الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صحیح بخاری -> کتاب الجنائز
باب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سعد بن خولہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر افسوس کرنا
حدیث نمبر : 1295
حدثنا عبد الله بن يوسف، أخبرنا مالك، عن ابن شهاب، عن عامر بن سعد بن أبي وقاص، عن أبيه ـ رضى الله عنه ـ قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعودني عام حجة الوداع من وجع...
جی جناب ابھی جو فائل میرے پاس موجود تھی اس میں صرف ترجمہ ہی تھا، آنے والے دنوں میں الله نے زندہ رکھا تو میں عربی آیات کے ساتھ ترجمہ پیش کروں گا ان شاء الله، بس دعا کرے.
آپ سبھی دوستوں کا شکریہ، کہ دعا کی آپ لوگوں نے الله آپ لوگوں کو اس کا نیک بدلہ دے آمین ثم آمین
کل اسپتال میں میں یہی سوچ رہا تھا اور بس ایک ہی دعا کر رہا تھا کہ "مجھے الله کافی ہے" یعنی میں بیماری سے بول رہا تھا ، کہ تجھے الله ہی کافی ہے، کیونکہ میں نہیں چاہتا تھا کہ کچھ غلط رپورٹ آئے یا آپریشن...
السلام علیکم،
جی کل ڈاکٹر کو پورا حال سنایا، ڈاکٹرز نے کئی ٹیسٹ کیے، جس کے بعد معلوم ہوا کہ مجھے سینے میں سردی کا انفیکشن ہے، میں قریب ایک مہینے سے بارش کا مزہ لے رہا ہوں شاید اسی لئے مجھے سردی بیٹھ گئی ہے،
ڈاکٹر کا کہنا یہ بھی ہے کہ ٹینشن کی وجہ سے بھی کبھی اس طرح کا درد ہوتا ہے، ڈاکٹر نے کہا...
ارسلان بھائی اس حدیث کی تشریح تو موجود نہیں، ہاں باب کے بعد کچھ وضاحت ہے جو پیش کر دیتا ہوں
صحیح بخاری -> کتاب الصلوٰۃ
باب : سخت گرمی میں کپڑے پر سجدہ کرنا (جائز ہے)
وقال الحسن كان القوم يسجدون على العمامة والقلنسوة ويداه في كمه
اور حسن بصری رحمہ اللہ علیہ نے کہا کہ لوگ عمامہ اور کنٹوپ پر سجدہ...
طه:1 ( طه:20 - آيت:1 ) طٰہٰ
طه:2 ( طه:20 - آيت:2 ) ہم نے یہ قرآن تجھ پر اس لئے نہیں اتارا کہ تو مشقت میں پڑ جائے۔
طه:3 ( طه:20 - آيت:3 ) بلکہ اس کی نصیحت کے لئے جو اللہ سے ڈرتا ہے۔
طه:4 ( طه:20 - آيت:4 ) اس کا اتارنا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمان کو پیدا کیا ہے۔
طه:5 ( طه:20 -...
مريم:1 ( مريم:19 - آيت:1 ) کہیعص
مريم:2 ( مريم:19 - آيت:2 ) یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی۔
مريم:3 ( مريم:19 - آيت:3 ) جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی
مريم:4 ( مريم:19 - آيت:4 ) کہ اے میرے پروردگار! میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور سر بڑھاپے...
الكهف:1 ( الكهف:18 - آيت:1 ) تمام تعریفیں اسی اللہ کے لئے سزاوار ہیں جس نے اپنے بندے پر یہ قرآن اتارا اور اس میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی ۔
الكهف:2 ( الكهف:18 - آيت:2 ) بلکہ ہر طرح سے ٹھیک ٹھاک رکھا تاکہ اپنے پاس کی سخت سزا سے ہوشیار کر دے اور ایمان لانے اور نیک عمل کرنے والوں کو خوشخبریاں سنا دے...
الإسراء:1 ( الإسراء:17 - آيت:1 ) پاک ہے وہ اللہ تعالیٰ جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے اس لئے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں یقیناً اللہ تعالیٰ خوب سننے دیکھنے والا ہے۔
الإسراء:2 ( الإسراء:17 - آيت:2 ) ہم نے موسیٰ کو...
النحل:1 ( النحل:16 - آيت:1 ) اللہ تعالیٰ کا حکم آ پہنچا، اب اس کی جلدی نہ مچاؤ تمام پاکی اس کے لئے ہے وہ برتر ہے ان سب سے جنہیں یہ اللہ کے نزدیک شریک بتلاتے ہیں۔
النحل:2 ( النحل:16 - آيت:2 ) وہی فرشتوں کو اپنی وحی دے کر اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اتارتا ہے کہ تم لوگوں کو آگاہ...
