کچھ اینٹیں
ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زمین میں دفن ہونے کا فیصلہ کرتی ہیں
تبھی اونچی اور عالی شان عمارتیں بن پاتی ہیں اور لوگ ان میں لگی نظر آنے والی اینٹوں کی خوشنمائی کی تعریف کرتے ہیں۔
ہم سب خوش نما اینٹیں بننا چاہتے ہیں
حالانکہ ہمیں بنیادوں میں دفن ہو جانے والی اینٹوں کی زیادہ ضرورت ہے تبھی اللہ کے...