• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    (۶)نافع سے روایت ہے کہ جناب عبداللہ بن عمر کے پاس ان کا بیٹا عبداللہ آیا اور ان کی سواری گھر کے اندر تھی۔ اس (بیٹے) نے کہا: مجھے خطرہ ہے کہ اس سال لوگوں کے درمیان لڑائی ہوگی۔ پھر آپ کو بیت اللہ (کا حج کرنے )سے روک دیا جائیگا۔ اگر آپ رک جائیں (تو بہتر ہوگا)عبداللہ بن عمر ؓنے کہا :رسول اللہ...
  2. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    اسوہ حسنہ کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کے اقوال (۱)ابو وائل رحمہ اللہ نے کہا میں شیبہ کے پاس اس مسجد میں بیٹھا، اس نے کہا میرےپاس تیری اس جگہ پر جناب عمر بن خطاب ؓ بیٹھے اور کہا: میں نے ارادہ کیا ہے کہ میں کعبۃ اللہ کے اندر جو بھی سونا اور چاندی ہے وہ سارا کا سارا مسلمانوں کے درمیان...
  3. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    16-عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ؓ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ ﷺعَشَرَةً عَيْنًا وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ عَاصِمَ بْنَ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيَّ جَدَّ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ حَتَّى إِذَا كَانُوا بِالْهَدَا بَيْنَ عَسْفَانَ وَمَكَّةَ ذُكِرُوا لِحَيٍّ مِنْ هُذَيْلٍ يُقَالُ لَهُمْ بَنُو لِحْيَانَ...
  4. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    13- عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍؓ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺقَالَ: مَا مِنْ نَبِيٍّ بَعَثَهُ اللهُ فِي أُمَّةٍ قَبْلِي إِلَّا كَانَ لَهُ مِنْ أُمَّتِهِ حَوَارِيُّونَ وَأَصْحَابٌ يَأْخُذُونَ بِسُنَّتِهِ وَيَقْتَدُونَ بِأَمْرِهِ ثُمَّ إِنَّهَا تَخْلُفُ مِنْ بَعْدِهِمْ خُلُوفٌ يَقُولُونَ مَا لَا...
  5. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    10- عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ ؓ قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى النَّبِيِّ ﷺبِالْبَطْحَاءِ وَهُوَ مُنِيخٌ فَقَالَ: أَحَجَجْتَ؟ قُلْتُ: نَعَمْ قَالَ: بِمَ أَهْلَلْتَ؟ قُلْتُ: لَبَّيْكَ بِإِهْلَالٍ كَإِهْلَالِ النَّبِيِّ ﷺقَالَ: أَحْسَنْتَ طُفْ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ أَحِلَّ...
  6. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    7- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَؓ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺقَالَ: إِذَا نَظَرَ أَحَدُكُمْ إِلَى مَنْ فُضِّلَ عَلَيْهِ فِي الْمَالِ وَالْخَلْقِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْهُ مِمَّنْ فُضِّلَ عَلَيْهِ. ([1]) (۷)ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا جب کوئی تم میں سے دوسرے کو دیکھے جو...
  7. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    الأحاديث الواردة في (الأسوة الحسنة) معنىً 4- عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: اتَّخَذَ النَّبِيُّ ﷺخَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ النَّبِيُّﷺ: إِنِّي اتَّخَذْتُ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ فَنَبَذَهُ وَقَالَ: إِنِّي لَنْ أَلْبَسَهُ أَبَدًا...
  8. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    احادیث 2- عَنْ أَبِي قَتَادَةَؓ قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللهِ ﷺفَقَالَ: إِنَّكُمْ تَسِيرُونَ عَشِيَّتَكُمْ وَلَيْلَتَكُمْ. وَتَأْتُونَ الْمَاءَ إِنْ شَاءَ اللهُ غَدًا فَانْطَلَقَ النَّاسُ لَا يَلْوِي أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ قَالَ أَبُو قَتَادَةَ: فَبَيْنَمَا رَسُولُ اللهِ ﷺيَسِيرُ حَتَّى ابْهَارَّ...
  9. محمد نعیم یونس

