• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نضرۃ النعیم

    20--الاصلاح
  2. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    اصلاح وصلح کے فوائد (۱)مومنین کے درمیان جب تنازع ہو تو صلح کروانا واجب اور ضروری ہے، تاکہ معاشرتی زندگی صحیح سمت میں قائم رہے اور مفید عمل کی طرف رواں دواں ہو۔ (۲)صلح کرنے سے قطع تعلقی کی جگہ محبت لے لیتی ہے اور نا پسندیدگی کی جگہ محبت آجاتی ہے، اسی وجہ سے صلح کرانے کے لئے جھوٹ بولنا جائز ہے۔...
  3. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    اصلاح کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کے اقوال (۱)ابن ابی عذرۃ (جو کہ عمر ؓکی خلافت میں تھا) ان عورتوں کوخلع (طلاق) دے دیتا تھا جن سے وہ نکاح کرتا تھا۔پھر اس کے متعلق لوگوں کے اندر بات عام ہو گئی جس کو وہ ناپسند بھی کرتا تھا ۔اس کا جب اسے پتہ چلا تو اس نے عبداللہ بن ارقم ؓ کا ہاتھ پکڑا اور...
  4. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    نبی ﷺ كی زندگی میں اصلاح كے عملی نمونے 11- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَعَنْ رَسُولِ اللهِﷺفَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللهِﷺاشْتَرَى رَجُلٌ مِنْ رَجُلٍ عَقَارًا لَهُ فَوَجَدَ الرَّجُلُ الَّذِي اشْتَرَى الْعَقَارَ فِي عَقَارِهِ جَرَّةً فِيهَا ذَهَبٌ فَقَالَ لَهُ الَّذِي اشْتَرَى...
  5. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    وہ احادیث جو ”الإصلاح“پرمعنوی طور پر دلالت کرتی ہیں 10- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ؓقَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺكُلُّ سُلَامَى مِنْ النَّاس عَلَيْهِ صَدَقَةٌ كُلَّ يَوْمٍ تَطْلُعُ فِيهِ الشَّمْسُ يَعْدِلُ بَيْنَ النَّاسِ صَدَقَةٌ. ([1]) (۱۰)ابو ہریرہ ؓنے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا انسان کے بدن...
  6. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    6- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَؓ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺقَالَ: تُفْتَحُ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَيَوْمَ الْخَمِيسِ فَيُغْفَرُ لِكُلِّ عَبْدٍ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا إِلَّا رَجُلًا كَانَتْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَخِيهِ شَحْنَاءُ فَيُقَالُ: أَنْظِرُوا هَذَيْنِ حَتَّى يَصْطَلِحَا...
  7. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    4 - عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِﷺ: كَتَبَ كِتَابًا بَيْنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ أَنْ يَعْقِلُوا مَعَاقِلَهُمْ وَأَنْ يَفْدُوا عَانِيَهُمْ بِالْمَعْرُوفِ وَالْإِصْلَاحِ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ. ([1]) (۴)عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ فرماتے ہیں کہ...
  8. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    وہ احادیث جو الاصلاح پر دلالت کرتی ہیں 1- عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ: اسْتَقْبَلَ وَاللهِ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ مُعَاوِيَةَ بِكَتَائِبَ أَمْثَالِ الْجِبَالِ فَقَالَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِؓ: إِنِّي لَأَرَى كَتَائِبَ لَا تُوَلِّي حَتَّى تَقْتُلَ أَقْرَانَهَا فَقَالَ لَهُ...
  9. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    اصلاح کرنے والے مصلحین کا اجر و ثواب (٢٤)وَالَّذِينَ يُمَسِّكُونَ بِالْكِتَابِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ‌ الْمُصْلِحِينَ ﴿١٧٠﴾الأعراف (٢٤)اور جو لوگ كتاب كے پابند ہیں اور نماز كی پابندی كرتے ہیں ہم ایسے لوگوں كا جو اپنی اصلاح كریں ثواب ضائع نہ كریں گے(170) (٢٥) وَجَزَاءُ...
  10. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    اسلامی حکومت کو اصلاح کرنے کا حکم (٢١) يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ‌ وَالْمَيْسِرِ‌ ۖ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ‌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ‌ مِن نَّفْعِهِمَا ۗ وَيَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّـهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ...
