• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    فکر ناٹ سسٹر! جلد ہی یہ ٹرینڈ بھی چل نکلے گا۔۔۔۔دعائیں ’’صرف‘‘ بھائیوں کا حق نہیں ہوتا!! میرا اس دعائیہ تقریب کو تلپٹ کرنے کا قطعی ارادہ نہیں بس سرراہ کچھ دیکھ کر اضطراب رہتا ہے۔۔کچھ عرصہ قبل مجھے کسی کام کی غرض میں ایک مکمل باپردہ تصویر چاہیے تھی۔۔جو باوجود کوشش کے نہیں مل سکی تھی۔۔۔باپردہ...
  2. اخت ولید

    شرافت سوز تصویروں کی اڑانی نہیں جاتی

    ممکن ہے کسی دوسرے شاعر نے یہ نام اپنا لیا ہو،اکثر اقبال اور کبھی علامہ اقبال کے تخلص کے ساتھ اشعار پڑھنے کو ملتے ہیں۔۔جو علامہ اقبال سے میل نہیں کھاتے۔۔۔عین ممکن ہے کوئی دوسرے شاعر ہوں یا علامہ اقبال کی ابتدائی شاعری ہو!!
  3. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    مصحفی ہم تو یہ سمجھے تھےکہ ہوگا کوئی زخم تيرے دل ميں تو بہت کام رفو کا نکلا پرویز مشرف کی ایک تھکی ماندی تصویر پر کسی نےکیا خوب شعر چسپاں کیا ہے!!
  4. اخت ولید

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    تقریب دس کو تھی۔۔آج تیرہ ہو چکی ہے۔۔خالی دیگوں کے سوا وہاں کچھ موجود نہیں ہو گا۔۔تکلیف کے لیے معذرت!!
  5. اخت ولید

    ہماری پسندیدگی کا معیار

    عمارہ ریڈیو میزبان(اینکر) تھی۔۔انتہائی تعلیم یافتہ اور سلجھی ہوئی۔۔وہ خوش اخلاقی سے تمام معاملات کو نپٹانا جانتی تھی۔۔اسے عمارہ کی آواز بہت پسند تھی۔"یہ خود کتنی خوب صورت ہو گی؟"وہ اکثر سوچا کرتی"خوب صورت آواز والے،خوب صورت ہتے ہیں ناں؟یہ بھی خوش شکل ہو گی ۔۔بہر حال اس کی آواز بہت خوب صورت ہے"وہ...
  6. اخت ولید

    میرا تعارف

    واسطہ کبیر سے آپ کی مراد "پاکستانی واسطہ کبیر" ہے یا یہ بھی ویزے کی کوئی قسم ہے؟؟:)
  7. اخت ولید

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :) ہمیشہ ہم مزاج،تقوٰی والی بہو،بیٹی،داماد اور شوہر مانگیں۔۔ایسی اور ویسی میں کچھ نہیں دھرا ہوتا!بے شک دلوں کے معاملات اللہ سبحانہ وتعالٰی بہتر جانتے ہیں!! وعلیکم السلام یہاں دعائیہ پیغام سے بھی فارم پر کسی کو رشتہ نہیں ملنے لگا:)یہ تو بس مسلمانوں کے لیے دعاؤں...
  8. اخت ولید

    کتب کے مطالعے کے دوران معلوم ہونے والے موضوعات

    متفق! اس تھریڈ کی اپنی افادیت ہے۔۔بہت کم تھریڈہی کسی دوسرے تھریڈ کے متبادل ثابت ہوتے ہیں!!جاری رکھیں۔ اگر کتاب آن لائن(کتاب وسنت لائبریری وغیرہ پر) موجود ہے تو اس کا لنک بھی ساتھ اٹیچ کر دیں تا کہ جو پڑھنا چاہے،آسانی سے پڑھ سکے!!
  9. اخت ولید

