• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    میرے لئے دعا کریں

    السلام علیکم، دوستوں آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے، آج سحری کرنے اٹھا اور تھوڑی سحری کرنے کے بعد جیسے ہی کھڑا ہوا دل میں زبردست کھنچاؤ پیدا ہو گیا، اور میں سجدے کی حالت کی طرح زمین پر دل پر ہاتھ لگائے مچلنے لگا، ایسا لگا اب جان گئی، لیکن الله کا شکر ہے ١٠ سیکنڈ کے بعد کھنچاؤ بند ہو گیا، ابھی...
  2. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الأنعام:1 ( الأنعام:6 - آيت:1 ) تمام تعریفیں اللہ ہی کے لائق ہیں جس نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا اور تاریکیوں اور نور کو بنایا پھر بھی کافر لوگ (غیر اللہ کو) اپنے رب کے برابر قرار دیتے ہیں۔ الأنعام:2 ( الأنعام:6 - آيت:2 ) وہ ایسا ہے جس نے تم کو مٹی سے بنایا پھر ایک وقت معین کیا اور دوسرا...
  3. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    المائدة:1 ( المائدة:5 - آيت:1 ) اے ایمان والو! عہد و پیمان پورے کرو تمہارے لئے مویشی چوپائے حلال کئے گئے ہیں بجز ان کے جن کے نام پڑھ کر سنا دیئے جائیں گے مگر حالت احرام میں شکار کو حلال جاننے والے نہ بننا، یقیناً اللہ تعالیٰ جو چاہے حکم کرتا ہے۔ المائدة:2 ( المائدة:5 - آيت:2 ) اے ایمان والو...
  4. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    النساء:1 ( النساء:4 - آيت:1 ) اے لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اسی سے اس کی بیوی کو پیدا کر کے ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیں اس اللہ سے ڈرو جس کے نام پر ایک دوسرے سے مانگتے ہو اور رشتے ناتے توڑنے سے بھی بچو بیشک اللہ تعالیٰ تم پر نگہبان ہے۔ النساء:2 (...
  5. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    آل عمران:1 ( آل عمران:3 - آيت:1 ) الم آل عمران:2 ( آل عمران:3 - آيت:2 ) اللہ تعالیٰ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو زندہ اور سب کا نگہبان ہے آل عمران:3 ( آل عمران:3 - آيت:3 ) جس نے آپ پر حق کے ساتھ اس کتاب کو نازل فرمایا جو اپنے سے پہلے کی تصدیق کرنے والی ہے اسی اس سے پہلے تورات اور انجیل کو...
  6. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    نوٹ : سوره بقرہ کی پچھلی آیات اس لنک میں ہے. البقرة:151 ( البقرة:2 - آيت:151 ) جس طرح ہم نے تم میں تمہیں سے رسول بھیجا اور ہماری آیتیں تمہارے سامنے تلاوت کرتا ہے اور تمہیں پاک کرتا ہے اور تمہیں کتاب و حکمت اور وہ چیزیں سکھاتا ہے جس سے تم بے علم تھے۔ البقرة:152 ( البقرة:2 - آيت:152 ) اس لئے تم...
  7. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    البقرة:1 ( البقرة:2 - آيت:1 ) الم البقرة:2 ( البقرة:2 - آيت:2 ) اس کتاب (کے اللہ کی کتاب ہونے) میں کوئی شک نہیں پرہیزگاروں کو راہ دکھانے والی ہے البقرة:3 ( البقرة:2 - آيت:3 ) جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے مال سے خرچ کرتے ہیں البقرة:4 ( البقرة:2 -...
  8. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الفاتحة:1 ( الفاتحة:1 - آيت:1 ) شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو نہایت مہربان بڑا رحم والا ہے الفاتحة:2 ( الفاتحة:1 - آيت:2 ) سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے الفاتحة:3 ( الفاتحة:1 - آيت:3 ) بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔ الفاتحة:4 ( الفاتحة:1 - آيت:4...
  9. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    القرآن حکیم ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی فہرست 1 سورة الفَاتِحۃ 2 سورة البَقَرَة 3 سورة آل عِمرَان 4 سورة النِّسَاء 5 سورة المَائدة 6 سورة الأنعَام 7 سورة الأعرَاف 8 سورة الأنفَال 9 سورة التّوبَۃ 10 سورة یُونس 11 سورة ہود 12 سورة یُوسُف 13 سورة الرّعد 14 سورة إبراہیم 15 سورة الحِجر 16 سورة...
  10. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    کلیم حیدر کلیم بھائی ٹائٹل درست کر دیجئے پلیز. قرآن کریم ورتو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری) قرآن کریم اردوتو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)
  11. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    ================================================== الحمد للہ اس ترجمہ پر کام پورا ہوا ==================================================
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة النَّاس شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں (۱) (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی (۲) لوگوں کے معبود برحق کی (۳) (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے (۴) جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے (۵)...
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة الفَلَق شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں (۱) ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی (۲) اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے (۳) اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے (۴) اور حسد کرنے والے کی برائی سے...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة الإخلاص شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) اللہ (ہے ) ایک ہے (۱) (وہ) معبود برحق جو بے نیاز ہے (۲) نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا (۳) اور کوئی اس کا ہمسر نہیں (۴)
  15. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة لہب / المَسَد شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو (۱) نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا (۲) وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا (۳) اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے (۴) اس کے گلے میں مونج کی...
  16. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة النّصر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) (۱) اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں (۲) تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے (۳)
  17. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة الکافِرون شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے ) کہہ دو کہ اے کافرو! (۱) جن (بتوں) کو تم پوجتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا (۲) اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے (۳) اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی...
  18. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة الکَوثَر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے (۱) تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو (۲) کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بے اولاد رہے گا (۳)
  19. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة المَاعون شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے ؟ (۱) یہ وہی (بدبخت) ہے ، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (۲) اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے ( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا (۳) تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے (۴) جو نماز کی طرف سے غافل...
  20. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة القُرَیش شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے قریش کے مانوس کرنے کے سبب (۱) (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب (۲) لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں (۳) جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا (۴)
Top