• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الاستعاذة

    اصطلاحی معنی: اصطلاح میں استعاذہ ہر شر اور شر والی چیز سے اللہ کی پناہ لینے اور اس کے ساتھ مضبوط تعلق رکھنے کو کہتے ہیں۔ استعاذہ تین چیزوں کو متضمن ہے: ”مُسْتَعَاذاً بِهِ“ (جس کے ہاں پناہ لی جائے)۔ ”مُسْتَعَاذاً مِنْهُ“ (جس کے شر سے پناہ لی جائے)۔ ”صِیْغَة“ (یعنی وہ الفاظ جو استعاذہ کے لئے...
  2. محمد نعیم یونس

    الاستعاذة

    الاستعاذة لغوی بحث: ”اسْتِعَاذَة اسْتِعَاذ“ (ازباب استفعال ) کا مصدر ہے اس کا اصل مادہ(ع و ذ)ہے جو کسی چیز کے ہاں پناہ لینے اور اس سے قوت لینے وغیرہ کا معنی دیتا ہے ۔بعد میں یہ ہر اس چیز کے لئے استعمال ہونے لگا جو کہ کسی چیز سے مل جائے۔ اور اس کو لازم کرے۔ خلیل نے کہا ”أَعُوذُ بِاللہِ جَلَّ...
  3. محمد نعیم یونس

    نضرۃ النعیم

    12--استخاره
  4. محمد نعیم یونس

    استخارہ

    استخارہ کے فوائد (۱)استخارہ دلیل ہے مومن کے دل کے اللہ کے ساتھ ہر حال میں تعلق پر۔ (۲)استخارہ قضاءو تقدیر پر رضامند ی کی دلیل ہے۔ (۳)دنیا وآخرت میں سعادت کا سبب ہے۔ (۴)استخارہ کے بعد انسان میسر اسباب کے مطابق کوشش کرتا ہے تو خوشی اور سکون ملتا ہے اور (جو بھی حاصل ہو تا ہے اس پر)رضا اور...
  5. محمد نعیم یونس

    استخارہ

    استخا رہ کے متعلق آثار اور علما ء و مفسرین کے اقوا ل (۱) انس بن ما لک فرماتے ہیں : جب رسو ل اللہ ﷺفوت ہو ئے تو مد ینہ منو رہ کے اندر ایک آد می لحد بنا تا تھا اور دو سرا شخص (قبر کے لئے سیدھا)گڑ ھا بنا تا تھا ۔صحا بہ کر ام رضوا ن اللہ علیہم اجمعین نے کہا ہم اپنے رب سے استخا رہ کر تے ہیں (...
  6. محمد نعیم یونس

    استخارہ

    وہ احادیث جو الاستخارہ پر دلالت کرتی ہیں (1) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِی اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: كَانَ النبی ﷺ یعَلِّمُنَا الِاسْتِخَارَةَ فِی الْأُمُورِ كُلِّهَا كَالسُّورَةَ مِنْ الْقُرْآنِ یقُولُ: إِذَا هَمَّ أَحَدُكُمْ بِالْأَمْرِ فَلْیرْكَعْ رَكْعَتَینِ مِنْ غَیرِ الْفَرِیضَةِ...
  7. محمد نعیم یونس

    استخارہ

    صلاۃ الاستخارہ کی فضیلت: استخارےکے بارے میں اگر کوئی خاص فضیلت نہ بھی ہوتی تو بھی سنت مطہرہ پر عمل کرنے سے اس کی برکت ضرور حاصل ہوتی ۔کتنا سعادت مند انسان ہے جو اس طرح کرتا ہے اور آدمی کو چاہیئے کہ استخارہ کی دعا پڑھنے سے قبل جو مسنون طریقہ ہے اس کو اختیار کرے یعنی پہلے اللہ تعالیٰ کی حمدو ثنا...
  8. محمد نعیم یونس

    استخارہ

    استخارہ میں مسنون طریقہ اپنانا ضروری ہے: ابو عبداللہ محمدبن عبداللہ الحاج فرماتے ہیں کہ: آدمی پر واجب ہے کہ اس چیز سے بچے جو بعض لوگ کرتے ہیں یعنی وہ لوگ جن کو یا تو علم نہیں ہے یا علم ہے تو اس کے الفاظ کے اندر کیا شرعی حکمت ہے اس کی معرفت نہیں ہے ۔ کیوں کہ بعض لوگ مسنون طریقہ استخارہ کے...
  9. محمد نعیم یونس

    استخارہ

    اصطلاحی وضاحت: استخارہ دو چیزوں میں سے اچھی چیز کو طلب کرنا ہے جو ان میں سے ایک کی ضرورت رکھتا ہو۔ اور صلاة الاستخارہ یہ ہے کہ بندہ دو رکعت دن و رات میں کسی بھی وقت پڑھے ان کے اندر سورۂ الفاتحہ کے بعد جو چاہے پڑھے اور سلام پھیرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء کرے او ر نبی کریم ﷺپر درودپڑھے...
  10. محمد نعیم یونس

