• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    سوشل میڈیا پر کسی بھائی نے یہ سوال پوچھا ہیں ؟؟

    Fawad Khalil السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ! محترم یہ میزان بنک کے کار اجارہ کا لنک ہے۔ آپ جناب کو اگر دقت نہ ہو اور یہ پڑھ لے اور راہنمائی کرے، تو اللہ آپ کو اجر دیگا ان شا ء اللہ، میں یہ جاننا چاہوں گا کہ آیا جو دعویٰ کیا ہے وہ ٹھیک ہے کہ نہیں، اگر دعویٰ ٹھیک ہے، پھر میں ان کے عملی...
  2. محمد عامر یونس

    میری شادی جلد ہونے کے لیے دعاء

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! آپ کی دعا سے مجھے @محمد ارسلان بھائی یاد آ گئے اکثر وہ اپنے لئے شادی کی دعا کراتے تھے @محمد نعیم یونس بھائی کیا ان کی شادی ہو گئی ہے
  3. محمد عامر یونس

    سلسلہ سنت رسول ! صلی اللہ علیہ وسلم

    کھانا ٹیک لگا کر نہ کھائیں کھانا کھاتے ہوئے ٹیک مت لگائیں: اسکی وجہ یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: '' میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا''- بخاری ٹیک لگانے کی کیفیت میں اختلاف ہے ۔ چنانچہ ابن حجر کہتےہیں: "ٹیک لگانے کی کیفیت میں اختلاف کیا گیا ہے، کچھ کہتے ہیں: کھانے کیلئے کسی...
  4. محمد عامر یونس

    سلسلہ سنت رسول ! صلی اللہ علیہ وسلم

    کھانے کے بعد پلیٹ اور انگلیوں کو چاٹنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پلیٹ اور انگلیوں کو چاٹنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا '' تمہیں نہیں معلوم کہ برکت کس میں ہے'' - صحیح مسلم
  5. محمد عامر یونس

    سلسلہ سنت رسول ! صلی اللہ علیہ وسلم

    کھانے کے دوران بات کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھانا کھاتے ہوئے بات بھی کر لیا کرتے تھے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار اپنے اہل خانہ سے سالن کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: "ہمارے پاس تو صرف سرکہ ہی ہے" تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سرکہ منگوایا...
  6. محمد عامر یونس

    سلسلہ سنت رسول ! صلی اللہ علیہ وسلم

    کھانا کتنا کھایا جائے کچھ لوگ اس قدر کھا لیتے ہیں کہ سانس لینے بھر کی جگہ بھی نہیں چھوڑتے ایسا نہیں کرنا چاہیے بلکہ میانہ روی سے کھانا کھانا اور مکمل طور پر پیٹ نہ بھرنا یہ ہمارے نبی کی سنت ہے - نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کسی انسان نے اپنے پیٹ سے بُرا برتن کبھی نہیں بھرا ابن آدم کے...
  7. محمد عامر یونس

    سلسلہ سنت رسول ! صلی اللہ علیہ وسلم

    سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے کی ممانعت کھانے پینے کیلئے سونے اور چاندی کے برتن استعمال نہ کرے ، کیونکہ یہ حرام ہے- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: '' موٹی اور باریک ریشم مت پہنو، اور نہ ہی سونے چاندی کے برتنوں میں پئو، اور نہ ہی اسکی بنی ہوئی پلیٹوں میں کھاؤ، اس لئے یہ کفار کیلئے...
  8. محمد عامر یونس

    جنرل ضیاء الحق .....مجھے اس سے نفرت ہے ......مجھے اس سے محبت ہے

    جنرل ضیاء الحق .....مجھے اس سے نفرت ہے ......مجھے اس سے محبت ہے ... ضیاء الحق پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین حکمران رہا ہو گا....تیس برس ہونے کو آئے اس کے اقتدار کو ختم ہوۓ لیکن اپنی اپنی محبت اور اپنی اپنی نفرت کو لیے کوئی اسے بدترین اور کوئی اسے ہیرو اور بہترین گردانتا ہے...انصاف سے سے...
  9. محمد عامر یونس

    سوشل میڈیا پر کسی بھائی نے یہ سوال پوچھا ہیں ؟؟

    Fawad Khalil السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ اللہ سبحان و تعالیٰ سے اُمید ہے آپ معززین خیر خیریت سے ہوں گے۔ اصل میں بہت دنوں سے میرے دل میں ایک سوال ہے، جس میں آپکی راہنمائی مطلوب ہے۔ میزان بینک (پاکستان) میں کار اجارہ کی ایک سہولت ہے۔ اس کی شرعی حیثیت کے بارے میں میری راہنمائی کیجئے گا۔...
  10. محمد عامر یونس

    مظلوم کشمیریوں کو زندہ لاش بنایا جارہا ہے:

    کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے چار افراد ہلاک 16 اگست 2016 انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری تشدد میں اب تک 62 افراد ہلاک جبکہ پانچ ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں عوام اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں مزید چار افراد ہلاک اور...
  11. محمد عامر یونس

    "مغوی بچے اور انسانی اعضاء کا کاروبار"

    اغوا شدہ بچے کہاں جاتے ہیں؟ ویڈیو لنک https://www.facebook.com/razaullahmohsin/videos/vb.766403346805422/911715592274196/?type=2&theater
  12. محمد عامر یونس

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم !!!

