جمال الوجہ مع قبح النفوس
کقندیل علی القبر المجوسی!!
بری سیرت کے ساتھ خوب صورت انسان کی مثال اس چراغ جیسی ہے جو مجوسی کی قبر کنارے جل رہا ہے(کہ اس کی قبر میں اس کے کفر کی بدولت اندھیرا ہے۔۔قبر پر چراغ صرف ظاہری روشنی دے رہا ہے۔۔اسی طرح بری سیرت کا انسان ظاہری طور پر تو اچھا دکھتا ہے مگر اس کی...