الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سورة الجَاثیَہ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
حٰم (۱) اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے (۲) بے شک آسمانوں اور زمین میں ایمان والوں کے لئے (خدا کی قدرت کی) نشانیاں ہیں (۳) اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے...
سورة الدّخان
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
حٰم (۱) اس کتاب روشن کی قسم (۲) کہ ہم نے اس کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں (۳) اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں (۴) (یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بے شک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں (۵) (یہ)...
سورة الزّخرُف
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
حٰم (۱) کتاب روشن کی قسم (۲) کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھو (۳) اور یہ بڑی کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں ہمارے پاس (لکھی ہوئی اور) بڑی فضیلت اور حکمت والی ہے (۴) بھلا اس لئے کہ تم حد سے نکلے ہوئے لوگ ہو ہم تم کو...
سورة الشّوریٰ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
حٰمٓ (۱) عٓسٓقٓ (۲) خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے (۳) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر...
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
حٰم (۱) (یہ کتاب خدائے ) رحمٰن و رحیم (کی طرف) سے اُتری ہے (۲) (ایسی) کتاب جس کی آیتیں واضح (المعانی) ہیں (یعنی) قرآن عربی ان لوگوں کے لئے جو سمجھ رکھتے ہیں (۳) جو بشارت بھی سناتا ہے اور خوف بھی دلاتا ہے لیکن ان میں...
سورة مؤمن / غَافر
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
حٰم (۱) اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب و دانا کی طرف سے ہے (۲) جو گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے اور سخت عذاب دینے والا اور صاحب کرم ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی کی طرف پھر کر جانا ہے (۳) خدا کی آیتوں میں...
سورة الزُّمَر
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے ہے (۱) (اے پیغمبر) ہم نے یہ کتاب تمہاری طرف سچائی کے ساتھ نازل کی ہے تو خدا کی عبادت کرو (یعنی) اس کی عبادت کو (شرک سے ) خالص کر کے (۲) دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے...
سورة صٓ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ص۔ قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے (کہ تم حق پر ہو) (۱) مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں (۲) ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کر دیا تو وہ (عذاب کے وقت) لگے فریاد کرنے اور وہ رہائی کا وقت نہیں تھا (۳) اور...
سورة الصَّافات
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر (۱) پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر (۲) پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کر کر) (۳) کہ تمہارا معبود ایک ہے (۴) جو آسمانوں اور زمین اور جو چیزیں ان میں ہیں سب کا مالک ہے اور سورج کے طلوع...
سورة یسٓ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
یٰسٓ (۱) قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے (۲) اے محمدﷺ) بے شک تم پیغمبروں میں سے ہو (۳) سیدھے رستے پر (۴) یہ خدائے ) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے (۵) تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کر دو...
سورة فَاطِر
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار ہے ) جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (اور) فرشتوں کو قاصد بنانے والا ہے جن کے دو دو اور تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ (اپنی) مخلوقات میں جو چاہتا ہے بڑھاتا ہے۔ بے شک خدا ہر چیز پر قادر ہے (۱) خدا...
سورة سَبَإ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے (جو سب چیزوں کا مالک ہے یعنی) وہ کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور آخرت میں بھی اسی کی تعریف ہے۔ اور وہ حکمت والا خبردار ہے (۱) جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس...
سورة الاٴحزَاب
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اے پیغمبر خدا سے ڈرتے رہنا اور کافروں اور منافقوں کا کہا نہ ماننا۔ بے شک خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے (۱) اور جو (کتاب) تم کو تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اُسی کی پیروی کئے جانا۔ بے شک خدا تمہارے سب عملوں سے...
سورة السَّجدَة
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الٓمٓ (۱) اس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے (۲) کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو...
سورة لقمَان
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الٓمٓ (۱) یہ حکمت کی (بھری ہوئی) کتاب کی آیتیں ہیں (۲) نیکو کاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے (۳) جو نماز کی پابندی کرتے اور زکوٰۃ دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں (۴) یہی اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے...
سورة الرُّوم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الٓمٓ (۱) (اہلِ ) روم مغلوب ہو گئے (۲) نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آ جائیں گے (۳) چند ہی سال میں پہلے بھی اور پیچھے بھی خدا ہی کا حکم ہے اور اُس روز مومن خوش ہو جائیں گے (۴) (یعنی) خدا کی مدد سے۔ وہ جسے...
سورة العَنکبوت
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الم (۱) کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے چھوڑ دیئے جائیں گے اور اُن کی آزمائش نہیں کی جائے گی (۲) اور جو لوگ اُن سے پہلے ہو چکے ہیں ہم نے اُن کو بھی آزمایا تھا (اور ان کو بھی آزمائیں گے ) سو خدا...
سورة القَصَص
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
طٰسٓمٓ (۱) یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں (۲) (اے محمدﷺ) ہم تمہیں موسیٰ اور فرعون کے کچھ حالات مومن لوگوں کو سنانے کے لئے صحیح صحیح سناتے ہیں (۳) کہ فرعون نے ملک میں سر اُٹھا رکھا تھا اور وہاں کے باشندوں کو گروہ گروہ بنا رکھا تھا اُن...
سورة النَّمل
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
طٰسٓ۔ یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں (۱) مومنوں کے لئے ہدایت اور بشارت (۲) وہ جو نماز پڑھتے اور زکوٰۃ دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں (۳) جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ہم نے ان کے اعمال ان کے لئے آراستہ کر دیئے ہیں تو...
سورة الشُّعَرَاء
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
طٰسٓمٓ (۱) یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں (۲) (اے پیغمبرﷺ) شاید تم اس (رنج) سے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے اپنے تئیں ہلاک کر دو گے (۳) اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے نشانی اُتار دیں۔ پھر ان کی گردنیں اس کے آگے جھک جائیں (۴) اور ان...