• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة البُرُوج شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے آسمان کی قسم جس میں برج ہیں (۱) اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے (۲) اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اس کی (۳) کہ خندقوں (کے کھودنے ) والے ہلاک کر دیئے گئے (۴) (یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا...
  2. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة الانشقاق شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جب آسمان پھٹ جائے گا (۱) اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے (۲) اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی (۳) جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی (۴) اور اپنے پروردگار کے...
  3. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة المطفّفِین شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے (۱) جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں (۲) اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں (۳) کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے (۴) (یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں (۵) جس...
  4. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة الانفِطار شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جب آسمان پھٹ جائے گا (۱) اور جب تارے جھڑ پڑیں گے (۲) اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے (۳) اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی (۴) تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا (۵) اے انسان...
  5. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة التّکویر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جب سورج لپیٹ لیا جائے گا (۱) جب تارے بے نور ہو جائیں گے (۲) اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے (۳) اور جب بیانے والی اونٹنیاں بے کار ہو جائیں گی (۴) اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے (۵) اور جب دریا آگ ہو جائیں گے (۶) اور جب روحیں...
  6. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة عَبَسَ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (محمد مصطفٰے ﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے (۱) کہ ان کے پاس ایک نا بینا آیا (۲) اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا (۳) یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا (۴) جو پروا نہیں کرتا (۵) اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو (۶)...
  7. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة النَّازعَات شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں (۱) اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں (۲) اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں (۳) پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں (۴) پھر (دنیا کے ) کاموں کا انتظام کرتے ہیں (۵) (کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن...
  8. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة النّبَإِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟ (۱) (کیا) بڑی خبر کی نسبت؟ (۲) جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں (۳) دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے (۴) پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے (۵) کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا (۶) اور پہاڑوں کو (ا س کی)...
  9. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة المُرسَلات شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں (۱) پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں (۲) اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں (۳) پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں (۴) پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں (۵) تاکہ عذر (رفع) کر دیا جائے یا...
  10. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة دہر / الإنسَان شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے بے شک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آ چکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی (۱) ہم نے انسان کو نطفۂ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا (۲) (اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ...
  11. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة القِیَامَۃ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ہم کو روز قیامت کی قسم (۱) اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے (۲) کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے ؟ (۳) ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور...
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة المدَّثِّر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو (۱) اُٹھو اور ہدایت کرو (۲) اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو (۳) اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو (۴) اور نا پاکی سے دور رہو (۵) اور (اس نیت سے ) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو (۶) اور اپنے...
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة المُزمّل شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو (۱) رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات (۲) (قیام) آدھی رات (کیا کرو) (۳) یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو (۴) ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے (۵) کچھ...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة الجنّ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (اے پیغمبر لوگوں سے ) کہہ دو کہ میرے پاس وحی آئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے (اس کتاب کو) سنا تو کہنے لگے کہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا (۱) جو بھلائی کا رستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک...
  15. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة نُوح شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ پیشتر اس کے کہ ان پر درد دینے والا عذاب واقع ہو اپنی قوم کو ہدایت کر دو (۱) انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں (۲) کہ خدا کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو...
  16. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة المعَارج شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا (۱) (یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا (۲) (اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہو گا) (۳) جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہو...
  17. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة الحَاقّۃ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے سچ مچ ہونے والی (۱) وہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے ؟ (۲) اور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے ؟ (۳) (وہی) کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا (۴) سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کر دیئے گئے (۵) رہے عاد تو ان کا...
  18. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة القَلَم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم (۱) کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو (۲) اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے (۳) اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں (۴) سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی...
  19. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة المُلک شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے (۱) اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے (۲) اس نے سات آسمان اوپر...
  20. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    سورة التّحْریم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے پیغمبر جو چیز خدا نے تمہارے لئے جائز کی ہے تم اس سے کنارہ کشی کیوں کرتے ہو؟ (کیا اس سے ) اپنی بیویوں کی خوشنودی چاہتے ہو؟ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے (۱) خدا نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کر دیا ہے۔ اور خدا...
Top