روسی سفیر کو قتل کرکے غلط کیا گیا ہے
اچھا...
تو وہ جو ملا عبد الضعیف کو تم نے امریکہ کے حوالے کیا تھا وہ کیا تھا
جواب جی دونوں عمل غلط ہیں دونوں کی مذمت کی جانی چاہیے.
اچھا جی ...
پہلے غلط پر تو تم لوگوں کے منہ سے آواز نہیں نکلی تھی, اب گلے پھاڑ رہے ہو, واہ,,,
تو نام نہاد غیرت مندو کیوں تم نے...