• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    شاہ اسحاق اور میاں صاحب: یہ بات تو متفق علیہ ہے کہ میاں صاحب ۱۲۴۳ ؁ھ میں دہلی پہنچ گئے تھے ۔ اسی طرح یہ حقیقت بھی ناقابل انکار ہے کہ شوال ۱۲۵۸ ؁ھ تک شاہ اسحاق رحمۃ اللہ علیہ دہلی میں تھے ، ظاہر ہے یہ طویل مدت استفادہ کے لیے بہت کافی ہے ، اس مدت میں شاہ اسحاق اور میاں صاحب کا ملنا جلنا بھی طے...
  2. محمد عامر یونس

    ہے کوئی جو غور کریں !!!

    قدرت باری تعالی کا ایک عظیم مظھر : مکڑی جالا بنتے ہوئے : ہے کوئی جو غور کریں ! ویڈیو لنک
  3. محمد عامر یونس

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والی تنظیمیں اس بربریت کیخلاف اٹھ کھڑی ہوں۔ ۔ ۔اہل حلب کے تحفظ کی بات کرنا تو ویسے ہی فضول ہے۔۔۔۔ ویڈیو لنک عالمِ اسلام کو ڈوب کر مر جانا چاہئیے اگر غیرت، انسانیت، اور اسلام کا زرا بھی باقی ہے وجود میں، غریب مسلمان...
  4. محمد عامر یونس

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    شام کے شمال مغربی صوبے ادلب کے قصبے حاس میں اسکولوں پر روسی اور اسدی طیاروں کی بم باری سے 27 طلبہ اور اساتذہ شہید اور درجنوں زخمی۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔ ________________________________________ ملالہ ملالہ کا شور مچانے والے کہاں ہیں ؟؟؟ یا اللہ کفار کو نیست و نعبود فرما.آمین
  5. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    فصل دوم حضرت میاں صاحب سید نذیر حسین رحمۃ اللہ علیہ شاہ اسحاق سے تلمذ ابن عبد البر (متوفی ۴۶۳ھ) کا قول ہے: ’’یستدل علی نباہۃ الرجل من الماضین بتباین الناس فیہ‘‘ (۱) حافظ ابن عبدالبر نے اس مختصر جملے میں تجربات کا نچوڑ پیش کر دیا ہے ۔ تاریخ بتاتی ہے کہ ہر بڑے آدمی کے سلسلے میں اختلاف...
  6. محمد عامر یونس

    ذرا سوچیئے اور بتائیں قصوروار کون۔۔؟

    ذرا سوچیئے اور بتائیں قصوروار کون۔۔؟ ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی۔۔ گھر میں ایک عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے سے غیر انجانی آواز سن کر عورت نے کہا سوری رانگ نمبر ھے- اور فون بند کردیا- لڑکے نے جب ہیلو کی آواز سن لی تو وہ سمجھ گیا کہ یہ کسی لڑکی کا نمبر ھے- اب اس رانگ نمبر...
  7. محمد عامر یونس

    غیرت کا جنازہ ہے ...ذرا دھوم سے نکلے

    میری آنکھیں خریدو گے؟ سید امجد حسین بخاری پير 24 اکتوبر 2016 اے اہل پاکستان! اگر چائے والے کی مخمور آنکھوں سے فرصت ملے تو مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آنکھوں کی طرف بھی توجہ کرنا۔ خمار سے بھرپور نیلی آنکھیں، ان آنکھوں میں کیا تھا؟ ہر مرد و زن اس کے خمار میں مبتلا تھا۔ آنکھوں کا...
  8. محمد عامر یونس

    کبھی آپ نے جنت کو سفر کرتے دیکھا ؟

    کبھی آپ نے جنت کو سفر کرتے دیکھا ؟ کہ کوئی گھر بیٹھا ہو اور جنت اس کی طرف چل نکلے ؟ نہیں نا ؟ سب جنت کے حصول کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن اس نے کچھ بھی نہ کیا ، نہ کوئی عمل نہ کوئی جدوجہد ، گھر بیٹھے جنت مل گئی ... صفاطر پادری اہل روم کا سب سے بڑا عالم تھا .. اس کا ایسا احترام کیا جاتا تھا کہ...
  9. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    میاں صاحب کامطالعہ اورکتابوں کے حصول کا ذوق: بچپن سے کتب بینی کی عادت کا ذکر میاں صاحب نے خود اپنے ایک خط میں کیا ہے۔ یہ سلسلہ ساری زندگی قائم رہا۔ مطالعہ کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت نے مضبوط حافظہ اور اخاذ ذہن عطا فرمایا تھا۔ پرانے مخطوطات کی تلاش اور ان کی خرید کا شدید جذبہ موجود تھا۔ محمد...
  10. محمد عامر یونس

