• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    اقتباسات!

    1)"انسان وہ کام کرے کہ دس بھلے آدمیوں میں بھی بات آ پڑے تو لوگ اس کو الزام نہ دیں"۔کلیم اور فہمیدہ گفتگو کرتے ہوئے۔ 2)"کوئی شخص دین اور دنیا میں اس وجہ سے عزت نہیں پا سکتا کہ اس کے باپ،دادا عزت دار تھے۔اصل میں عزت آدمی کے کردار کی ہے"۔حضرت بی اور سلیم کی گفتگو۔...
  2. اخت ولید

    شکایت خود بخود لاگ آؤٹ

    جزاکم اللہ خیرا۔۔پہلے "مجھے یاد رکھیں" پر ٹک نہ کرنے کے باوجود اس طرح کا مسئلہ نہیں تھا ۔۔بہرحال ٹک سے شکایت دور ہو گئی ہے!
  3. اخت ولید

    شکایت خود بخود لاگ آؤٹ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ انتظامیہ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔۔دو،تین دن سے ایک مسئلہ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاگ ان ہونے کے بعد کسی دھاگے میں فائل اپلوڈ کرنے سے،یا جواب بھیجنے کے دوران خود بخود لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے اور نوٹس آ جاتا ہے کہ آپ...
  4. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

  5. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    بجائے تیمارداری کے۔۔۔۔ْاور کھاؤ بازار کا کچرا۔۔۔اور کھاؤ نوڈلز!!ٗ
  6. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    مہمانوں کی آمد کی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔دروازے پر جوتوں کے ڈھیر سے ملتی ہے!!!
  7. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    جب شاگرد گھر کا کام نہ کر کے لائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. اخت ولید

    تازہ تخلیق

    ہہہہ۔۔۔مطلب خواتین کو حسد فائدہ بخش ہے:) مشکٰوۃ بہن یہ تو ْعوامیٗ شاعرہ بننی جا رہی ہیں:)کہیے تو ان پر بھی ْشمین شمال ہو جائےٗ
  9. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    کون جانے کہ کون اس جہنم کا مہماں (کہ جس کا ایندھن جن وانس سے مزین ہے) بن چکا ہے! کون مانے کہ ہم میں سے کئی (اعمالِ صالح پر فاخر ہونے کے باوجود) اس آگ کا رزق بن چکے ہیں! کون سمجھے کہ غیبت،بغض وحسد کے بدلے (جنہیں ہم حقیر جانتے ہیں) عذابِ ربِّ کریم کے مستحق بن چکے ہیں!
  10. اخت ولید

    محدث کوئز

    سوال:اصولِ قانون کے علم کے موجد آئمہ اربعہ میں سے کون سے امام ہیں؟
  11. اخت ولید

    محدث کوئز

    اس بات کا احساس دلانے کے لیے کہ ایسے حالات میں صاحبہ تھریڈ کے احساسات کیا ہوتے ہیں!!!): سوال:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صحابیِ رسول رضی اللہ عنہ کو کہا تھا کہ تیر چلاو۔۔میرے ماں،باپ آپ پر قربان!
  12. اخت ولید

    محدث کوئز

    فاتحۃ الکتاب،رقیہ،شفاء،سبع المثانی،القرآن العظیم،امّ القرآن اور الصلٰوۃ
  13. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    جب کبھی نا مانوس یا غیر متوقع دستک ہوتی ہے:)
  14. اخت ولید

    محدث کوئز

    یاد دہانی سوال:سیدنا وحشی رضی اللہ عنہ نے قبولِ اسلام سے قبل سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کی تلافی کس قتل سے کی تھی؟
  15. اخت ولید

    پروں کے پسِ منظر میں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ا۔خ مجھے چیلوں سے بچپن سے ہی نفرت ہے۔۔ایک گھن سی ہے۔۔اونچے نیللگوں آسمان پر اڑتی چیلیں۔۔۔جنہیں دیکھ کر ہم بچے خوفزدہ ہو جاتے تھے۔۔جب کبھی بیچارے پرندوں کے درپے ہو جاتیں تو وہ سہمے سہمے نظر آتے۔۔کائیں کائیں،چوں چوں کے شور کے ساتھ کبھی ادھر...
  16. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    میری امت کا وجود! مرجھائے ہوئے پتے کی طرح یا اس سے بھی گیا گزرا۔۔۔ کہ مرجھائے ہوئے پتے تو پھر بھی چڑمڑاتے ہیں میری امت تو۔۔ یہ بھی نہیں کرتی!
  17. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ تیرہ،چودہ اور پندرہ۔۔۔۔۔۔ ابتدائی عمر کے یہی تین سال تھے جب میں نےلکھا۔۔پڑھنے والوں نے نثر نہیں مانا،میں نے شعر نہیں جانا!!ان تین سالوں کے بعد ْنزولٗ رک گیا تو یہ باب بھی بند کر دیا گیا۔۔۔ ابھرا جو زبانِ قلم سے رقم کر دیا میں نے بھی الفاظ کا...
  18. اخت ولید

    ایک پنجابی غزل

    اور بقول اقبال یہ صنّاعی جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے!
  19. اخت ولید

    دھنک رنگ

    ہمارا رب ایک۔۔۔کتاب ایک۔۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک۔۔۔ہم بھی ایک۔۔مسلم امہ کے اتحاد کے پاسداروں کی پاسداری ایشیا کپ کے دوران کھل کر سامنے آ گئی جب ایک دوسرے ملک،قوم اور مسلم افراد کو ْعمدہ عمدہٗ القابات سے نوازا گیا!
  20. اخت ولید

    محدث کوئز

    سوالات ایک دفعہ پھر علمی انداز اختیار کر گئے۔۔ماشاءاللہ لہذا سوال:سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟
Top