• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی

    کاظمی: امام اشعری کا بیان: والروح النبویۃ القدسیۃ لمۃ من نورہ والملائکۃ شرر تلک الانوار وقال صلی اللہ علیہ وسلم اول ما خلق اللہ نوری ومن نوری خلق کل شی الخ۔ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی روح مقدس اسی نور کی چمک ہے اور فرشتے انہی انوار سے جھڑے ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں...
  2. محمد نعیم یونس

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی

    کاظمی: حدیث جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما حضرت امام عبد الرزاق صاحب مصنف… یہ حدیث مصنف عبد الرزاق سے امام قسطلانی ، امام زرقانی، امام ابن حجر مکی ، علامہ فارسی الخ۔ محمدی: حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کی حدیث مصنف عبد الرزاق میں ہرگز نہیں ہے اور تفسیر عبد الرزاق میں بھی نہیں ہے بلکہ کتب...
  3. محمد نعیم یونس

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی

    کاظمی: تیسری آیت جس سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اولیت خلقت کی طرف واضح اشارہ پایا جاتا ہے۔ آیت کریمہ وانا اول المسلمین ہے… اس آیت میں اشارہ ہے کہ حضور علیہ الصلوة والسلام کی روح پاک اور جو ہر مقدس یجمیع کون یعنی تمام ماسوی اللہ پر مقدم ہے۔ محمدی: اس آیت کی تفسیر تفسیر جلالین ۱۲۹ انعام ۱۹۶درسی...
  4. محمد نعیم یونس

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی

    کاظمی: دوسری جگہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین۔ (الانبیاء:۱۰۷، پ:۱۷) … یہ آیت کریمہ اس بات کی روشن دلیل ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تمام عالموں کیلئے رحمت ہیں الخ۔ محمدی: جس دور کے آپ رسول بنائے گئے ہیں اس دور والوں (عالمین) کیلئے رحمت ہیں نہ کہ ما سبق والوں کیلئے اللہ...
  5. محمد نعیم یونس

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی

    کاظمی: خلقت محمدی تمام کائنات اور خصوصاً جمیع انبیاء کرام علیہ السلام کی خلقت سے پہلے ہے، اس مضمون کی طرف قرآنِ کریم کی بعض آیات میں واضح ارشارات پائے جاتے ہیں… قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تلک الرسل فضلنا بعضہم علی بعض منہم من کلم اللہ ورفع بعضہم درجات ۔(البقرہ :۲۵۳) جن کے درجے بلند...
  6. محمد نعیم یونس

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی

    کاظمی: اجسام سے قبل عالم امر میں ذوات علیہم السلام کا موجود ہونا نص قرآن سے ثابت ہے جس کا مقتضی یہ ہے کہ ذات محمدی صلی اللہ علیہ وسلم بطریق اولی عالم ارواح میں موجود ہو، اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں ارشاد فرمایا ہے: واذ اخذ اللہ میثاق النبیین لما آتیتکم من کتاب وحکمۃ ثم جاء کم رسول مصدق لما...
  7. محمد نعیم یونس

