الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حادي عشر: الاوقات المفضلة للاستغفار:
(١٤٠)آل عمران
(١٤٠)آپ ﷺكہہ دیجئے كیا میں تمہیں اس سے بہت ہی بہتر چیز بتاؤں؟ تقویٰ والوں كے لئے ان كے رب تعالیٰ كے پاس جنتیں ہیں جن كے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور پاكیزہ بیویاں اور اللہ تعالیٰ كی رضامندی ہے، سب بندے اللہ تعالیٰ كی...
عاشراً:لايقبل الله استغفارًا من مشرك ا و فاسق:
(١٣٨)النساء
(١٣٨)اسے اللہ تعالیٰ قطعاً نہ بخشے گا كہ اس كے ساتھ شریك مقرر كیا جائے ،ہاں شرك كے علاوہ گناہ جس كے چاہے معاف فرما دیتا ہے اور اللہ كے ساتھ شریك كرنے والا بہت دور كی گمراہی میں جا پڑا (116)
(١٣٩)التوبة
(١٣٩)جو لوگ ان مسلمانوں پر طعنہ...
تاسعًا: قبول الاستغفار يكون للكافر ذا اسلم وحسن سلامه:
(١٣٦)آل عمران
(١٣٦)جو شخص اسلام كے سوا اور دین تلاش كرے اس كا دین قبول نہ كیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان پانے والوں میں ہوگا (85) اللہ تعالیٰ ان لوگوں كو كیسے ہدایت دے گا جو اپنے ایمان لانے اور رسول كی حقانیت كی گواہی دینے اور اپنے پاس...
(١٢٨)المائدة
(١٢٨)اللہ تعالیٰ كا وعدہ ہے كہ جو ایمان لائیں اور نیك كام كریں ان كے لئے وسیع مغفرت اور بہت بڑا اجرو ثواب ہے(9)
(١٢٩)محمد
(١٢٩)اس جنت كی صفت جس كا پرہیز گاروں سے وعدہ كیا گیا ہے یہ ہے كہ اس میں پانی كی نہریں ہیں جو بدبو كرنے والا نہیں، اور دودھ كی نہریں ہیں جن كا مزہ نہیں بدلا، اور...
سابعًا: الاستغفار المقبول يرتبط بمشيئة الله عزوجل:
(١٢١)البقرة
(١٢١)آسمانوں اور زمین كی ہر چیز اللہ تعالیٰ ہی كی ملكیت ہے تمہارے دلوں میں جو كچھ ہے اسے تم ظاہر كرو یا چھپاؤ ،اللہ تعالیٰ اس كا حساب تم سے لے گا،پھر جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے(284)
(١٢٢)آل...
سادسًا:
اللہ رب العالمین کا معاف کرنا توبہ اور نیک عمل کے ساتھ مشروط ہے۔
(١٠٩)الأعراف
(١٠٩)اور جب ان كو حكم دیا گیا كہ تم لوگ اس آبادی میں جا كررہو اور كھاؤ اس سے جس جگہ تم رغبت كرو اور زبان سے یہ كہتے جانا كہ توبہ ہے اور جھكے جھكے دروازہ میں داخل ہونا ہم تمہاری خطائیں معاف كردیں گے جو لوگ نیك...
خامسًا: الاستغفار يكون للنفس وللغير
(٩٨)آل عمران
(٩٨)قسم ہے اگر اللہ تعالیٰ كی راہ میں شہید كیئے جاؤ یا اپنی موت مرو تو بے شك اللہ تعالیٰ كی بخشش و رحمت اس سے بہتر ہے جسے یہ جمع كر رہے ہیں (157)بالیقین خواہ تم مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اللہ تعالیٰ كی طرف ہی كئے جاؤ گے(158)اللہ تعالیٰ كی...