    استخارہ

    استخاره (مشورہ لینا/ دو کاموں میں سے ایک کام اختیار کرنا) لغوی بحث: استخارہ(باب استفعال) کا مصدر ہے ۔اس کا اصل مادہ (خ ی ر) ہے جو کہ نرمی ،مہربانی اور میلان پر دلالت کرتا ہے اور خیر شر کی ضد ہے۔ اور ”الخِیَرَة“ کا معنی خِیَار یعنی اختیار ہے۔ اور استخارہ کا معنی دو کاموں میں سے اپنے لئے بہتر طلب...
  11. محمد نعیم یونس

    آج کیا پکائیں

    بہت خوب! الحمد للہ! ہماری بیگم نےدو تین مرتبہ ہمیں کھلایا ہوا ہے۔اس کا ذائقہ باربی کیو کی طرح کا محسوس ہوتا ہے۔
  12. محمد نعیم یونس

    مفید ویب سائٹس

    کیا فتح اللہ گولن صوفی افکار کے حامل ہیں؟
  13. محمد نعیم یونس

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! خوش آمدید!
  14. محمد نعیم یونس

    نضرۃ النعیم

    11--الاستئذان
  15. محمد نعیم یونس

    الاستئذان

    الاستئذان کے فوائد (۱)استاٴذان انسان کو یہ اختیار مہیا کرتا ہے کہ وہ اپنے گھر کے اندر جس طرح چاہے معاملہ چلائے یعنی اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے لئے بغیر کسی حرج کے جس کو چاہے اجازت دے اور جس کو چاہے نہ دے۔ (۲)(فساد کے) ذرائع کا سدباب ہوتا ہے کیوں کہ عدم اجازت سے لازماً وہاں نظر جا سکتی ہے جو...
  16. محمد نعیم یونس

    الاستئذان

    (۱۳)ابن کثیر نے اس آیت يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ‌ بُيُوتِكُمْ حَتَّىٰ تَسْتَأْنِسُوا وَتُسَلِّمُوا عَلَىٰ أَهْلِهَا ۚ ۔۔ ﴿٢٧﴾النور یعنی" اے ایمان والو! اپنے سوا دوسروں کے گھروں میں تب تک داخل نہ ہو جب تک کہ اجازت مانگو اور ان پر سلام نہ کرو" کی تفسیر میں کہا...
  17. محمد نعیم یونس

    الاستئذان

    (۸)عبداللہ بن مسعود  کی بیوی زینب ثقفیہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ عبداللہ بن مسعود جب کسی کام سے واپس آتے اور دروازے پر پہنچتے تو کھنکارتے اور (اونچی آواز کے ساتھ تھوکتے) اس لئے کہ کہیں وہ ہمارے پاس اس حال میں نہ آئیں کہ وہ اس کو نا پسند کریں۔ اور ابو عبیدہ نے کہا عبداللہ بن مسعود جب گھر میں...
  18. محمد نعیم یونس

    الاستئذان

    الاستئذان کےمتعلق آثار اور علماء مفسرین کے اقوال (۱)عمر بن خطاب نے کہا جس نے بھی اجازت ملنے سے پہلے گھر کے سوراخ کے اندر سےدیکھا (یعنی جان بوجھ کردیکھتا ہے ) تو وہ فسق (برائی اور نافرمانی) کرتا ہے ۔([1]) (۲)ابو سوید العبدی نے کہا ہم عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آئے اور ان کے دروازے...
  19. محمد نعیم یونس

    الاستئذان

    32- عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ يَعْنِي ابْنِ عُبَادَةَ قَالَ: زَارَنَا رَسُولُ اللهِ ﷺ فِي مَنْزِلِنَا فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ فَرَدَّ سَعْدٌ رَدًّا خَفِيًّا قَالَ: قَيْسٌ فَقُلْتُ: أَلَا تَأْذَنُ لِرَسُولِ اللهِ ﷺ؟ فَقَالَ: ذَرْهُ يُكْثِرُ عَلَيْنَا مِنْ السَّلَامِ فَقَالَ...
  20. محمد نعیم یونس

    الاستئذان

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم كی زندگی میں الاستئذان كے عملی نمونے 28- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَؓ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: اسْتَأْذَنْتُ رَبِّي أَنْ أَسْتَغْفِرَ لِأُمِّي فَلَمْ يَأْذَنْ لِي وَاسْتَأْذَنْتُهُ أَنْ أَزُورَ قَبْرَهَا فَأَذِنَ لِي. ([1]) (٢٨)ابو ہریرہ كہتے ہیں كہ نبی ﷺنے فرمایا میں نے...
Top