    اللہ کی قسم ہر ہر وہ شخص کل قیامت کے دن گھاٹے میں ہو گا جس نے قرآن اور حدیث کو مقدم نہیں رکھا ہوگا ۔ ۔ ۔اللہ نے صرف قرآن حدیث پر عمل کا حکم دیا۔ ۔ کسی غیر نبی کی بات نبی کی بات سے اعلی افضل نہیں ہو سکتی۔ ۔ کسی امتی کو نبی کا حکم منسوخ کرنے کا اختیار نہیں آجاو سب اللہ اور رسول کی طرف۔ ۔ ۔یاد رکھو...
  13. محمد عامر یونس

    محدث بک

    انسان کتے کو شکار سکھاتا ہے اور کتا اپنے مالک کی وفا میں اپنی بھوک پر قابو پا لیتا ہے ایک انسان ہے جس کو اسکا مالک ہر چیز سکھلا دیتا ہے لیکن یہ بے وفا اس کے لیے حرام کی خواہش پر قابو نہیں پاتا
  14. محمد عامر یونس

    محمد رسول اللہ کا فرمان ! میرا پیغام لوگوں کو پہنچاو ! اگر چہ ایک آیت ہو -

    علم اور قرات قرآن میں دعوے کرنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام دنیا میں پھیلے گا اور تاجر سمندر کے راستے تجارت کریں گے ، اور اللہ کے راستے میں گھوڑے دوڑیں گے ، پھر کچھ ایسے لوگ رونما ہوں گے، جو قرآن پڑھیں گے اور کہیں گے کہ ہم سے زیادہ قرآن کون پڑھ سکتا ہے ؟ ہم سے زیادہ...
  15. محمد عامر یونس

    حج و عمرہ کا مسنون طریقہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں !!!

    حج عمر میں ایک مرتبہ فرض ہے وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ۚ (سورة آل عِمرَان:97) “اللہ تعالٰی نے ان لوگوں پر جو اس طرف کی راہ پا سکتے ہوں اس گھر کا حج فرض کر دیا ہے” حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو خطبہ...
  16. محمد عامر یونس

    رمی سے متعلق غیر مسنون افعال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رمی سے متعلق غیر مسنون افعال • ایام تشریق کی رمی کیلئے مزدلفہ سے کنکریاں چننا۔ • رمی سے قبل کنکریوں کو دھونا۔ • سات کنکریاں بیک وقت مارنا۔ • رمی کے وقت اللہ اکبر کے بعد غما للشيطان ورضا للرحمان اللهم اجعل حجا مبرورا الفاظ کہنا۔ • قدرت کے باوجود رمی خود نہ کرنا۔ • رمی...
  17. محمد عامر یونس

    ایک باپ کا پیغام اپنے بیٹے کے نام :

    جہنم تو ہماری انگلیوں کے نیچے ہے **************************** مجھے تو لگتا ہے جہنم ہماری انگلیوں کے نیچے ہے ...وہ ایسے کہ ہم جو نیٹ ،اور فیس بک استعمال کرتے ہیں ...ہر وقت ہماری انگلیاں ،کچھ لکھتی ہیں،کبھی بولتی ہیں ،کبھی سرچ کرتی ہیں ،کبھی بہکتی ہیں، گاہے غیر محرم عورتیں سامنے آتی ہیں.... اور...
  18. محمد عامر یونس

    محدث بک

    ناممکن ہے کہ اللہ نے جو ہمارے لیئے لکھ دیا ہے وہ کسی اور کے پاس چلا جائے۔ تو پھر مطمئین ہوجائیں، اپنے دل سے حسد، نفرت اور کدورت کو باہر نکال پھینکیں اور صاف دل صاف نیت کے ساتھ جینا سیکھیں.
  19. محمد عامر یونس

    آب زمزم کی برکت مکہ کے اندر یا باہر کہیں بھی پینے سے حاصل ہو جاتی ہے۔

    آب زمزم کی برکت مکہ کے اندر یا باہر کہیں بھی پینے سے حاصل ہو جاتی ہے۔ سوال:کیا آبِ زمزم نوش کرتے ہوئے دعا کی خصوصیت مکہ میں موجود مقیم، زائر، حاجی، یامعتمر وغیرہ کے ساتھ خاص ہے؟ یا زمزم پیتے وقت دعا پوری دنیا میں موجود مسلمانوں کیلیے عام ہے؟ واضح رہے کہ میں نے شیخ البانی کا "سلسلۂ ہدی و النور"...
Top