جواب:’’ حُفَّتِ الْجَنَّۃُ بِالْمَکَارِہِ، وَحُفَّتِ النَّارُ بِالشَّہَوَاتِ ‘‘ (صحیح مسلم: ۲۸۲۳)
’’جنت کو تکالیف اور مشکلات سے، جبکہ جہنم کو شہوات سے گھیر لیا گیا ہے ۔‘‘
یا کہہ لیجیے جنت کو نا پسندیدہ اور جہنم کو پسندیدہ اعمال سے ڈھانپا گیا ہے بنظرِ انسان!!
سوال:’سبع مثانی‘ قرآن مجید کی کس...