الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ارشاد کے فوا ئد
معاشرہ و افراد کی ارشا د و تو جیہ کی ضرو رت مخفی نہیں ہے اور خیر اور اس کے لئے ابواب پر دلالت کی ضرو رت بھی ۔
(۱)نیکی کے ابواب اور اس پر عمل کے لئے راہنما ئی
(۲)ارشاد انسا ن کے لئے پر سکو ن ز ند گی اور اسے حق اور جواب (درست ) کی طرف رہنما ئی کر تا ہے ۔ (۳)معا شرہ کے لئے ایسی...
ارشاد کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کے اقوال:
(۱)انس بن مالک نے کہا کہ "نبی ﷺ مدینہ میں تشریف لائے تو ابو بکر آپ ﷺ کے پیچھے سوار تھے اور ابو بکر بو ڑھے جا نے پہچا نے تھے جبکہ نبی ﷺ جوان تھے پہچانے نہیں جاتے تھے ۔ انس نے کہا پھر (راستہ میں ) آدمی ابو بکر کو ملتا اور پو چھتا کہ یہ شخص...
(٦)وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَٰلِكَ غَدًا ﴿٢٣﴾ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّـهُ ۚ وَاذْكُر رَّبَّكَ إِذَا نَسِيتَ وَقُلْ عَسَىٰ أَن يَهْدِيَنِ رَبِّي لِأَقْرَبَ مِنْ هَـٰذَا رَشَدًا ﴿٢٤﴾ الكهف
(٦)اور ہر گز ہر گز كسی كام پر یوں نہ كہنا كہ میں اسے كل كروں گا۔ مگر ساتھ ہی ان شاء...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم محمد وقاص گل صاحب محدث فورم کے سینئر اراکین میں شامل ہیں ۔ما شاء اللہ ، دین کے طالب علم ہیں۔ فورم پر مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہا ر سنجیدگی سے کرتے رہتے ہیں ۔ مزید جاننے کے لیے چند سوالات موصوف کی خدمت میں پیش ہیں۔
1۔ اپنے مکمل نام ، کنیت ، لقب...