الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(٢٢)اعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ وَأَنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٩٨﴾المائدة
(٢٢)تم یقین جانو كہ اللہ تعالیٰ سزا بھی سخت دینے والا ہے اور اللہ تعالیٰ بڑی مغفرت اور بڑی رحمت والا بھی ہے(98)
(٢٣)قَدْ سَأَلَهَا قَوْمٌ مِّن قَبْلِكُمْ ثُمَّ أَصْبَحُوا بِهَا كَافِرِينَ...
(١٦)وَمَن يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّـهَ يَجِدِ اللَّـهَ غَفُورًا رَّحِيمًا ﴿١١٠﴾ النساء
(١٦)جو شخص كوئی برائی كرے یا اپنی جان پر ظلم كرے پھر اللہ سے استغفار كرے تو وہ اللہ كو بخشنے والا مہربانی كرنے والا پائے گا۔
(١٧)وَلَن تَسْتَطِيعُوا أَن تَعْدِلُوا...
(١٠)إِنَّ الَّذِينَ تَوَلَّوْا مِنكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ إِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّيْطَانُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُوا ۖ وَلَقَدْ عَفَا اللَّـهُ عَنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ ﴿١٥٥﴾ آل عمران
(١٠)تم میں سے جن لوگوں نے اس دن پیٹھ دكھائی جس دن دونوں جماعتوں كی مڈ بھیڑ ہوئی تھی...
اصطلاحی بحث
”اسْتَغْفَار غُفْرَان“(بخشش) طلب کر نے کو کہتے ہیں اور بخشش گناہوں کو معا فی کے ساتھ چھپا نے کو کہتے ہیں ۔ اور اسی طرح قول و فعل کے سا تھ بخشش طلب کر نے کو بھی کہتے ہیں ۔
مغفرت اور عفو (معافی)میں کیا فرق ہے
کفوی رحمہ اللہ نے کہا : ”غُفْرَانَ عِقَاب“(یعنی سزا) کو سا قط کر نے کا...
الا ستغفار
”اسْتِغْفَارُ“ (باب استفعال)”اِستَغفَرَ یَستَغفِرُ“ کا مصدر ہے ۔ اس کا اصل ما دہ (غ ف ر ) ہے جو کہ عا م طو ر پر ستر(یعنی ڈھا نپنے ) پر دلا لت کر تا ہے ۔ اور ”الغَفْرُ اور الغُفْرَان“ کا ایک ہی معنی ہے ۔
کہتے ہیں ”عَفَرَاللہُ ذَنْبَهُ غَفْرًا وَمَغْفِرَةً وَغُفْرَانًا“ یعنی اللہ...
استغاثہ کے فوائد
(۱)استغاثہ میں پوری ہمت (و توجہ) اس اللہ کی طرف لگائی جاتی ہے جو ساری کائنات کے اندر اپنی کمال قدرت کے ساتھ تصرف کرنے والا ہے۔ اور یہ بھی یقین کرناہے کہ مخلوق اس کی تقدیر اور امر پر عمل کر رہے ہیں۔
(۲)ان امور کے اندر (اللہ کو) مدد کے لئے پکارنا کہ جن پر کوئی دوسرا گرفت نہیں...
استغاثہ کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کرام کےاقوال
(۱)جناب موسیٰ علیہ السلام کہا کرتے تھے"یا اللہ !تیرے لئے ہی ہر قسم کی تعریف ہے۔ اور تیرے پاس ہی شکایت کرتے ہیِں، اور تجھ سے ہی مدد مانگی جاتی ہے اور تجھ سےہی بے بسی کے عالم میں مدد کی درخواست کی جاتی ہے۔ اور تجھ پر ہی توکل کیا جاتا ہے اور...