الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اعتراف بالفضل کا اصطلاحی معنیٰ:
اعتراف بالفضل کا اصطلاحی معنیٰ اس کے لغوی معنی سے مختلف نہیں ہے۔ یعنی وہ شخص جس پر احسان اور مہربانی ہوئی ہے ۔وہ احسان کرنے والے کا احسان مانے اور اس کا انکار نہ کرے اور نہ بھول جائے۔ کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ ہی دنیا و آخرت میں فضل و مہربانی کرنے والا نعمتیں...
الاعتراف بالفضل
اعتراف"اعترف بالشیء " یعنی اس نے اقرار کیا کا مصدر ہے۔ اس کا اصل مادہ (ع ر ف) ہے جو کہ دو معانی پر دلالت کرتا ہے۔
اول: کسی چیز کا متصل یکے بعد دیگرے ہونا آنا وغیرہ اسی سے ہے "عَدفُ الفرَس" .
ثانی: سکون اور اطمینان اور اسی سے ہے" اعرفة ولاعرفان" جس طرح کہتے ہو "عرف فلانا عرفان...
اللہ تعالی شیخ رفیق طاہر صاحب کی حفاظت کرے اور اُن کو جلداپنے گھر واپس لے کر آئے۔آمین
یہ سائٹ شیخ صاحب کی ہے اور اُن کے لاپتہ ہونے کے بعدشائد فنی وجوہات کی بناء پر بند پڑی ہے۔
ہم میلاد کیوں نہیں مناتے؟
1-میلاد بشر ذات کا ہوتا ہے نور ذات کا نہیں
2-قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات
3-میلاد کے اثبات میں دیگر قرآنی دلائل اور ان کا جواب
4-احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات
5-جناب عبدالمطلب کا کھانا کھلانا
6-کیا پیر کے دن روزہ رکھنے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@شاکر بھائی!
آپ کی مصروفیت کو مد نظر رکھتے ہوئےبہت انتظار کیا اور مزید آپ کو یہاں پر رعائت دی جاتی ہے کہ ہفتے میں دو جوابات ہی سہی۔۔ہم گزارا کر لیں گے۔۔ابتسامہ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @کلیم حیدر بھائی!
@ساجد تاج بھائی اگر اپنی کچھ مصروفیت کی وجہ سے نہیں آرہے تو کیا ہوا!!! مائیک ہم سنبھال لیتے ہیں۔ آپ یہاں ہمت سے کام لیں۔ بہت زبردست جوابات کا سلسلہ جارہا تھا۔ جزاک اللہ خیرا۔
تفکر اور اعتبار کی کیفیت:
غزالی نے کہا :جان لو کہ فکر کا معنیٰ ہے قلب کے اندر دو معرفتیں لانا، تاکہ اس سے تیسری معرفت حاصل ہو۔ اس کی مثال یوں ہے کہ جو شخص دنیا کی طرف مائل ہو جائے اور اس زندگی کو ترجیح دیتا ہے اور وہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ دنیا کی بجائے آخرت کو ترجیح دینا ہی زیادہ اولیٰ ہے۔ تو...
اعتبار کا اصطلاحی معنی:
الکفوی نے کہا :اعتبار اشیاء کے حقائق اور اس کی جہات دلالت کے اندرغور کرنے کو کہتے ہیں تاکہ ان کے اندر غور و نظر کرنے سے ان اشیاء کی جنس سے دوسری چیز معلوم ہو ۔اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اعتبار تدبر اور غائب چیز کا ظاہر چیز پر قیاس کرنے کو کہتے ہیں۔
اور مناوی نے کہا...
الاعتبار
الاعتبار کی لغوی بحث:
”إِعتِبَار“ (بروزن اِفتِعَال ”اعتَبَرَ“ یعنی عبرت پکڑی ،نصیحت لی۔ کا مصدر ہے۔ اور اس کا اصل مادہ (ع ب ر)ہے۔ جو کہ نافذ کرنے او ر کسی چیز کو کر گذرنے پر دلالت کرتا ہے۔ مثلا:”عَبَرْتُ النَّهْرَعُبُوراً“میں نے نہر کو عبور کیا۔ اور ”عِبْرُالنَّهْرِ“عین کے کسرہ اور فتح...
فقہ اسلامی
ایک تعارف ، ایک تجزیہ
ڈاکٹر محمد ادریس زبیر
فہرست مضامین
پیش لفظ
پہلا باب تعارف فقہ اسلامی
علم اور اس کی برکات
فقہ اسلامی: خصوصیات اور محاسن
فقہ اسلامی کی اہمیت وضرورت
فقہ اسلامی کی روح
موضوع فقہ
لفظ فقہ کا معنی ومفہوم
مذہب اور دین: فرق
فقہ، شریعہ اورقانون
فقہ اور اصول فقہ میں...