    دھنک رنگ

    خوشی کسی کی ہوتی ہے اور خواب کوئی اوردیکھتا ہے!!
  10. اخت ولید

    اف یہ رشتے

    مجھے ابھی یاد آیا کہ کلیم اور سلیم بھائی ہیں۔۔علیم کا ان سے دور کا بھی رشتہ نہیں): ):
  11. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    ہہہہ۔۔مشتبہات سے بچنا افضل ہے:)
  12. اخت ولید

    اف یہ رشتے

    "اچھا۔۔پھر تو وہ اپنے آپ کو "کچھ اور" ہی سمجھتی ہو گی۔۔جبھی تو اسے کچھ پسند نہیں آیا"سربراہ گھرانہ فون ہیلپر نمبر 1 سےپر بات کر رہی تھیں۔ "کسے؟"ہم سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا۔ "عبداللہ کے گھر والوں کو؟شاید اس کی دیورانی،جٹھانی کو"میں نے خیال ظاہر کیا۔ "ہو سکتا ہے،،اس کی بہن کی بات کر رہے...
  13. اخت ولید

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    "ثوبان" درست نام ہے۔صحابی رسول ﷺ کا نام ہے۔۔شاید انہیں"تجوید" چڑھ گئی ہو:)
  14. اخت ولید

    اسلام پسند اتاترک۔۔ڈاکٹر فرقان حمید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ عرصہ قبل "قائداعظم اتاترک سے متاثر تھے" کے موضوع پر نہایت علمی جوابی کالم ملا تھا۔ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہوں! اس کا جواب بھی اسی کالم میں تھا عموما کہا یہی جاتا ہے کہ اس وقت ترکی میں مذہبی منافرت،فرقہ وارانہ معاملات کی وجہ سے اتاترک نے سختی برتی اور اسے کچلنے...
  15. اخت ولید

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ و بارک اللہ فیک! اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ اور آپ کے اہل و عیال کو اپنی حفاظت میں رکھے اور آپ کی مشکلات آسان فرمائے۔ محدث ٹیم کے جس رکن کا انٹرویو مکمل ہو رہا ہے،سمجھ سے بالا ہے کہ کون سا انٹرویو زیادہ مفید ہے۔ماشاءاللہ انٹرویو نہایت عمدہ اور مصنوعی...
  16. اخت ولید

    کم قیمت اور آسانی سے بننے والی آرائش!

    اسی طرح تمام پھول موڑ لیں۔ گلویا کسی بھی جوڑنے والی چیز سے چسپاں کر لیں۔ سج گئی ناں دیوار:) الماری کی سائڈ پر،دیوار کے کسی بھی حصے میں،صوفے کی پچھلی دیوار پر خصوصا بچوں کے کمروں کی آرائش میں اچھی چیز ہے۔۔عید پر گھر میں ذرا سی تبدیلی کے لیے بھی یہ سجاوٹ کی جاسکتی ہے۔۔میں نے بھی گزشتہ عید الفطر...
  17. اخت ولید

    کم قیمت اور آسانی سے بننے والی آرائش!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گھر کی سجاوٹ کرنا ،خواتین کی خواہش ہوتی ہے۔۔خوب صورت گھر کسے اچھا نہیں لگتا؟مگر اس کی سجاوٹ پر ہزاروں رپے خرچ کر دینا کہاں کی عقلمندی ہے؟؟سجاوٹ اور خوب سورتی مہنگی اور بھرے گھر سے ہی نہیں ہوتی ۔۔۔یہ سادگی اور کم قیمت سے بھی ہو سکتی ہے...
  18. اخت ولید

    دھنک رنگ

    بدریہ ایک قدم اٹھاتی،پھر کبھی حیرت سے واکر کو دیکھتی اور کبھی اپنے آپ کو۔۔اس کے لیے یہ سب اک عجوبے سے کم نہ ہو گا۔واکر کے سہارےقدم ٹکاتے وہ میز تک آئی اور میز پر رکھی کتابوں کو دیکھنے لگی۔۔وہ اچک اچک کر انہیں پکڑ رہی تھی۔۔گرچہ کتابیں اس کی دسترس سے باہر تھیں مگر وہ مسلسل کوشش کر رہی تھی۔۔اپنے سے...
Top