• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    حی علی الصلاۃ

  2. اخت ولید

    شکایت ایرر

    ایرر صاحب بھی ہوشیار ہو گئے ہیں۔ انہیں علم ہے کہ ٹھیک نہ ہوا تو شاکر بھائی پٹائی کر دیں گے:) جب فورم ڈومین سی ڈی این پر شفٹ ہوئی تھی ،تب مجھے کافی مشکل تھی۔اب سب ٹھیک ہے۔۔الحمدللہ!
  3. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    بچپن بچپن ہوتا ہے۔۔ہم سب اس میں خوب الٹی سیدھی ،ٹیڑھی میڑھی حرکات کرتے ہیں۔۔یہ الگ معاملہ ہے کہ بڑے ہونے پر،معاشرے میں ایک مقام بنانے پر ہم سب بھول جاتے ہین اور بچپن کی یادون اور باتوںکو سختی سے رد کر دیتے ہیں!!پچھلی دنوں اپنی چچا زاد بہن اخت اشعث سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے ایک ایسا قصہ یاد...
  4. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    درد ٹھیک ہو گئی ہے؟):
  5. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    آپیاں،بھیا جانے کس سوچ میں گم تھے۔۔۔بس کہا تھا کہ ہم آئیڈیا تلاش کر رہے ہیں!ہمارا ننھا ذہن بھی "آئیڈیے" کو ڈھونڈْرہاْ تھا۔۔مگر آئیڈیا تھا کہ اڑیل ٹٹو ۔۔آ ہی نہیں رہا تھا۔۔اچانک ہمارے ذہن میں کچھ کوندا اور ہم جوش کے مارے سیدھے ہو گئے"آپی آپی! میرے "آئیڈیے" میں ایک دماغ آیا"):
  6. اخت ولید

    ایک گزارش

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ پر،آپکے اہل و عیال پر رحم فرمائے اور آپکی تنگی کو آسانی میں بدل دے۔آمین زندگی کے مختلف ادوار میں انسان مختلف حالات سے گزرتا ہے۔۔انسان فطرتاخوش حالی اور آسانی کے ادوار بھول جاتا ہے،مشکل یاد رہتی ہے۔۔نعمت پر"میں ہی کیوں؟"نہیں کہتا لیکن...
  7. اخت ولید

    واقعہ افک میں مردوں کے لیے کیا نصیحت ہے؟؟؟

    وایاک! پہلے گمان تھا،اب یقین میں بدل گیا ہے۔
  8. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    بچوں کا جوش و خروش سننے لائق تھا!چار سالہ امل بھاگتی ہوئی اندر داخل ہوئی"سنو سنو۔۔۔وہ ناں۔۔وہ کمیرا کہہ رہی ہے کہ باہر جو ہمارا پھولوں والا پودا ہے ناں ۔۔گملے میں۔۔اس میں تربوز لگا ہے":)
  9. اخت ولید

    محدث کوئز

    مختصرا الوافیہ:سورۃ الفاتحہ ایک رکعت میں مکمل پڑھی جاتی ہے اس لیے۔۔ الکافیہ:ایک رکعت میں اسے پڑھنا لازم ہے۔۔اگر کوئی دوسری سورت اس کے ساتھ نہ بھی پڑھی جائے تو یہ ہی"کافی" ہوجاتی ہے! الاساس:قرآن مجید کی اساس،بنیاد ہے۔ مزید تفصیل لقمان سلفی صاحب کی "تیسیر الرحمان لبیان القرآن" میں سورۃ الفاتحہ کی...
  10. اخت ولید

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ہمارے جاننے والوں میں ایک نام "سانول" بھی ہے۔۔یہ نام سندھی علاقوں میں سننے کو ملا تھا اب معلوم نہیں وہ کون سی پشت میں سندھ سے جا ملتے ہیں:)بس وہی انفرادیت ۔۔۔۔۔۔ ایک نام "نین تارا"( آنکھوں کا تارا)بھی ہے۔۔۔بس اچھا لگا ،رکھ لیا!اس کی نسبت قرۃ العین یا نور العین منفرد اور اچھے نام ہیں۔۔ پنڈی کینٹ...
  11. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    ماعز صاحب، صاحب بہادر بننے چلے ہیں۔۔دو چار دن سکول جانے سے ہی انگریزی آ گئی ہے!! "امی جی! کپڑے اتار لیں۔۔۔"بادلز"آ رہے ہیں"
  12. اخت ولید

