الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پكڑلو(اور پھوٹ میں نہ پڑو یعنی قرآن و حدیث پر عمل كرو) اور ناخوش ہوتا ہے بے فائدہ وفضول باتوں اور فضول سوال كرنے سے اور مال كو ضائع كرنے سے۔
16- عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ حَجَّةِ رَسُولِ اللهِ ﷺ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ مَكَثَ تِسْعَ...
ہوں گی اور بری بھی۔ میں نے عرض كی كہ پھر اس خیر كے بعد بھی كوئی شر ہوگا؟ آپ نے فرمایا: ہاں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو جہنم كے دروازے كی طرف لوگوں كو بلائیں گے۔ جو ان كی بات مانے گا اس كو جہنم میں ڈال دیں گے۔ میں نے كہا یا رسول اللہﷺ ان لوگوں كا حال ہم سے بیان فرمائیے ۔ آپ نے فرمایا: وہ ہم میں سے...
(٣) وحشی بن حربؓ روایت كرتے ہیں كہ نبیﷺكے اصحاب نے كہا: اے اللہ كے رسولﷺ ہم كھانا كھاتے ہیں لیكن سیر نہیں ہوتے آپ ﷺنے فرمایا: شاید تم جدا جدا (الگ الگ )كھاتے ہو؟ انہوں نے كہا: جی ہاں۔آپ ﷺنے فرمایا: پس اپنے كھانے پر اكھٹے ہو جایا كرو اور اس پر اللہ كا نام لیا كرو تمہارے لئے اس میں بركت ڈال دی...
اور جو لوگ عام مسلمانوں کی جماعت کے بعد اپنی جماعت کرواتےہیں تو وہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم ایک الگ گروہ ہیں وہ نماز کے لئے نکلتے بھی دوسروں سے الگ ہیں اور نماز پڑھتے بھی دوسرے مسلمانوں سے الگ ہیں۔
ایک مسجد میں ایک نماز کی دوسری جماعت کو مطلق طور پر جائز سمجھنے سے مسلمانوں میں ایک تو سستی پیدا...
امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میرے خیال میں جنہوں نے دوسری جماعت کو نا پسند کیا ہے اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ اس سے مسلمانوں کی وحدت اور اجتماعیت کو نقصان پہچانے کا خطرہ ہے کیونکہ اس کے جواز سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے جو لوگ امام کے پیچھے نماز پڑھنا نہیں چاہتے وہ جماعت کے وقت مسجد نہیں آئیں گے...
امام قرطبی رحمہ اللہ سورۂ آل عمران کی آیت وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّـهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚکی تفسیر میں لکھتےہیں کہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے باہم مل کر رہنے اور متحد رہنے کا حکم دیا ہےاور فرقہ بندی سے منع کیا ہے کیونکہ فرقہ بندی ہلاکت اور تباہی ہےجبکہ اتفاق و اتحاد نجات کا راستہ...
اجتماع
اجتماعیت
(سمیٹ لینا/متفق ہونا/اکھٹا کرنا)
لغوی بحث:
”جَمَعَ الشَّئَ“
کا معنی ہے مختلف چیزوں کو باہم ملانا ۔جمع کا اصل معنی پیوست کرنا اور ملانا ہے۔
ابن فارس کہتے ہیں: جیم ،میم، عین ، ملنے اور اکھٹے ہونے کے معنی میں ہے۔ کہا جاتا ہے:
”جَمَعْتُ الشَّئَ جَمْعاً“
میں نےاس چیز کے اجزاء کو...
اتباع کے فوائد
(۱)اتباع (اللہ کے ساتھ )کامل محبت کی دلیل اور بندے کے لئے محبت الٰہی کے حصول کا ذریعہ ہے۔
(۲)اتباع سے ہی اللہ تعالیٰ کی رحمت ،مغفرت اور رضامندی حاصل ہوتی ہے۔
(۳)اتباع فلاح (یعنی دنیا و آخرت میں کامیابی) اور ہدایت اور توبہ کے قبول ہونے کی دلیل ہے۔
(۴)اتباع ہی سے تائید الہی اور...
