الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
احتساب کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کے اقوال
(۱)عمر بن خطاب ؓنے فرمایا :اے لوگوں !اپنے اعمال کا محاسبہ کرو ۔کیوں کہ جو شخص اپنے اعمال کا محاسبہ کرے گا اس کے لئے اس کی نیکیوں کا اور احتساب کا بھی اجر لکھا جائے گا۔
(۲)ابن عباس ؓنے فرمایا :جس مسلمان کے دو بیٹے ہوں اور وہ ان کا روزانہ احتساب...
وہ احادیث جو احتساب پر دلالت کرتی ہیں
(الف) نیك كاموں میں اجر كی امید ركھنے كے بارے میں وارد شدہ احادیث
1-عَنْ أُبَيِّؓ عَنْ النَّبِيِّﷺقَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ فَرَضَ صِيَامَ رَمَضَانَ وَسَنَنْتُ قِيَامَهُ فَمَنْ صَامَهُ وَقَامَهُ احْتِسَابًا خَرَجَ مِنْ الذُّنُوبِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ...
(ج) وہ آیات جن میں احتساب کا لفظ گمان وغیرہ کے معانی میں استعمال ہوتا ہے
(٢٦) وَلَوْ أَنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَمِثْلَهُ مَعَهُ لَافْتَدَوْا بِهِ مِن سُوءِ الْعَذَابِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۚ وَبَدَا لَهُم مِّنَ اللَّـهِ مَا لَمْ يَكُونُوا يَحْتَسِبُونَ ﴿٤٧﴾(الزمر)...
(ت) وہ آیات جن میں احتساب کا معنی ہے : نیک عمل کرتے وقت اجر کی نیت کرنا اور اللہ کی رضا حاصل کرنا
(١٠) وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ ﴿٢٠٧﴾(البقرة)
(١٠)اور بعض لوگ وہ بھی ہیں كہ اللہ تعالیٰ كی رضامندی كی طلب میں اپنی جان...
(ب) وہ آیات جن میں احتساب کا معنی ہے: مصیبتوں پر صبر کرنا
(٧)الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ﴿١٥٦﴾ أُولَـٰئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ ﴿١٥٧﴾ (البقرة)
(٧) جنہیں جب كبھی...
وہ آیات جو احتساب کے متعلق وارد ہوئی ہیں
(الف) وہ آیات جن میں احتساب کا معنی ہے :کہ (اللہ کافی ہے)
(١) الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ﴿١٧٣﴾ (آل عمران)
(١)وہ لوگ جب ان سے...
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے اس آیت کے بارے میں نقل ہے کہ جب ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا توانہوں نے کہا تھا ( )اور جب محمد ﷺسےمنافقین میں سے بعض نے یا عبدالقیس کے ایک قافلےنے جو ابو سفیان کے پاس سے گزرے،بعض لوگوں نے کہا الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ...
”حَسَبْتُ اَحْسُبُ“ سے ماخوذ ہو یعنی شمار کرنے اور حساب میں لانے کے معنی میں ہو۔ تو معنی یہ ہو گا کہ اللہ تعالیٰ اسے وہاں سے رزق دے گا جہاں سے اس نے اپنے لئے رزق شمار بھی نہیں کیا ہو گا۔
ازھری کہتے ہیں کہ حساب کو معاملات میں اس لئے حساب کہا جاتا ہے کہ اس میں وہ مقدار معلوم کی جاتی ہے جو کفایت...
الاحتساب
احتساب
(شمار کرنا/کفایت کرنا/کافی ہونا/گمان کرنا)
لغوی بحث:
احتِسَاب مصدر ہے اس کا فعل ماضی ”احتَسَبَ“ہے۔ (ح س ب) کے مادہ سے لیا گیا ہے ۔ لغت میں اس کے کئی معانی ہیں جن میں سے شمار کرنا اور کفایت کرنا ،کافی ہونا بھی ہیں۔( [1])
پہلامعنی (شمار کرنا)عرب یوں استعمال کرتے ہیں :”حَسِبتُ...
اجتماعیت کے فوائد
(۱)اجتماعیت امت کے ذاتی صحیح فہم کی حفاظت کے لئے کار آمد ہے جو کہ فکر و سلوک کے اتحاد اور صحیح اسلامی اساس پر بحث و نظر کے اسلوب کے لئے معاون ہے۔
(۲)اجتماعیت اسلامی معاشرہ کو چیلنجوں کا سامنا کرنے میں مددگار ہوتی ہے۔
(۳)اجتماعیت اجتماعی رابطےکے لئے اسلامی طرز و مثال کے ساتھ...
(۳)عبداللہ بن مسعود ؓنے اس آیت : ( ) کے بارے میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کی رسی جماعت ہے۔
(۴)عبداللہ بن مسعودؓ ہی سے مروی ہے کہ "صراط مستقیم کے پاس شیطان موجود رہتے ہیں جو کہ پکار کر کہتے ہیں "اے اللہ کے بندے ادھر آؤ یہ ہے راستہ ۔تاکہ اللہ تعالیٰ کے راستے سے روکیں ۔لہٰذا تم اللہ کی رسی کو پکڑ و...