رابعاً: الاستغفار من صفات الانبياء
(٨٠)البقرة
(٨٠)رسول ایمان لایا اس چیز پر جو اس كی طرف اللہ تعالیٰ كی جانب سے اتری اور مومن بھی ایمان لائے یہ سب اللہ تعالیٰ اور اس كے فرشتوں پر اور اس كی كتابوں پر اور اس كے رسولوں پر ایمان لائے اس كے رسولوں میں سے كسی میں ہم تفریق نہیں كرتے ،انہوں نے
كہہ دیا...
ثالثاً:دعوة الأنبياء والصالحين اقوامهم للاستغفار
(٧٣)هود
(٧٣)الر، یہ ایك ایسی كتاب ہے كہ اس كی آیتیں محكم كی گئی ہیں پھر صاف صاف بیان كی گئی ہیں ایك حكیم باخبر كی طرف سے (1)یہ كہ اللہ كے سوا كسی كی عبادت مت كرو میں تم كو اللہ كی طرف سے ڈرانے والا اور بشارت دینے والا ہوں(2)اور یہ كہ تم لوگ اپنے...
ثانياً:ا مر الله بالاستغفار
(٦٤)البقرة
(٦٤)پھر تم اس جگہ سے لوٹو جس جگہ سے سب لوگ لوٹتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے طلب بخشش كرتے رہو یقینا اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔
(٦٥)آل عمران
(٦٥)اور اپنے رب كی بخشش كی طرف اور اس جنت كی طرف دوڑو جس كا عرض آسمانوں اور زمین كے برابر ہے ،جو پرہیز گاروں كے...
(٥٥)فصلت
(٥٥)آپ سے وہی كہا جاتاہے جو آپ سے پہلے كے رسولوں سے بھی كہا گیا ہےیقینا آپ كا رب معافی والا اور دردناك عذاب والا ہے
(٥٦)الشورى
(٥٦)آپ دیكھیں گے كہ یہ ظالم اپنے اعمال سے ڈر رہے ہوں گے جن كے وبال ان پر واقع ہونے والے ہیں اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیك اعمال كیے وہ بہشتوں كے...
(٥١)الزمر
(٥١)كیا انہیں یہ معلوم نہیں كہ اللہ تعالیٰ جس كے لئے چاہے روزی كشادہ كر دیتا ہے اور تنگ ( بھی)،ایمان لانے والوں كیلئے اس میں (بڑی بڑی) نشانیاں ہیں(52)( میری جانب سے) كہہ دو كہ اے میرے بندوں جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی كی ہے تم اللہ كی رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ بالیقین اللہ تعالیٰ...
بغیر عربی ٹیکسٹ کے
(٤٧)الأحزاب
(٤٧)اے نبیﷺہم نے تیرے لئے تیری وہ بیویاں حلال كردی ہیں جنہیں تو ان كے مہر دے چكا ہے ،اور وہ لونڈیاں بھی جو اللہ تعالیٰ نے غنیمت میں تجھے دی ہیں اور تیرے چچا كی لڑكیاں اور پھوپھیوں كی بیٹیاں اور تیرے ماموں كے بیٹیاں اور تیری خالاؤں كی بیٹیاں بھی جنہوں نے تیرے ساتھ...
(٤٠)إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّـهِ بِهِ ۖ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَإِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿١١٥﴾ النحل
(٤٠)تم پر صرف مردار اور خون اور سور كا گوشت اور جس چیز پر اللہ كے سوا دوسرے كا نام پكارا...
(٣٥)وَمَا أُبَرِّئُ نَفْسِي ۚ إِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَةٌ بِالسُّوءِ إِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّي ۚ إِنَّ رَبِّي غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٥٣﴾ يوسف
(٣٥)میں اپنے نفس كی پاكیزگی بیان نہیں كرتا بے شك نفس تو برائی پر ابھارنے والا ہی ہے ،مگر یہ كہ میرا پروردگار ہی اپنا رحم كرے، یقینا میرا پالنے والا بڑی...