(۴۳)ابو حفص نے کہا جو شخص اپنے افعال و احوال کو ہر وقت کتاب و سنت میں نہیں تولتا اور اپنی رائے کو غلط نہیں کہتا اس کا شمار (اہل وحق) لوگوں کے دفتر میں نہیں ہوگا۔
(۴۴)ابو بکر ترمذی نے کہا"کوئی بھی شخص (سنت کے ساتھ )محبت کرنےوالوں کے علاوہ کسی اور کو ہمت کی تمام اوصاف سے متصف نہیں پائے گا ۔انہوں...
(۳۶)امام زہری نےکہا ہمارے پچھلے علماء کرام نے کہا ہے کہ سنت پر عمل کرنے میں ہی نجات ہے اور علم جلد ہی اٹھالیا جائے گا اور علم کی موجودگی دین و دنیا کی ثابت رہنے کی علامت ہے اور اس کے جانے سے سب کچھ ختم ہو جائے گا۔
(۳۷)امام اوزاعی نے کہا ،کہا جاتا ہے کہ پانچ چیزوں پر صحابہ کرام اور تابعین کرام...
(۳۳)امام شعبی نے کہا میں قاضی شریح کے پاس آیا تو اس کے پاس مراد سے ایک شخص آیا ہوا تھا، جس نے کہا اے ابو امیہ(شریح) انگلیوں کی دیت کیا ہے؟ کہا دس دس اونٹ ۔اس نے کہا سبحان اللہ !کیا یہ دونوں برابر ہو سکتی ہیں اس نے چھنگلی اور انگوٹھے کو ملا کر کہا ،تو شریح نے کہا کیا تیرا کان اور ہاتھ برابر ہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تکنیکی ذمہ دار محترم عمیر صاحب کا انٹرویو
فی زمانہ تکنیکی معاملات کو دیکھنا ایک عظیم فن ہے جو کہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔محترم عمیر صاحب مجلس التحقیق الاسلامی کی تمام ویب سائٹس کی تکنیکی ذمہ داریوں کے حوالے سے جانےپہچانے جاتے ہیں اوران ویب سائٹس کی...
(۳۱)عباد بن عبادالخواص شامی نے کہا "عقل سے کام لو اور عقل ایک نعمت ہے۔ بعض عقلمندوں کا دل ایسی چیز سے استفادہ کرنے کے بجائے، جو ان کے لئے ضروری ہے۔ اس چیز کی گہرائی میں مشغول ہو جاتاہے، جو ان کے لئے نقصاندہ ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ وہ اس مفید چیز سے غافل ہو جاتے ہیں ،کسی انسان کے بہتر عقل سے یہ بھی...
(۲۵)جبیر بن نفیر نے کہا میں شرحبیل بن سمط کے ساتھ ایک جماعت میں سترہ اٹھارہ میل دو ایک گاؤں میں گیا ،وہاں انہوں نے دو رکعت نماز پڑھی میں نے ان سے پوچھا (کہ دو رکعت کیوں پڑھی ہیں؟) تو کہا میں نے عمر کو ذوالحلیفۃمیں دو رکعت پڑھتے دیکھا اور میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا میں تو ویسے ہی کرتا...
(۲۰)عبداللہ بن مسعود نے کہا کہ ایک زمانہ ہم پر گذرا ہے کہ ہم فیصلہ و فتویٰ نہیں دیتے تھے اور ہم اس کے بھی نہیں تھے ۔پھر اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے فیصلہ کیا کہ تم دیکھتے ہو کہ یہاں تک پہنچے ہیں ۔لہٰذا تم میں سے کسی کے پاس آج کے بعد کوئی مسئلہ آئے تو جو اللہ کی کتاب میں ہے اس کے مطابق فیصلہ کرے۔...
(۱۴)ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ ایک شخص کے پاس آئے جس نے اپنے اونٹ کو نحر کرنے کے لئے بٹھادیا تھا تو اس کو کہا: محمد ﷺکی سنت پر عمل کر، اس کو کھڑا کر کے پاؤں باندھ کر نحر کر"۔
(۱۵)امیہ بن عبداللہ بن خالد بن اسد نے عبداللہ بن عمر کو کہا کہ:ہم قرآن مجید کے اندر حضر اور خوف (یعنی...