جو اپنی دین داری،داڑھی،پردے کی وجہ سے مخلوق کی نظروں سے گرا۔۔ریجیکٹ ہوا،،وہ تو سرخرو ہو گیا!
اور وہ جو شاید محض تفریحا کچھ کر رہا تھا،یا منافقت کا لبادہ اوڑھے تھا۔۔وہ جب بھی گرا،برا گرا!!مشکٰوۃ بہن اسی کی بات کر رہی تھیں۔
بہت خطرناک قول ہے):۔۔بعض اوقات،بعض لوگ ہماری نظروں سے محض ایک عمل کی بنا...