  11. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    اصلاح ہونے کے بعد فساد کرنے کی ممانعت (١٧) وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْ‌ضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا وَادْعُوهُ خَوْفًا وَطَمَعًا ۚ إِنَّ رَ‌حْمَتَ اللَّـهِ قَرِ‌يبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ ﴿٥٦﴾ الأعراف (١٧)اور دنیا میں اس كے بعد كہ اس كی درستی كر دی گئی ہے فساد مت پھیلاؤ اور تم اللہ كی عبادت كرو اس سے...
  12. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    لوگوں کے درمیان صلح کرنے کا حکم (٩) كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ‌ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِن تَرَ‌كَ خَيْرً‌ا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَ‌بِينَ بِالْمَعْرُ‌وفِ ۖ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِينَ ﴿١٨٠﴾ فَمَن بَدَّلَهُ بَعْدَ مَا سَمِعَهُ فَإِنَّمَا إِثْمُهُ عَلَى الَّذِينَ يُبَدِّلُونَهُ...
  13. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    (٥) وَمَا نُرْ‌سِلُ الْمُرْ‌سَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِ‌ينَ وَمُنذِرِ‌ينَ ۖ فَمَنْ آمَنَ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿٤٨﴾ وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا يَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ ﴿٤٩﴾ الأنعام (٥) اور ہم پیغمبروں كو صرف اس واسطے بھیجا كرتے ہیں...
  14. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    وہ آیات جو الاصلاح کے متعلق وارد ہوئی ہیں توبہ کرنے کے بعد اصلاح کرنا مغفرت کا باعث ہے (١)إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَىٰ مِن بَعْدِ مَا بَيَّنَّاهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتَابِ ۙ أُولَـٰئِكَ يَلْعَنُهُمُ اللَّـهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللَّاعِنُونَ ﴿١٥٩﴾...
  15. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    اصلاح کے لئے قرآن کیا کہتا ہے: قرآن کریم کےکئی متعدد مواضع میں اصلاح کا حکم وارد ہوا ہے۔ مثلاً : وَقَالَ مُوسَىٰ لِأَخِيهِ هَارُ‌ونَ اخْلُفْنِي فِي قَوْمِي وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِيلَ الْمُفْسِدِينَ ﴿١٤٢﴾الأعراف یعنی موسیٰ نے اپنے بھائی ہارون کو (کوہ طور کی طرف جاتے وقت وصیت کرتے ہوئے...
  16. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    اصلاح کی انواع: ”اصْلاَحُ ذَاتِ الْبَیْنِ“: ذات البین کا معنی ہے ”صَاحِبَةُالْبَیْنِ“۔اور ”اَلبَیْن“عربی لغت میں دو متضاد معانی میں مستعمل ہے۔ بمعنی ”الفِرَاقِ وُالفُرْقَةِ “ یعنی جدائی اور دوسرا معنی ہے”الوَصْل“ میل ملاپ ملانا۔ پہلے معنی کے اعتبار سے اصلاح ذات البین کا معنیٰ ہو گا ”اصْلاَحُ...
  17. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    اصطلاحی بحث: یہ صلح سے ماخوذ ہے اور صلح اس عقدو عہد کہتے ہیں کو جو جھگڑے کو ختم کرے اور یہ ”مُصَالِحَةٌ“کے معنی میں ہے۔ اسے ”مُسَالَمَةٌ“بھی کہتے ہیں جو ”مُخَاصَمَةٌ“ کی ضد ہے۔ یہ اصل میں”إِصْلاَح“ سے نکلا ہے جو کہ فساد کی ضد ہے۔ اور اس کا معنی اس کی ذاتی اچھائی پر دلالت کرتا ہے۔ اور اس کی ذاتی...
  18. محمد نعیم یونس

    الاصلاح

    الاصلاح درست کرنا/صلح کروانا لغوی بحث: یہ ”اَصلَحَ یُصلِحُ“(ازباب افعال ) کا مصدر ہے ۔یعنی درست کرنا صلح کروانا ۔اس کا اصل مادہ(ص ل ح) ہے جو کہ خلاف فساد (یعنی اس کی ضد ) پر دلالت کرتا ہے۔ اور”صَلُحَ الشَّيْءُ يَصْلُحُ صَلَاحًا“ کوئی چیز درست اور ٹھیک ہوئی۔ اور ”صَلَحَ“ بفتح لام بھی...
  19. محمد نعیم یونس

    نضرۃ النعیم

    19--اُسوۂ حسنہ
  20. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    اسوہ ٔحسنہ کے فوائد (۱) اسوہ حسنہ میں رسول اللہ ﷺ ہی سب سے اعلیٰ نمونہ ہیں۔ اپنے اخلاق ، افعال ، اقوال اور ساری صفات میں۔ (۲) مسلمان جب اپنی عبادات اور معاملات میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے اور ان کو اسی طرح چلاتا ہے جس طرح اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اللہ ﷺنے حکم دیا ہے تو وہ رسول اللہ ﷺکے اسوہ...
Top