    بدعتی کیلنڈر

    اللہ تعالی ہمیں بدعتوں سے محفوظ رکھے۔ آمین ہر غیر اسلامی تہوار کو یاد رکھنے کی بجائے آپ صرف ایسے دن یاد رکھیں جن میں عبادات مشروع ہیں یا جن کو منانا شریعت سے ثابت ہے، اور یہ دن معروف بھی ہیں، مثلا۔ 1- نویں اور دسویں محرم کا روزہ رکھنا۔ 2- رمضان المبارک کے روزے ، قیام اللیل اور لیلۃ القدر کی...
  10. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    آیات الآيات الواردة في (الاسوة الحسنة) (١) لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَ‌سُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْ‌جُو اللَّـهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ‌ وَذَكَرَ‌ اللَّـهَ كَثِيرً‌ا ﴿٢١﴾ الأحزاب (١)یقینا تمہارے لئے رسول اللہ میں عمدہ نمونہ(موجود)ہے، ہر اس شخص كے لئے جو اللہ تعالیٰ كی اور...
  11. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    قدوہ کے اصول (۱) صاحب قدوہ کا صالح ہونا ،جو کہ ان تین چیزوں سے ثابت ہوتا ہے : ایمان، عبادت اور اخلاص۔ (۲) اعلی اخلاق پر فائز ہو نا ۔ (۳) قول وعمل کا موافق ہونا۔ قدوہ کے میدان میں زندہ شواہد قدوہ کے لئے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اعلیٰ نمونہ سمجھے جاتے ہیں اور ان سب کے سردار امام الائمۃمحمد...
  12. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    اسوۂ حسنہ کی اہمیت اس کی اہمیت و عظمت درج ذیل امور سے ظاہرہوتی ہے۔ (۱) زندہ مثال(اسوہ ٔحسنہ) جو کہ درجاتِ کمال پر فائز ہو۔ وہ صاحب بصیر ت شخص کے نفس پر استحسان (کسی چیز کی اچھائی کا اقرار کرنا) اور اعجاب (اچھی چیز کو پسند کرنا) تقدیر (قدر شناسی)اور محبت کی ایک بڑی مقدار کو پیدا کرتی...
  13. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    اسوہ کی اقسام: شیخ صالح بن حمید﷿ نے کہا ہے:اسوہ کی دو قسمیں ہیں ۔ حَسَنَة (اچھا )سَیِّئَة (برا)۔ اسوۂ حسنہ :یعنی اہل خیرو فضل اور صالح افراد کی شرف و رفعت اور نیک کاموں میں اقتداء کرنا۔ اسوہ ٔسیئہ: مذموم راستوں پر چلتے ہوئے اہل سوء(برے لوگوں) کی اقتداء کرنا۔ اور بغیر دلیل و برہان کے کسی کی...
  14. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    انسانوں کے لئےبہترین نمونے کا ہونا ضروری ہے: انسانوں میں سے (بہترین) نمونے اور مثالیں دیکھے بغیر(جہالت) کے قیدو بندھن نہیں ٹوٹ سکتے ۔ایسے نمونے جو انسانوں کے لئے انتہاء کی بہترین مثالیں پیش کریں۔انسان قوت سے ڈرتا ہے اوربہادری کا احترام کرتا ہے۔ اور فکر و اخلاق میں حسن کی انتہاء کو پہنچے ہوئے...
  15. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    اصطلاحی بحث: مناوی رحمہ اللہ نے کہا:”الأُسْوَة“ اس حالت کو کہتے ہیں جس پر انسان دوسرے انسان کی اتباع کرتے وقت ہوتا ہے ۔اگر اچھا ہے تو اچھا اور برا ہے تو برا۔ اور کریم ہے تو کریم اور نقصان رساں ہے نقصان رساں۔ شیخ محمد امین شنقیطی رحمہ اللہ نے آیت قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ...
  16. محمد نعیم یونس

    اُسوۂ حسنہ

    اُسوۂ حسنہ کسی مثالی شخصیت کی اتباع /پیروی کرنا لغوی بحث: ”الأُسْوَةُ الإِئْتِسَاء“ کا مصدر ہے۔ یعنی اقتداء کرنا۔ اس کا اصل مادہ(اس و)ہے جو کہ”مَدَاوَاةٌ“(یعنی علاج کرنا) اور اصلاح پر دلالت کرتا ہے۔ مثلاً:”أَسَوْتُ الْجُرْحَ“ یعنی میں نے زخم کاعلاج کیا۔اسی وجہ سے طبیب کو...
  17. محمد نعیم یونس

    نضرۃ النعیم

    18--الاستغاثۃ
  18. محمد نعیم یونس

    نضرۃ النعیم

    17--الاسلام
  19. محمد نعیم یونس

    الاسلام

    اسلام کے فوائد (۱) (اسلام قبول کرنے سے) مال جان اور عزت محفوظ رہتی ہے۔ (۲) انسانوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر اکیلے اللہ تعالیٰ کی بندگی کی طرف لا تا جاتا ہے۔ (۳) اسلام اجتماعی عدل، رحمت اور برابری و مساوات پیدا کرتا ہے۔ (۴) اسلام خود ساختہ نظام اور الحادی دساتیر کا خاتمہ کرتا ہے۔ (۵)...
  20. محمد نعیم یونس

    الاسلام

    اسلام کے متعلق آثار اور علماء ومفسرین کے اقوال (۱)جناب عمر بن خطاب ؓنے کہا اس شخص کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں ہے جو نماز نہیں ادا کرتا۔([1]) (۲)عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا بے شک دین کی مضبوطی اور استقامت نماز اور زکوٰۃ ہے۔ اور ان دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔ اور بیت اللہ کا حج...
Top