الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز میں ستر کی حدود کیا ہیں؟
سوال: ستر کسے کہتے ہیں؟ اور اس کی حد بندی کیا ہے؟ اگر کسی شخص کو شک گزرے کہ اس کے ستر کا کچھ حصہ نماز میں عیاں ہو جاتا ہے تو کیا اس کی نماز ٹوٹ جائے گی؟
Published Date: 2016-10-30
الحمد للہ:
اول:
لغوی طور پر عربی زبان میں ستر پر "اَلْعَوْرَةُ" کا لفظ بولا جاتا...
انسان اپنے دین کو فتنوں سے کیسے بچائے؟
سوال: انسان اپنے دین کو فتنوں سے کیسے محفوظ کرے؟ اور اگر کسی فتنے میں مبتلا ہو بھی جائے تو اس فتنے سے نکلنے کیلیے کیا کرے؟
Published Date: 2016-11-01
الحمد للہ:
اول:
اگر دنیا میں انسان مذہبی اور دینی اعتبار سے صحیح سمت پر ہو تو یہ اس کے دنیاوی طور پر...
مکہ مکرمہ پر میزائل حملہ کس ایرانی شخصیت کے حکم پر کیا گیا؟
پیر 31 اکتوبر 2016 | 11:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی اپوزیشن کی جلا وطن رہ نما اور قومی مزاحمتی کونسل کی چیئرپرسن مریم رجوی نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے مکہ معظمہ پر میزائل حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے...
مکہ پرحملہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں پرحملہ ہے: السدیس
امام کعبہ اور حرمین شریفین کی نگراں کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے میزائل سے صرف مکہ معظمہ کو نشانہ بنانے کا سنگین جرم نہیں کیا کہ مکہ مکرمہ پرحملہ کرکے ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملہ کیا گیا ہے۔
مکہ معظمہ...
نامورمذہبی اسکالرجناب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد محترم جناب عبدالکریم نائیک کا ممبئی میں انتقال کرگئے ...
عالمی شہرت یافتہ معروف و مشہور اسلامی اسکالر و مبلغ نیز کئی مذاہب پر عبور رکھنے والے آئ آر ایف و پیس ٹی وی ممبئ کے مالک محترم جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے والد محترم جناب عبدالکریم...
مولانا عبد الحئی حسنی لکھنوی (م۱۳۴۱ ھ):
’’نزہۃ الخواطر ‘‘ میں میاں صاحب کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
’’ لازم دروس الشیخ محمد إسحاق بن محمد أفضل العمري الدھلوي سبط الشیخ عبدالعزیز بن ولي اللہ، وأجازہ الشیخ المذکور سنۃ ثمان وخمسین ومأتین و ألف حین ھجرتہ إلی مکۃ المشرفۃ‘‘(۱)
یعنی پھر آپ نے شاہ...
روایت ارواح ثلاثہ :
اب رہ گئی ’’ ارواح ثلاثہ ‘‘ کی روایت ، اس سلسلے میں ہمارا دعویٰ ہے کہ یہ روایت بالکل خانہ زاد ہے، ہمارے پاس اس کے جعلی اور وضعی ہونے کے متعدد شواہد موجود ہیں ۔ سردست اجمالاً چند اشارے پر اکتفا کر رہے ہیں ، اس روایت کا ماحصل صرف اتنا ہے کہ ’’میاں صاحب کو شاہ صاحب سے تلمذ حاصل...
مکہ معظمہ پر حوثیوں کے میزائل حملہ، عالم اسلام کا شدید رد عمل
ایران نواز حوثی باغیوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے مطالبات
ہفتہ 28 محرم 1438هـ - 29 اکتوبر 2016م
http://ara.tv/648p4
دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
گذشتہ روزیمن میں حکومت کے خلاف سرگرم ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر راکٹ...
جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے، تحقیق
ویب ڈیسک جمعرات 27 اکتوبر 2016
جھوٹ بولنے سے دماغ پر برے اثرات پڑتے ہیں جن کی وجہ سے دماغ آہستہ آہستہ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے۔ فوٹو؛ فائل
لندن: یونیورسٹی کالج لندن کے دماغی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا...
شراب کی حرمت اور شرابی کی سزا سے متعلق شکوک و شبہات کا ازالہ
علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کی جانب سے منعقد کانفرنس بعنوان شراب کی حرمت اور حدود اللہ کا نفاذ سے خطاب کرتے ھوئے شیخ محترم نے انتہائی مدلل اور علمی گفتگو فرمائی۔ ‘‘...
بسم الله الرحمن الرحيم
" جدید دور کی فضولیات ،،، ہمارا کردار اور ذمہ داریاں"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 27-محرم الحرام- 1438 کا خطبہ جمعہ " جدید دور کی فضولیات ،،، ہمارا کردار اور ذمہ داریاں" کے موضوع پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں...
بسم الله الرحمن الرحيم
"موت کی تیاری اور حسن خاتمہ کے اسباب"
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 20 -محرم الحرام- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "موت کی تیاری اور حسن خاتمہ کے اسباب" ارشاد فرمایا جس انہوں نے کہا کہ یہاں ہر ایک شخص مستقبل بنانے کیلیے تگ و...
نماز فجر كے علاوہ باقى سب نماز مسجد ميں ادا كرنے والے كا حكم كيا ہے ؟
ميں الحمد للہ سب فرض مسجد ميں ادا كرتا ہوں، ليكن فجر كى نماز گھر ميں، كيا ايسا كرنا جائز ہے ؟
Published Date: 2006-04-17
الحمد للہ :
ميرے عزيز بھائى آپ علم ميں ركھيں كہ اللہ تعالى كى عظيم نعمتوں ميں سے يہ بھى ايك نعمت ہے...
نماز ميں امامت كا زيادہ حقدار كون ہے ؟
ميرى خواہش ہے كہ جواب قرآن و احاديث كے دلائل پر مشتمل ہو .
دوسرا سوال:
كيا اذكار كے دوران " الا اللہ " كہنا جائز ہے ؟ اور اس ذكر كا معنى كيا ہے ؟
الحمد للہ:
اول:
لوگوں ميں امامت سب سے زيادہ امامت كا حقدار وہ شخص ہے جو نماز كے احكام كا عالم اور قرآن...
نکاح شغار یعنی وٹہ سٹہ کی صورتیں اور کون سا وٹہ سٹہ باطل ہو گا؟
سوال: میری شادی میرے چچا زاد کے ساتھ ایک سال پہلے ہوئی ہے ، لیکن مجھے اپنی شادی کے صحیح ہونے سے متعلق بہت زیادہ پریشانی لاحق ہے ؛ کیونکہ میری نند میرے بھائی کے نکاح میں ہے،اور میں نے آپ کی ویب سائٹ پر پڑھا ہے کہ اس قسم کے نکاح کو...