الحِجر:1 ( الحِجر:15 - آيت:1 ) ا لر، یہ کتاب الٰہی کی آیتیں ہیں اور کھلی اور روشن قرآن کی ۔
الحِجر:2 ( الحِجر:15 - آيت:2 ) وہ وقت بھی ہو گا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے ۔
الحِجر:3 ( الحِجر:15 - آيت:3 ) آپ انہیں کھاتا، نفع اٹھاتا اور (جھوٹی) امیدوں میں مشغول ہوتا چھوڑ دیجئیے یہ خود...
إبراهيم:1 ( إبراهيم:14 - آيت:1 ) یہ عالی شان کتاب ہم نے آپ کی طرف اتاری ہے کہ آپ لوگوں کو اندھیروں سے اجالے کی طرف لائیں ان کے پروردگار کے حکم سے زبردست اور تعریفوں والے اللہ کی طرف۔
إبراهيم:2 ( إبراهيم:14 - آيت:2 ) اس اللہ کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے۔ اور کافروں کے لئے تو سخت عذاب کی...
الرعد:1 ( الرعد:13 - آيت:1 ) یہ قرآن کی آیتیں ہیں، اور جو کچھ آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے اتارا جاتا ہے، سب حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔
الرعد:2 ( الرعد:13 - آيت:2 ) اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے بلند رکھا ہے کہ تم اسے دیکھ رہے ہو۔ پھر وہ عرش پر قرار پکڑے ہوئے ہے اسی نے...
يوسف:1 ( يوسف:12 - آيت:1 ) یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں۔
يوسف:2 ( يوسف:12 - آيت:2 ) یقیناً ہم نے اس قرآن کو عربی زبان میں نازل فرمایا ہے کہ تم سمجھ سکو
يوسف:3 ( يوسف:12 - آيت:3 ) ہم آپ کے سامنے بہترین بیان پیش کرتے ہیں اس وجہ سے کہ ہم نے آپ کی جانب یہ قرآن وحی کے ذریعے نازل کیا اور یقیناً آپ اس سے...
هود:1 ( هود:11 - آيت:1 ) الر، یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ اس کی آیتیں محکم کی گئی ہیں پھر صاف صاف بیان کی گئی ہیں ایک حکیم باخبر کی طرف سے
هود:2 ( هود:11 - آيت:2 ) یہ کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو میں تم کو اللہ کی طرف سے ڈرانے والا اور بشارت دینے والا ہوں۔
هود:3 ( هود:11 - آيت:3 ) اور یہ کہ تم...
يونس:1 ( يونس:10 - آيت:1 ) الر یہ پر حکمت کتاب کی آیتیں ہیں
يونس:2 ( يونس:10 - آيت:2 ) کیا ان لوگوں کو اس بات سے تعجب ہوا کہ ہم نے ان میں سے ایک شخص کے پاس وحی بھیج دی کہ سب آدمیوں کو ڈرائیے اور جو ایمان لے آئے ان کو یہ خوشخبری سنائیے کہ ان کے رب کے پاس ان کو پورا اجر و مرتبہ ملے گا، کافروں نے...
التوبة:1 ( التوبة:9 - آيت:1 ) اللہ اور اس کے رسول کی جانب سے بیزاری کا اعلان ہے ان مشرکوں کے بارے میں جن سے تم نے عہد پیمان کیا تھا۔
التوبة:2 ( التوبة:9 - آيت:2 ) پس (اے مشرکو!) تم ملک میں چار مہینے تک تو چل پھر لو، جان لو کہ تم اللہ کو عاجز کرنے والے نہیں ہو، اور یہ (بھی یاد رہے) کہ اللہ کافروں...
الأنفال:1 ( الأنفال:8 - آيت:1 ) یہ لوگ آپ سے غنیمتوں کا حکم دریافت کرتے ہیں آپ فرما دیجئے! کہ غنیمتیں اللہ کی ہیں اور رسول کی ہیں سو تم اللہ سے ڈرو اور اپنے باہمی تعلقات کی اصلاح کرو اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اگر تم ایمان والے ہو ۔
الأنفال:2 ( الأنفال:8 - آيت:2 ) بس ایمان والے...
الأعراف:1 ( الأعراف:7 - آيت:1 ) المص
الأعراف:2 ( الأعراف:7 - آيت:2 ) یہ ایک کتاب ہے جو آپ کے پاس اس لئے بھیجی گئی ہے کہ آپ اس کے ذریعہ ڈرائیں، سو آپ کے دل میں اس سے بالکل تنگی نہ ہو اور نصیحت ہے ایمان والوں کے لئے۔
الأعراف:3 ( الأعراف:7 - آيت:3 ) تم لوگ اس کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی...