• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    انقرہ میں روسی سفیر مسلح شخص کی فائرنگ سے قتل

    "جبہۃ فتح الشام" نے روسی سفیر کے قتل کی ذمے داری قبول کر لی جمعرات 23 ربیع الاول 1438هـ - 22 دسمبر 2016م انقرہ - بكر عطيانی شام میں عسکری تنظیم "جبہۃ فتح الشام" (سابقہ جبہۃ النصرۃ) یعنی جفش نے ترکی میں روسی سفیر آندرے کارلوف کے قتل کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب ایردوآن...
  2. محمد عامر یونس

    کرسمس منانا یا مبارک دینا شرک ہے !

    ٹھہریے ۔۔۔رکیے ! کرسمس اور دیوالی کی مبارک باد اور تحفے تحائف دینے سے پہلے جانیے کہ اسلامی تعلیمات اس بارے کیا ہیں ؟! Wishing and Giving Gifts During #Christmas https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=351659181881465&id=100011121576859&pnref=story
  3. محمد عامر یونس

    حکمرانوں پر تنقید کی جا سکتی ہے...؟

    حکمرانوں کی اصلاح!
  4. محمد عامر یونس

    سات باتیں جنکی وجہ سے فرقے گمراہ ہوئے

    سات باتیں جنکی وجہ سے فرقے گمراہ ہوئے تحریر: حافظ ابو یحیٰ نور پوری الامام الحافظ قوام السنہ ابو القاسم اسماعیل بن محمد الاصبہانی ؒ (م۵۳۵ھ) لکھتے ہیں: بعض علمائے کرام کا کہنا ہے کہ بنیادی باتیں سات ہیں، جن کی وجہ سے فرقے گمراہی کا شکار ہوئے ہیں: ۱۔ذاتِ باری تعالیٰ کے بارے مؤقف۔ ۲۔ صفاتِ...
  5. محمد عامر یونس

    وسیلہ کیا ہے؟ مفہوم، اقسام و شرعی احکام !

    وسیلہ کیا ہے؟ مفہوم، اقسام و شرعی احکام تحریر: ابن جلال دین، ابن شہاب سلفی وسیلہ کا معنی و مفہوم: لغوی طور پر وسیلہ سے مراد ہر وہ چیز ہے جس کے ذریعے کسی ذات تک رسائی یا قرب حاصل کیا جا سکتا ہو۔ لغت عرب کی قدیم اور معروف کتاب ’’الصحاح‘‘ میں ہے: الوسيلة : ما يتقرب به إلی الغير. ’’وسیلہ اس...
  6. محمد عامر یونس

    وسیلہ صحیح احادیث کی روشنی میں ! تحریر: حافظ ابو یحیٰی نورپوری

    وسیلہ صحیح احادیث کی روشنی میں تحریر: حافظ ابو یحیٰی نورپوری قرآن کریم اور صحیح احادیث سے تین طرح کا وسیلہ ثابت ہے۔ ایک اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کا، دوسرے اپنے نیک اعمال کا اور تیسرے کسی زندہ نیک شخص کی دعا کا۔ لہٰذا وسیلے کی صرف یہی قسمیں جائز اور مشروع ہیں۔ باقی جتنی بھی اقسام ہیں، وہ...
  7. محمد عامر یونس

    بیٹھک

    الحمدللہ اور آپ کیسے ہے
  8. محمد عامر یونس

    انقرہ میں روسی سفیر مسلح شخص کی فائرنگ سے قتل

    ترکی میں قتل ہونے والے روسی سفیر پر مختلف احباب نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے. کسی نے اس قتل پر خوشی کے شادیانے بجائے تو کسی نے اسے شامی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا رد عمل قرار دیا اور کسی نے اسے ترکی کو بیک فٹ پہ لے جانے کی سازش قرار دیا. اسلامی نکتہ نظر سے تجزیہ کرنے والوں نے روسی سفیر...
  9. محمد عامر یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید. کہاں غائب ہے بھائی
  10. محمد عامر یونس

    سورتہ الفاتحہ ! اللہ اور بندے کے درمیان گفتگو اور نماز کا لازمی جز :

    " اللہ تعالیٰ فرماتا ہے " میں نے نماز (یعنی سورۃ الفاتحہ) کو اپنے اور اپنے بندے کے درمیان تقسیم کر دیا ہے ۔ پس اس کا نصف حصہ میرا ہے اور نصف میرے بندے کا ہے ۔ اور میرے بندے نے جو سوال کیا وہ اسے ملے گا۔ " (پھربات جاری رکھتے ہوئے ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم نے فرمایا: "(سورۃ...
  11. محمد عامر یونس

    جب تک یہ پکڑا نہیں جائے یہ اصلی پیر رہے گا جس دن پکڑا گیا اس دن جعلی ہو جائے گا

    اصلی پیر ... اور ... جعلی پیر لیجئے ایک "منکر" کی تحریر بھی پڑھ لیجئے .. میرا ذاتی خیال ہے کہ اسلام میں پیری فقیری کا اور "مرشد ازم" کا کوئی تصور نہیں .. اور پھر بیڑا پار لگا دینے والے "مرشد" تو دور دور تک کوئی وجود نہیں رکھتے ..انسان اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے ، جب کرتا خود ہے تو بھرنی بھی...
  12. محمد عامر یونس

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    ہمارا المیہ .. قیادت سے محرومی پاکستان اور ہندوستان کے سلفیوں کی اس وقت سب سے بڑی بدقسمتی ان کا فکری قیادت سے محروم ہونا ہے - مزید بدقسمتی کہ عالمی و علاقائی حالات کے تناظر میں ایسی قیادت کی ضرورت معمول سے کئی گنا بڑھی ہوئی تھی اور قسمت کی بربادی کہ آج ہی گھر میں بوریا نہ ہوا فکری کمزوری اور...
  13. محمد عامر یونس

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! شیخ محترم میں اس خدمت کے لئے حاضر ہو
  14. محمد عامر یونس

    ترکی میں متعین روسی سفیر کے قتل کا شرعی جائزہ

    ترکی میں متعین روسی سفیر کے قتل کا شرعی جائزہ ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق 20 دسمبر 2016 ع کی شب میں یہ خبر آئی کہ ترکی میں متعین روسی سفیر کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ جس پر بہت سارے مسلمانوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ اور قاتل و مجرم کو شیر , غیور و ہیرو قرار دیا۔اور یہاں تک لکھ دیا کہ مسلمانوں نے حلب کا...
  15. محمد عامر یونس

    انقرہ میں روسی سفیر مسلح شخص کی فائرنگ سے قتل

    سفیر کی قربانی ترکی کے خلاف سازش افغان جنگ کے بعد جنرل ضیا الحق ایک فاتح اور عالم اسلام کے لیڈر کے طور پر ابھرنے لگے تو امریکہ نے اپنے سفیر کی قربانی دیکر ان کا راستہ روک دیا ترک صدر طیب اردگان بغاوت کی ناکامی کے بعد ایک طاقتور رہنما کے طور پر سامنے آئے جبکہ روس کو حلب میں قتل عام کے باعث بھی...
  16. محمد عامر یونس

    انقرہ میں روسی سفیر مسلح شخص کی فائرنگ سے قتل

    پانچ لاکھ شامیوں کے قتل پہ خاموش رہنے والوں کو کوئی حق حاصل نہیں کہ روسی سفیر کے قتل پہ ٹسوے بہائیں !
  17. محمد عامر یونس

    انقرہ میں روسی سفیر مسلح شخص کی فائرنگ سے قتل

    3 لاکھ افراد کی نسل کشی کے مقابلے میں ایک شخض کو مارنا کیسا بدلہ ہے...... مجھے تو یہ ترکی کو براہ راست جنگ میں دکھیلنے کی امریکہ اور اسرائیلی سازش لگتا ہے.... کیوں کہ ترکی اس وقت مسلمانون کی واحد محفوظ پناگاہ اور موثر آواز ہے.. Shah Nawaz
  18. محمد عامر یونس

    شام میں اصل مسئلہ ہے کیا؟ (پہلی باردرست حقائق جانیے)

    اگرآپ شامی معاشرے کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ عنقریب انکا قتل عام مکمل ہوجائےگا بشارالاسدکانطام اور اسکے اتحادیوں کا گروہ ان بے چاروں کو مار ڈالے گا شامی صحافی ہادی عبداللہ ویڈیو لنک
Top