• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    Its ‘‘ Sunnah’’ Graphics

  2. اخت ولید

    Its ‘‘ Sunnah’’ Graphics

  3. اخت ولید

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

  4. اخت ولید

    تین حقوق!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میمون بن مہران کہتے ہیں:اسلام نے تین حقوق ایسے دیے ہیں جو تمام کائنات کے لیے یکساں ہیں یعنی وہ حقوق مسلمان اور کافر دونوں کو حاصل ہیں: ۱)ہر حال میں امانت ادا کی جائے،خواہ امانت رکھوانے والا مسلمان ہو یا کافر۔ ۲)والدین کی عزت و تکریم کی...
  5. اخت ولید

    بہن بھائی۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ایک صاحب کا بیان ہے :ایک مرتبہ سفر کے دوران راستہ بھٹک گیا۔چلتے چلتے بیابان میں مجھے ایک گھر نظر آیا،میں اس گھر کے پاس پہنچا تو ایک اعرابیہ (دیہاتی خاتون) گھر کے اندر تھی۔اس نے مجھے دیکھتے ہی پوچھا:تم کون ہو؟ میں نے جواب دیا:مہمان۔اعرابیہ...
  6. اخت ولید

    دھنک رنگ

    گناہ میں بڑھنا،اصرار ۔ ۔ بہت کم توبہ کی توجہ دلاتا ہے۔جتنی دور نکل جائیں ،واپسی اتنی مشکل ہوتی ہے۔گناہ عادت بن جاتا ہے،توبہ مشکل محسوس ہوتی ہے ۔ ۔گھٹن محسوس ہوتی ہے مگر توبہ کرنے کی ہمت نہیں بن پڑتی۔ ۔’ آج نہیں کل ‘ اور کل کبھی نہیں میں بدل جاتی ہے۔اس لیے کینسر کہا کہ جتنا آگے نکل جائیں،واپسی...
  7. اخت ولید

    محدث کوئز

    سوال:ابو جہل کےقتل میں حصہ لینے والے تینوں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کیا ہیں؟
  8. اخت ولید

    بیٹھک

    کہیں یہ’اہم اہم‘ عر بی کورس تو نہیں کہ جس کی ذمہ داری خضر بھائی اپنے کاندھوں سے اتار کر عبدہ بھائی کے سر ڈال رہےہیں:)؟
  9. اخت ولید

    اقتباسات!

    اگر غلطی ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ہو سکتی ہے تو پھر کوئی شخص بھی غلطی سے مبرا نہیں ہے۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فہم قرآن میں چوک ہو سکتی ہے اور وہ اس کا برملا اظہار کرتے ہیں۔ہمارے ہاں آج کل یہ کہنا تو بہت آسان ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے غلطی ہو گئی،ہمارے لیے یہ کہہ دینا بھی بہت سہل ہے کہ...
  10. اخت ولید

    اقتباسات!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ اراکین ِمحدث فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے!! اکثر اوقات کتب بینی کے دوران چند جملے بہت پسند آتے ہیں،بسا اوقات چند جملے پوری کتاب کا نچوڑ ہوتے ہیں!!وہی چند جملے ،جو ہمیں اچھے لگے،اس تھریڈ میں نقل کریں گے۔ان...
  11. اخت ولید

    محدث کوئز

    سوال:جہنم کے داروغے کا کیا نام ہے؟
  12. اخت ولید

    دھنک رنگ

    دکھ،غم،مصیبت اور مشکلات جانے کے لیے ہی آتی یں مگر ہمارارویہ انہیں مستقل ٹھکانہ مہیاکر دیتا ہے۔منقول
  13. اخت ولید

    دھنک رنگ

    گناہ کینسر کی مانند ہے۔ابتدائی مراحل میں تشخیص کے بعد علاج کرلیں تو بہتر،ورنہ واپس زندگی میں آنا بہت مشکل ہو جاتا ہے!!
  14. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    فیڈر کے نپّل میں چکنائی جمع ہو جائے تو صاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ۔ نپّل دھو کر اس میں چٹکی بھر نمک ڈال دیں،دس منٹ بعد گرم پانی سے دھو لیں۔چکنائی ختم ہو جائے گی!
  15. اخت ولید

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

  16. اخت ولید

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

  17. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    ہہ ۔ ۔ کیوٹ ہمارے گھر بہت عرصہ قبل یہ بحث زیر غور آئی تھی۔چھوٹی بہن کا کہنا تھا کہ ہائے ۔۔ کوئی ایسی مشین ہو ناں کہ اس سے جو مانگیں مل جائے۔ ۔ بس ایک دفعہ کی خرید ،ساری زندگی کا آرام!!اس وقت وہی محاورۃ کہہ ڈالا’’ہو تو صحیح ،پر ہو گی کروڑکی ‘‘۔ ۔ ولید بھائی جھٹ بولے’’چاہے دوکروڑ کی ہو۔ ۔ لیکن ہو...
  18. اخت ولید

    جامعہ لاہور الاسلامیہ کے جدید تعلیمی پروگرامز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ۔ ۔یہ تو لیٹ تاریخ اندراجِ محدث فارم ہے:)۔ ۔ اب تک پہلا سیشن شروع ہو گا۔ان شاءاللہ!!طلباءلاہور بیٹھے سعودیہ کے تعلیمی اداروں میں بھی پڑھیں گے:) داخلے کی شرح ،طلباء کی تعدادوغیرہ کے بارے معلومات مل سکتی ہیں؟؟
  19. اخت ولید

    جو بہنیں بیٹیاں گھربیٹھی ہیں ان کےلئےدعا

    آمین یا رب۔ ۔ اور اس کے ساتھ گھروں میں بیٹھی مطلقہ اور بیوہ بہنوں کے لیے بہتر سبب پیدا کر دیجیے اور ہمیں ان کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا کیجیے۔آمین
  20. اخت ولید

    عو رت برائے فروخت نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا کچھ عرصہ قبل ایک گرافک دیکھا تھا کہ سائن بورڈ کو دیکھتے ہوئے ایک بچہ سراپأ سوال تھا کہ امی۔ ۔ یہ آنٹی بیچی جانی ہیں یا اشیاء؟؟
Top