    دھنک رنگ

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر منہ پھلاکر بیٹھ جانا،معاملہ فہمی کی بجائے غلط فہمی پیدا کرنا بے وقوفانہ حرکات میں سے ہے۔۔یہ خوشگوار ماحول،معاشرے اور زندگی کے لیے زہر ہیں اور زہر، زندگی زہریلی بنا دیتی ہے!!
  13. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

    پاکستان کے ترقی یافتہ شہر کا مشہور علاقہ۔۔۔اچانک ایک مہنگی گاڑی بالکل ساتھ آن کھڑی ہوئی۔۔اشارے پر ان گاڑیوں کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟اپنی بوریت کم کرنے کو میں نے کھڑکی سے باہر دیکھنا شروع کردیا۔۔۔گاڑی کی پچھلی سیٹ پر کچھ ہلچل تھی۔۔بچے کھا پی رہے تھے۔۔اشارے کی بتی نارنگی ہونے کو آئی تو گاڑیاں...
  14. اخت ولید

    واقعہ افک میں مردوں کے لیے کیا نصیحت ہے؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا دعا بہن!!بہت اہم موضوع اور کئی معاملات کو سموئے ہوئے۔۔ مندرجہ بالاتحریر آپکی ذاتی ہے؟بصورتِ دیگر صاحبِ تحریر کا نام ضرور لکھ دیا کریں!! چند نقاط جو مجھے اہم معلوم ہوئے۔۔اہل علم مزید نقاط کو واضح کریں تو دھاگے کی افادیت میں اضافہ ہو جائے گا۔ محارم...
  15. اخت ولید

    بنت نعیم یونس

    ماشاءاللہ و بارک اللہ فیک!!سعادت مند والد کی سعادت مند بیٹی۔۔۔!!
  16. اخت ولید

    محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

    ماشاءاللہ!! اللہ سبحانہ وتعالٰی عبداللہ کو صحت و شفا اور اپنی امان میں تا حیات رکھیں۔۔آمین محمد غوری(فک اللہ اسرہ) کی آواز میں بہت خوب ہے۔۔ ویمیو اپ لوڈنگ سائٹ ہے،،ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے لیے۔۔میں جلد اس متعلق تھریڈ بنانے کی کوشش کروں گی۔ان شاءاللہ
  17. اخت ولید

    میرا تعارف

    :) گڑیا!فی الحال اپنے پاس کمپیوٹر میں محفوظ کر لیں۔جب ہماری ملاقات ہو گی پھر آپ کو آنٹی سے مل بھی جائیں گے۔ان شاء اللہ
  18. اخت ولید

    تجویز مشورہ مفت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا پہلی تجویز متعلق یہ سمجھ آ سکی کہ جس کا انٹرویو لیا جائے بتایا جائے کہ یہ انٹرویو کی کون سی قسط ہے؟تیسرا انٹرویوہے یا چوتھا؟۔مثلابیس اراکین کے انٹرویو لینے ہیں اور دوسرا انٹرویو ہے تو دو بٹہ بیس لکھا جائے گا۔تا کہ پتا چل سکے کہ بیس میں سے دوسرا...
  19. اخت ولید

    دھنک رنگ

    "جہاز بہت بڑے ہوتے ہیں ناں" "کتنے بڑے؟" "بہت بڑے۔۔دو تین سو افراد تو اس میں بیٹھ ہی سکتے ہوں گے" "اچھا!۔۔۔دیکھنے میں تو لگتا ہے کہ دس پندرہ لوگ ہی بیٹھ سکتے ہوں گے؟ "اچھا!اگر یہ گلی میں آجائیں تو کیا پارک تک چلے جائیں گے؟" "ہماری چھت پر پورے آ سکتے ہیں؟" بچپن میں ننھے اشعث،اخت اشعث اور اپنی...
  20. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

Top