    ایسی مٹی کا حکم جس میں نجس کھاد شامل ہو اور اس پر نماز پڑھنے کا حکم ؟؟؟

    ایسی مٹی کا حکم جس میں نجس کھاد شامل ہو اور اس پر نماز پڑھنے کا حکم سوال:جس مٹی میں جانوروں کے فضلے سے بنی ہوئی کھاد شامل ہو تو کیا وہ پاک ہے؟ اور کیا ایسی مٹی بھی پاک ہے؟ Published Date: 2016-10-26 الحمد للہ: جانوروں کے فضلے اور پیشاب کی دو قسمیں ہیں: پہلی قسم: ایسے جانور کا فضلہ اور...
  11. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    مشن : میاں صاحب شروع میں فقہ حنفی پر عامل تھے ۔ بقول نواب قطب الدین دہلوی سید صاحب عدم تقلید کے رجحان کے سخت مخالف تھے۔ اس سلسلہ میں کچھ رسائل بھی تحریر کیے ۔ ان کے خیال میں پھر غیر مقلدحضرات خصوصا عبداللہ صفی پوری اور ان کے اتباع نے سید صاحب کے ساتھ اپنا میل جول بڑھایا اور ان کو اپنے مسلک کی...
  12. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    تدریس: میاں صاحب ۱۲۴۹ ؁ھ تک رسمی تحصیل سے فارغ ہو چکے تھے۔ تاہم شاہ اسحاق رحمہ اللہ سے استفادہ کا سلسلہ جاری رکھا ۔ ۱۲۵۸ ؁ھ میں شاہ صاحب کی ہجرت حجاز کے بعد تدریس کا باقاعدہ آغاز کیا ۔(۴) لیکن اس سے کئی سال پہلے درس وتدریس کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا جو آپ کے خسر کی نگرانی میں تھا۔ یہ سلسلہ ۱۲۵۴...
  13. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    شادی: زمانہ طالب علمی میں آپ کے استاد محترم مولانا عبدالخالق نے آپ کو اپنی دامادی کا شرف بخشا۔ ۱۲۴۸ ؁ھ میں آپ کا عقد ہوا ۔(۲) بقول مؤلف واقعات دارالحکومت دہلی یہ شادی شاہ محمد اسحاق اور شاہ محمد یعقوب کی رائے اور مشورہ سے ہوئی تھی۔ نکاح شاہ اسحاق صاحب نے پڑھایا، شرکت شاہ محمد یعقوب اور تلامذہ...
  14. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    پانچ سال کی مدت کہاں گزری؟ عبدالعزیز صمدانی صاحب میاں صاحب کے بڑے چہیتے شاگرد تھے ۔ قاضی بدر الدین کے نواسہ ہونے کی وجہ سے میاں صاحب کو بہت عزیز تھے۔انہوں نے اپنی یاد داشت لکھی تھی ۔ لگتا ہے الحیاۃ بعد المماۃ کے مؤلف کی اس تک دسترس تھی، کئی جگہوں پر اس سے استفادہ کیا ہے۔ (۳) مجھے نہیں معلوم کہ...
  15. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    طلب علم کا سفر : میاں صاحب ۱۲۳۶ ؁ھ میں اپنے گاؤں سے نکل کر عظیم آباد آجاتے ہیں ۔ آپ کے تذکرہ نگار اس کی وجہ بتاتے ہیں کہ ان کے لیے مزید علم کا حصول گاؤں میں رہ کر ممکن نہیں تھا ، کیوں کہ جس حد تک کوئی پڑھا سکتا تھا ، اس مرحلہ تک پہنچ چکے تھے۔ (۱) صاحب الحیاۃ بعد المماۃ نے یہ تاثر دیا ہے کہ سفر...
  16. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    تعلیم وتربیت: میاں صاحب کی ابتدائی تعلیم کی تفاصیل معلوم نہیں ہیں، تاہم جو باتیں معلوم ہیں ان سے مدد لی جاسکتی ہے ۔ آپ کے سوانح نگار عام طور سے یہ تاثر دیتے ہیں کہ آپ کا بچپن ۱۵۔۱۶ سال کی عمر تک کھیل کودمیں گذرا۔ پڑھائی کی طرف توجہ اس کے بعد میں ہوئی۔ صاحب الحیاۃ بعد المماۃ لکھتے ہیں : ’’...
  17. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    نام ونسب : آپ کا نام سید نذیر حسین بن سید جواد علی تھا ۔ آپ کا تعلق سادات کے گھرانہ سے ہے۔ ددھیال اور ننھیال دونوں نسبتوں سے حسینی سید ہیں۔ اسی نسبت سے اپنے آپ کو ’’حسینی‘ ‘ اور ’’سید ‘‘ لکھتے تھے۔ آپ کا خیال تھا کہ’ ’ میاں صاحب‘‘ کا ٹائٹل بھی آپ کی اسی نسبت سے تعلق رکھتا ہے۔ (۴)یہ لقب آپ کے...
  18. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    فصل اول میاں نذیر حسین محدث دہلوی (۱۲۲۰ ؁ء۔ ۱۳۲۰ ؁ھ ، ۱۸۰۵۔ ۱۹۰۲ ؁ء) میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کا نام آج بھی مانوس سا لگتا ہے، حالانکہ ان کی وفات پر۱۱۴ سال کی مدت گذر چکی ہے۔ ’’میاں صاحب‘‘ کے نام سے معروف بوریہ نشین شخصیت کا شہرہ اس کی زندگی ہی میں متحدہ ہندوستان کی حدود سے باہر...
  19. محمد عامر یونس

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    گزارش احوال واقعی میں نے ۱۹۷۶ء ؁ میں ایک مضمون لکھا تھا۔ یہ مضمون میاں نذیر حسین محدث دہلوی (۱۸۰۵۔۱۹۰۲ء ؁ مطابق ۱۲۲۰۔۱۳۲۰ ؁ھ) کے بارے میں تھا۔ اکتوبر ۱۹۸۵ء ؁ میں اسی کو ماہنامہ محدث میں شائع کیا گیا۔ اشاعت کے سالوں بعد مجھے اس کی اطلاع ملی۔ مولانا صفی الرحمن صاحب مبارکپور ی اس وقت محدث کے...
Top