے دو گورے مسٹنڈے یکلخت باہرنکلتے ہیں اور مسجد سے باہر آتے...
  9. محمد عامر یونس

    دنیا کی دوڑ :

    ........اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ............ اگلے روز ابوذرغفاری بہت یاد آئے .....اک مسافر کا سامان ؟...جی نہیں اس سے بھی کہیں کم لے کر ویرانے میں اٹھ آئے ... کہ اب مسافر کا شہر میں جی نہیں لگتا تھا ...اک روز خلیفہ عمر ،رض ، پر برس پڑے ...کہ تم لوگوں نے رسول کا زمانہ بھلا دیا ....جی ہاں وہ عمر...
  10. محمد عامر یونس

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    ہم انہتا پسند کیوں ہو گئے ؟ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہمارے ہاں ، امت مسلمہ میں ، سوچ اور فکر کا میدان وسعت پذیری کی بجائے تحدید کی طرف گامزن ہے - امت کی حالیہ شکست و ریخت نے فکری ڈھانچہ ہی برباد کر کے رکھ دیا ہے - ہم کہ اپنے ماضی پر فخر کرتے ، الٹا ماضی پر یا تو شرمندہ ہیں یا اس کی ایسی دور پار کی...
  11. محمد عامر یونس

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    آپ اور ہم " خارجی داخلی " کا کھیل کھیلتے رہے ، ایک دوسرے پر فتوے جڑتے رہے ، حلال حرام کی بحثوں میں الجھے رہے اور .... " تینوں " مل کر سکون سے لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرتے رہے - سال بھر کی بمباری میں امریکہ ایک دن نہ بولا ، لاکھوں قتل ہووے ، ملین سے زیادہ بےگھر ...اور ڈرامے بھی ساتھ ساتھ چل رہے...
  12. محمد عامر یونس

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    کفر تو ہمیشہ سے ہی اکٹھا تھا .. مفادات کا اگر کبھی ٹکراو ہو بھی گیا تو مسمانوں کا معاملہ آتے ہی شیر شکر ہو گیے - یہی معاملہ عالم عرب میں ہو رہا ہے - اس بات میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ نام نہاد عرب " بہار " کے جب بھی پرت اتریں گے اور سچ کے موسم کھلیں گے مغرب کا ہاتھ ہی نکلے گا - انہوں نے اپنے...
  13. محمد عامر یونس

    جہاد کی مختلف اقسام پر ایک جامع مضمون

    جہاد کی مختلف اقسام پر ایک جامع مضمون محترم المقام الشیخ زبیر علی زئی السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ الحمد للہ آپ کا مجلہ‘‘ الحدیث’’ تحقیق و تنقید کے حوالے سے بہترین جا رہاہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین خط لکھنے کی غرض و غایت اس مشہور حدیث نبوی کی تخریج دریافت کرنا...
  14. محمد عامر یونس

    داعش نے 2 ترک فوجی زندہ جلا دیئے: ویڈیو جاری

    زندہ انسان کو آگ میں جلا کر مارنا حرام ہے: مفتی اعظم معاذ الکساسبہ کو آگ میں‌ جلانے والوں‌ کا کوئی مذہب نہیں جمعہ 17 ربیع الثانی 1436هـ - 6 فروری 2015م الشيخ عبدالعزيز آل الشيخ http://ara.tv/m5jyx ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے مفتی اعظم اور ممتاز عالم دین الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے...
  15. محمد عامر یونس

    داعش نے 2 ترک فوجی زندہ جلا دیئے: ویڈیو جاری

    داعش نے 2 ترک فوجی زندہ جلا دیئے: ویڈیو جاری جمعہ 24 ربیع الاول 1438هـ - 23 دسمبر 2016م ظاہری طور پر ویڈیو شمالی شام کے علاقے جلب میں فلمائی گئی ہے http://ara.tv/crgyn العربیہ ڈاٹ نیٹ : شدت پسند تنظیم داعش نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو یرغمال ترکی فوجیوں کو زندہ جلانے کا...
  16. محمد عامر یونس

    وسیلہ کیا ہے؟ مفہوم، اقسام و شرعی احکام !

    دليل نمبر ۳ ﴿وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذ ظَّلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّـهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّـهَ تَوَّابًا رَّحِيمًا﴾ (النساء 64:4) ”اور (اےنبی !) اگر وہ اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھیں تو آپ کے پاس آئیں، پھر اللہ سے معافی مانگیں اور ان کے لیے اللہ کا...
Top