الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وہ احادیث جو استئذان پر معنوی دلالت کرتی ہیں
27- عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَاءَ عُمَرُ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ وَهُوَ فِي مَشْرُبَةٍ لَهُ فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيَدْخُلُ عُمَرُ. ([1])
(٢٧)عبداللہ بن عباس كہتے ہیں كہ عمر بن خطاب نبی ﷺ كے پاس تشریف...
6- عَنْ جُنْدُبٍؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ ، يَقُولُ: إِذَا اسْتَأْذَنَ أَحَدُكُمْ ثَلاثًا وَلَمْ يُؤْذَنْ لَهُ فَلْيَرْجِعْ. ([1])
(٦)جندب بن سفیان كہتے ہیں كہ میں نے رسول اللہﷺ كو فرماتے ہوئے سنا كہ آپ نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص تین بار اجازت طلب كرے اور اسے اجازت نہ ملے تو وہ...
(٦)قُلْ أَرَأَيْتُم مَّا أَنزَلَ اللَّـهُ لَكُم مِّن رِّزْقٍ فَجَعَلْتُم مِّنْهُ حَرَامًا وَحَلَالًا قُلْ آللَّـهُ أَذِنَ لَكُمْ ۖ أَمْ عَلَى اللَّـهِ تَفْتَرُونَ ﴿٥٩﴾يونس
(٦)آپ كہئے كہ یہ تو بتاؤ كہ اللہ نے تمہارے لئے جو كچھ رزق بھیجا تھا پھر تم نے اس كا كچھ حصہ حرام اور كچھ حلال قرار دے...
وہ آیات جو الاستئذان کے متعلق وارد ہوئی ہیں
اللہ رب العالمین کا کسی معاملہ میں اذن دینا
(١)كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللَّـهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ وَأَنزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ ۚ وَمَا...
استأذان قرآن میں:
قرآن شریف کے اندر”إِذْنٌ“اور”إِسْتِئْذَانُ“ کئی مواضع پر مختلف وجوہ(معانی واستعمالات )پر وارد ہواہے۔ مثلاً
(۱)”إِذْنُ المَوْلَی“(یعنی اللہ کی طرف سے اذن بمعنی علم ،امر ،اور یہ انبیاء کرام اور مومنین کے لئے ہے۔
(۲)”إِسْتِئْذَان“ جو کہ شرعا اور اخلاقاً مطلوب ہے وہ یہ ہے کہ...
اصطلاحی وضاحت:
جرجانی نے کہا :”إِذْنٌ“ پابندی ہٹانے اور جس کے لئے تصرف شرعا ممنوع تھا اس کو اجازت دینے کو کہتے ہیں۔
تھانوی نے کہا:”فَكُّ الحَجْر أَیِّ حَجْرٍ کَانَ، أَيْ سَوَاءٌ کَانَ حَجْرَ الرَّقِّ أَوْ الصِّغَرِ أَوْ غَیْرِهِمَا وَالَّذِی فُكَّ مِنْهُ الحَجْرُ یُسَمَّی مَأْذُوْنًا“ یعنی...
الاستئذان
لغوی بحث:
”اسْتِئْذَان“ کا معنی اجازت طلب کرنا ہے اور یہ فعل ”اسْتَأْذَنَ“استفعال کا مصدر ہے۔ اس کا اصل مادہ”أَذِنَ“ہے جو کہ دو چیزوں پر دلالت کرتا ہے ۔اول:ہر صاحب اجازت کا اجازت دینا ۔ثانی:علم و اعلام(یعنی خبر دینا)۔کہتے ہیں ”قَدْ أَذِنْتُ بِهَذَا الأَمْر“یعنی میں نے اس معاملہ کو جان...