الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزیت خیرا اختی۔ ۔ بہنا وجہ بھی بتا دیں !!۔ ۔ کیونکہ میں نے تو اسے دین الٰہی کی فکر کےطور پر لیا ہے۔ ۔ کہ غم دنیا نہیں ،غم آخرت عطا کر!!
بہر حال یہ غلط بھی ہو سکتا ہے۔ ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مرکب اضافی میں عموما مضاف ’نکرہ ‘اور مضاف الیہ ’معرفہ ‘ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ضَوْءُ النَّہَارِ
تاہم بعض اوقات مضاف الیہ نکرہ بھی ہوتا ہے!!۔ ۔ ۔صُوْرَۃُُ مَسْجِدِِمضاف الیہ کے نکرہ ہونے کےباقاعدہ قواعد ہیں ؟؟
جلد جواب درکار ہے!!
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
ہوا و حرص والا دل بدل دے
الٰہی فضل فرما ،دل بدل دے
بدل دے دل کی دنیا ،دل بدل دے
گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں؟؟
بدل دے میرا رستہ، دل بدل دے
ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسواسے
جیوں میں تیری خاطر، دل بدل دے
کروں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا دعا بہن!!
بہت دکھتی رگ چھیڑی ہے۔ ۔ ۔ حقیقتا ہم تبلیغ تو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی کرتے ہیں مگر اسوہ بھول جاتے ہیں؟؟کیا اسوہ اپنانا سنت نہیں؟؟
مجھے غیر مسالک پر اعتراض کی ذرا برابر ضرورت نہیں کہ جب اپنے ہی اس فیلڈ میں ماہر ہوں تو...
استغفراللہ۔ ۔ ۔ قمر علی کا نام لیا تو پتھر اٹھ گیا ۔۔انہیں کے لیے شیطان نے ان کے اعمال مزین کر کے پیش کر رکھے ہیں!!
یاد آیا کہ امہات المومنین رضوان اللہ علیہن اجمعین کی تعداد بھی گیارہ ہیں۔ ۔ اب بتاؤ ’وہابیو‘کہاں کہاں کا انکار کرو گے؟؟؟:)
کڑی دوپہر میں آئس کریم والے کی آواز۔ ۔ ۔اور ہمارا دوڑتے ہوئے اس کا تعاقب کرنااور ساتھ چیخیں کہ’’تم پیسے لے کر آنا‘‘گلی کے بچوں کی فری سروس کہ ہمارے ساتھ ساتھ گلے پھاڑتے ہوئےآئس کریم والے کو روکنا۔حذیفہ کی بحث کہ ہمارے گھر کے آگے آؤ۔ ۔ ہم وہاں سے لیں گے ورنہ ہماری آئس کریم توپگھل جائے گا ۔...