الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۱۸۵۷ ء کا فتویٰ جہاد اور میاں صاحب کا دستخط:
۱۸۵۷ ء کی جنگ آزادی میں زیر بحث جہاد کے فتویٰ کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ اس فتویٰ کا توڑ مہیا کرنے کے لیے انگریزوں نے ایک دوسرے فتویٰ کی تشہیر کرائی جس میں اس فتویٰ کے مندرجات کا رد کیا گیا تھا۔ مولوی ذکاء اللہ صاحب نے زیر بحث فتویٰ...
انعام کی حیثیت:
واقعہ کی جو صورت ہم نے پیش کی ہے اس کی روشنی میں وفاداری کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے لیکن کوئی اس فعل کو وفاداری یا اس طرح کے کسی دوسرے نام سے تعبیر کرے تو یہ اس کا اپنا فعل ہے۔ میاں صاحب پر ہرگز اس کی ذمہ داری نہیں ڈالی جاسکتی لیکن یہ سوال بہر حال باقی رہ جاتا ہے کہ اگر...
وفاداری کی دلیل اور اس کا تجزیہ:
مولانا فضل حسین مظفر پوری، پروفیسر ایوب قادری وغیرہ تمام حضرات وفا داری کی دلیل یہ دیتے ہیں کہ میاں صاحب نے ایک زخمی میم کی جان بچائی تھی اور ساڑھے تین مہینے تک اس کو بحفاظت رکھا پھر غدر کے خاتمے پر انگریزوں تک پہنچا دیا اور اس کے صلہ میں تیرہ سو روپیے بطور...
میاں صاحب انگریزوں کی نظر میں:
انگریزوں کی نظر میں میاں صاحب کی حیثیت انتہائی خطرناک تھی، وہ آپ کو ہندوستانی وہابیوں کا مدار الہمام اور قائد سمجھتے تھے۔ ہندوستان کے اندر اس تحریک کے اعلیٰ قائدین سے کافی مستحکم روابط تھے ،ان میں خاندان صادق پور سے آپ کے تعلقات کافی اہمیت رکھتے ہیں۔ وہابی سازش...
بورڈ کی حیثیت:
حقیقت یہ ہے کہ اس پورے گروہ کی سیاسی سرگرمیوں کا وجود خارج میں بالکل نظر نہیں آتا ان کا محافظ یا تو مولانا سندھی کا اختراع پسند دماغ تھا یا مولانا محمد میاں صاحب مرحوم کا ایجاد پسند قلم ہمیں تو خارج میں جو شہادتیں ملتی ہیں اس سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ یہ بورڈ افسانے کے سوا اور کچھ...
فصل سوم
میاں صاحب اور انگریزوں سے وفاداری کا مسئلہ
ایک جائزہ
میاں صاحب اور انگریزوں سے وفا داری :
اس مسئلے پر قادری صاحب نے جتنا اور جس مقصد کے تحت لکھا ہے گذر چکا ، اس کے اعادہ کی ضرورت نہیں۔ قادری صاحب کی یہ تحقیقات صاحب ’’انوار الباری‘‘ نے حرف بحرف نقل کر لی ہیں۔(۱) کیوں کہ دونوں کا...
دین پر ثابت قدمی کے اسباب اور عوامل
سوال: ایسے کون سے وسائل ہیں جو کہ دین پر ثابت قدمی کا باعث بنتے ہیں؟ خصوصی طور پر مجھے ان کی بہت ضرورت ہے کیونکہ میرے آس پاس شہوت اور شبہات ابھارنے والے بہت سے ذرائع ہیں، میں جب بھی راستے میں چلتا ہوا جاتا ہوں تو مجھے موسیقی سنائی دیتی ہے، گھر میں بھی سڑک کی...
کفار کے تہوار منانا حرام ہے
الحمد للہ:
"کفار کے تہوار میں کسی بھی مسلمان کیلئے شرکت کرنا جائز نہیں ہے ۔ ان کی تقریبات چاہے مذہبی ہوں یا دنیاوی ان میں شامل ہو کر خوشی اور مسرت کا اظہار ، اور اس دن چھٹی منا کر ان کیساتھ شرکت کرنا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ یہ کفار کیساتھ مشابہت سمیت باطل امور پر ان...
ایسٹر کے تہوار کی تقریبات میں شرکت کا حکم
سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ سڈنی میں منعقد ہونے والی شاہی نمائش برائے ایسٹر تہوار میں شرکت کرنا چاہتا ہوں، اس نمائش کا نام اگرچہ ایسٹر تہوار کی نمائش ہے لیکن اس کا ایسٹر سے کوئی تعلق نہیں ہے، میں اس نمائش میں اس لیے جانا چاہتا ہوں کہ یہاں کچھ شعبدہ...
جماعت اہل حدیث پر الزامات کا جائزہ :
شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ
پی ڈی ایف
لنک
http://ahlehadeesmumbai.org/wp-content/uploads/2016/08/Jamat_Ahle_Hadees_par_Ilzamat_ka_Jaiza.pdf
https://www.facebook.com/subaijamiat.ahlehadeesmum/
بسم اللہ الرحمن الرحیم
✋اپنےوالدین کی قدر جانو !
----------------------------------
انسان جب پیدا ہوتا ہے تو وہ کچھ نہیں جانتا :
{وَاللّهُ أَخْرَجَكُم مِّن بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ لاَ تَعْلَمُونَ شَيْئًا}
اللہ تعالیٰ نے تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے نکالا ہے کہ اس وقت تم کچھ بھی نہیں جانتے...
صفر کا مہینہ منحوس نہیں !
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لا عَدْوَى وَلا طِيَرَةَ وَلا هَامَةَ وَلا صَفَرَ
چھوت چھات کی کوئی حقیقت نہیں، بدشگونی کچھ نہیں، بے چین بدروح کی کوئی حقیقت نہیں اور صفر کا مہینہ منحوس نہیں.
(صحیح بخاری: 5757)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کون کہتا ہے ہم اولیاء اللہ سے محبت نہیں کرتے ؟
----------------------------------
جب بھی توحید کی دعوت کوئی دیتا ہے اور شرک سے روکتا ہے نیز خود ساختہ مشکل کشاوں اور پیری وفقیری کے چکر میں لوگوں کا ایمان، عزتیں اور دولت لوٹنے والوں کے خلاف لکھتا ہے تو پھر آپ کو فوراً...
مکہ مکرمہ پر سکڈ میزائل کا حملہ –
عبدالرحمان الراشد
28/10/2016
خبر ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے مکہ کی طرف بیلسٹک میزائل فائر کیا، مکہ کے اطراف نصب اینٹی میزائل سسٹم نے جسے تباہ کردیا۔
میزائل حملے کی نیویارک ٹائمز میں خبر...