الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اقسام ِاستغاثہ
(1)غیر مشروع استغاثہ
ابن تیمیہ رحمہ اللہ نےفرمایا : تکلیف اور مصیبت سے چھٹکارا حاصل کر نے کے لئے جو شخص اللہ تعالیٰ کے ہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پیش کرتا (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ اللہ کا قرب چاہتا ہے) تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کرب و مصیبت کے...
استغاثہ اور دعاء کے درمیان کیا فرق ہے
بعض اہل علم نے کہا ہے:استغاثہ اور دعاء میں یہ فرق ہے کہ استغاثہ مکروب (یعنی کرب و مصیبت) والے کی طرف سے ہوتا ہے جبکہ دعاء عام ہے۔ مصیبت زدہ و غیرہ سےصادر ہوتی ہے ۔دونوں کے درمیان عموم و خصوص کی نسبت مطلق ہے یعنی دعاءا لمکروب میں استغاثہ اور دعاء دونوں ہیں...
اصطلاحی بحث
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کہا ہے: ”الِاسْتِغَاثَةُ طَلَبُ الْغَوْثِ وَھُوَ لإِزَالَةِ الشِّدَّةِ“ یعنی استغاثہ کا معنی ہے تکلیف کو دور کرنے کے لئے پکارنا ۔ جس طر ح ”الِاسْتِنْصَارُ“ طلب نصرت کو کہتے ہیں ۔ اور الإِسْتِعَانَةُ معونت (مدد ) طلب کرنے کو کہتے ہیں ۔ ([1])
المُغِیْثُ...
استغاثہ
لغوی بحث
”إِسْتِغَاثَة“(ازباب استفعال)”اِسْتَغَاثَ“ کا مصدر ہے اور یہ ”الغَوْثُ“سے ما خوذ ہے ۔ جس کا معنی اغاثہ یعنی تکلیف کے وقت میں کسی کی مدد کر نا اور ”الْغَیْثُ“ کا معنی بارش ہے ، ”اسْتَغَثْتُهُ“کا معنی ہے میں نے اس سے مدد یا با رش طلب کی”فَأَغَاثَنیِ“ یعنی اس نے میری مدد کی یا با...
استعانت کے فوائد
(۱)استعانت اللہ تعالیٰ کی توحید اور عبادت کے مظاہر میں سے ہے۔
(۲)استعانت باللہ یعنی اللہ سے مدد مانگنے سے انسان پیش آنے والے بڑے خطرات کا مقابلہ کر سکتا ہے۔
(۳)استعانت سے مسلمان قوت محسوس کرتا ہے کیوں کہ وہ اکیلا مشکلات کا سامنا نہیں کر رہا ہوتا بلکہ اس کے ساتھ اس کا رب بھی...