• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    رمضان سے قبل۔۔رمضان کی تیاری!!کیاآپ تیار ہیں؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رمضان المبارک کا با برکت مہینہ اگلے ماہ سےایک دفعہ پھر ہمیں رحمتیں اور مغفرت سمیٹنے کا موقع دینے چلا آرہا ہے۔ان شاء اللہ کوئی خاص تقریب ہو۔۔موقع ہو۔۔خوشی ہو!!ہماری تیاری دیکھنے لائق ہوتی ہے۔۔رمضان تو بہت خاص ہے ناں۔۔پھر اس کے لیے تیاری...
  2. اخت ولید

    دھنک رنگ

    تعلق دائما بأحلامك ، ولا تيأس مهما حدث اپنے خوابوں سے ہمیشہ وابستہ رہیے۔۔جو کچھ مرضی ہو جائے کبھی بھی مایوس نہ ہوں!! بشکریہ اخت اشعث
  3. اخت ولید

    اقتباسات!

    کوشش میں ناکام رہنا اور مطلق کوشش نہ کرنا۔۔ان دونوں میں زمین وآسمان کا فرق ہے!! اقتباس از:توبۃ النصوح ڈپٹی نذیر احمد
  4. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    کیا مسلم کے لیے کوئی ٹھکانہ ہے؟ ہر کوئی دنیا میں اس کے لیے بیگانہ ہے!! قتل و غارت گری،ظلم کی اندھیر نگری دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے!!
  5. اخت ولید

    شرافت سوز تصویروں کی اڑانی نہیں جاتی

    ’’عامی‘‘ کی ہو یا’’خاصی‘‘ کی بہر حال بہت زبردست ہے!!
  6. اخت ولید

    کیڈٹ کالج کوہاٹ میں بچوں کو کیسے انسانیت سکھائی جارہی ھے؟

    یہ نغمہ فصلِ گل ولالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں لا الٰہ الااللہ!
  7. اخت ولید

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    عین ممکن ہے بے جا ہو۔مگر موصوفہ کو ہوائی باتیں گھڑنے کا شوق نہیں۔۔میرے اس متعلق تلخ مشاہدات ہیں!! شاید عمر کے کسی حصے میں آپ کو بھی یہ مشاہدات دیکھنے کو ملیں۔۔پھر میری تنقید کی وجہ سمجھ آجائے۔ :) ف ب بھی اس ایسی تنقید ہوتی ہے؟؟؟ہہہ۔۔وہاں اس ایسےنقاد کا جو حشر ہوتا ہے کم از کم میں مشاہدہ کر چکی...
  8. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    ): آپ کو لگتا ہے میں بڑی بوڑھی آپ بچوں سے جھوٹ بولوں گی؟): کہ یہ تحاریر اخت ولید کی ہیں:) ویسے ایک دلچسپ کہانی نہ سناؤں؟؟ عمرِ عزیز کا ساتواں یا آٹھواں برس تھا۔۔والدہ محترمہ کے ساتھ ننہالی علاقے میں ایک لیس ،موتی ستاروں کی دکان پر جانا ہوا۔۔جتنی دیر میں دکان دار مطلوبہ سامان دیتا۔۔میں...
  9. اخت ولید

    کار گزاریاں!!!

    میں کہ میری کار گزاری؟:)
  10. اخت ولید

    اقتباسات!

    ’’ارفع راسک فنبیک محمد ﷺ‘‘ سر اٹھا کر زندگی بسر کرو کہ تمہارے نبی سیدنا محمد ﷺ ہیں!
  11. اخت ولید

    اقتباسات!

    ''ارفع راسک فنبیک محمد ﷺ'' سر اٹھا کر زندگی بسر کرو کہ تمہارےنبی سیدنا محمد ﷺ ہیں!
  12. اخت ولید

    اقتباسات!

    ڈاکٹر اسپر نگر(غیر مسلم) نے لکھا ہے کہ ’’علم رجال پر مسلمان جتنا فخر کریں،بجا ہے۔نہ ایسی کوئی قوم گزری اور نہ اب ہے جس نے مسلمان کی طرح بارہ سو برس تک کے علما کے حالات زندگی لکھے ہیں۔ہم کو پانچ لاکھ مشہور عالموں کا تذکرہ ان کی کتابوں سے مل سکتا ہے‘‘ اقتباس از:سیرۃ البخاری
  13. اخت ولید

    عربی اشعار

    جمال الوجہ مع قبح النفوس کقندیل علی القبر المجوسی!! بری سیرت کے ساتھ خوب صورت انسان کی مثال اس چراغ جیسی ہے جو مجوسی کی قبر کنارے جل رہا ہے(کہ اس کی قبر میں اس کے کفر کی بدولت اندھیرا ہے۔۔قبر پر چراغ صرف ظاہری روشنی دے رہا ہے۔۔اسی طرح بری سیرت کا انسان ظاہری طور پر تو اچھا دکھتا ہے مگر اس کی...
  14. اخت ولید

    عربی اشعار

    الیاقوت حجر۔۔۔لیس کالحجر محمدﷺ بشر۔۔۔۔۔لیس کالبشر! یاقوت پتھر ہے،اس ایساکوئی اور پتھر نہیں سیدنا محمدﷺ انسان ہیں۔۔۔ان ایسا کوئی اور انسان نہیں
  15. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    عظیم ایک شخص تھا! امت کا درد لیے گھر سے وہ نکل پڑا تو رب تعالٰی کی رحمتوں نے اس کو یوں ڈھانپ لیا کہ سالارِ امت بن گیا۔۔ شہید جب ہوا تو یوں ہر آنکھ نم ہو گئی ہر دل تڑپ اٹھا یارب معاف کر دے اس کو جو عظیم شمع بن گیا۔۔۔! (رحمہ اللہ)
  16. اخت ولید

    کیڈٹ کالج کوہاٹ میں بچوں کو کیسے انسانیت سکھائی جارہی ھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سمجھ سے بالا ہے کہ ہنسوں کے روٗں؟؟؟ انسانیت ہے؟؟مجھے سمجھ نہیں آ سکی کہ پہلی ویڈیو کا دوسرا طالب علم دہشت گرد کیوں ٹھہرا ہے؟؟؟اسے دہشت گردانہ عمل کرنے کو کہا گیاتھا۔۔چاہیے تو یہی تھا کہ وہی چھڑی اس کے سر میں مار دیتا اور کہتا’’دہشت گرد خون بہاتے ہیں‘‘۔ ایک سے...
  17. اخت ولید

    کار گزاریاں!!!

    اول اول تومجھے خود ہی کار گزارنے کا طریقہ سمجھانا ہے! ام عبدالرحمٰن کے ’’شمارے‘‘ سے چرائی تھی۔۔پتا نہیں اگلا شمارہ کب آئے گا؟):
  18. اخت ولید

    کار گزاریاں!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہیں بہنیں؟؟ٹھیک ٹھیک؟؟ اللہ سبحانہ وتعالٰی آ پ کو اپنی حفظ و مان اور ایمان و صحت کی بہترین حالت میں رکھے۔آمین ہر انسان عمر کے مختلف ادوار میں مختلف مشاغل اپناتا ہے۔۔۔کبھی اسی مشلغے سے زندگی بھر چمٹا رہتا ہے تو کبھی کچھ ہی عرصے میں...
  19. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اللہ سبحانہ وتعالٰی نے بارش برسائی تھی۔۔۔لیکن وردہ سے اللہ سبحانہ وتعالٰی بہت خوش تھے جبھی اس کی ننھی سی بہن ہوئی ہے:) بار ک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب ۔۔۔۔۔
Top