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی بسم اللہ الرحمن الرحیم سعیدی میلادی نے اپنے مرشد کاظمی کے رسالہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے کا جہاں شوق دلایا تھا وہاں میں نے وعدہ کیا تھا کہ آخرمیں اس کا جائزہ بھی پیش خدمت کر دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ اب میں اس وعدہ کا ایفاء کرنے کیلئے کاظمی صاحب کے...
  8. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    ہم ایسے میلادیوں کو کہتے ہیں کہ میلاد کرنا دھوم دھام سے منانا شریعت اور صاحب شریعت کا مسئلہ نہیں ہے مگر صاحب میلاد کی پوری پوری تابعداری کرنا ضروری ہے، ایک آدمی صاحب میلاد کی پوری تابعداری کرتا ہے نماز وقت پر پڑھتا ہے، بے وقت نہیں پڑھتا، نماز آرام و سکون سے ادا کرتا ہے، سنت کے مطابق قیام و رکوع...
  9. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    نیز مذہب اسلام کی سچائی کی نشانی اگر دھوم دھام سے عید میلاد منانے سے ہے تو پھر سچے اسلام کی نشانی دھوم دھام سے جلوس غم حسین شہادت حسین منانے سے کیوں نہیں۔ ان کی دھوم دھام کو دیکھ کر بھی کئی ہندو عیسائی، ایسے دھوم دھام کے شوقین مسلمان ہو گئے ہوں گے۔...
  10. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    سعیدی: اُچ شریف میں ایک ہندو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس و جلسہ سے متاثر ہو کر پکا مسلمان بن گیا اور اس کا اسلامی نام فیض رسول ہے۔ ملتان میں روز نامہ خبریں کے دفتر کا عیسائی عید میلاد النبی سے متاثر ہو کر مسلمان ہو گیا (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۳۲) محمدی: اُچ شہر کا یہ نام نہاد نو...
  11. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    چہارم: لونڈی کا آزاد کرنا اور گلی کوچوں کی سجاوٹ گھروں اور بازاروں میں بقع نور بنانے پر لاکھوں روپے برباد، کرناان دونوں میں کیا نسبت ہے، جیسے اس نے ولادت کے موقعہ پر خوش ہو کر ایک انسان کو ایک بڑا فائدہ پہنچایا اور اس کو آزادی دے دی وہ قیدن تھی نوکر انی تھی، آزاد ہو گئی، خوش ہو گئی، تم بھی اس...
  12. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    جو اللہ ایسے دشمن رسول کیلئے قرآن مجید میں تو فرما دے کہ اس کو اس کا مال کوئی فائدہ نہیں دے گا اور اس سے دنیا میں اپنے نبی کو بھی خوش کر دے کہ دیکھو اس کافر اور مشرک اور گستاخ رسول نے آپ کیلئے تبا لک الخ کہا تو میں اللہ تعالیٰ غیور ذات نے اس موذی گستاخ رسول کیلئے تبت یدا ابی لہب الخ یہ سورت...
  13. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس جیسے دشمن بلکہ ابوجہل سے بڑے دشمن ابو لہب کو اللہ تعالیٰ اس کے مرنے کے بعد پینے کا پانی عطا فرمائے، کیا یہ بات تسلیم کے قابل ہو سکتی ہے، کیا اللہ تعالیٰ جو خود غیرت مند ذات ہے جو اپنے نبی کے ساتھ حد سے زیادہ پیار فرماتا ہے وہ اپنے نبی کی عزت کی پرواہ کئے بغیر اس کے...
  14. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    پانچویں آیت: لا یذوقون فیھا بردا ولا شرابا۔(پ:۳۰، بنا آیت:۲۴) ترجمہ :بے شک جہنم تاک میں ہے سرکشوں کا ٹھکانا، اس میں قرنوں (ہمیشہ) رہیں گے، اس میں کسی طرح کی ٹھنڈک کا مزہ نہ پائیں گے اور نہ کچھ پینے کو مگر کھولتا پانی اور دوزخیوں کا چلتا پیپ۔ جیسے...
  15. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    ابولہب مشرک کا انگلی سے جنت کا پانی پینا قرآنی آیات کے سراسر خلاف ہے آیت اول : وقد منا الی ما عملوا من عملٍ فجعلناہ ھباءً منثورا۔(پ ۱۹ الفرقان آیت:۲۳) ترجمہ: اور جو کچھ انہوں نے کام کئے ہم نے قصد فرما کر انہیں باریک باریک غبار کے بکھرے ہوئے ذرے کر دیا (ترجمہ احمد رضا صاحب) اس کی تفسیر میں نعیم...
  16. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    سوم: احناف کا اصول ہے کہ خبر واحد سے قرآن مجید کی تقیید اور اس کے حکم عمومی سے تخصیص نہیں کی جا سکتی (اصول فقہ اصول شاشی) اس اصول کی وجہ سے حنفیہ نے صحیح مرفوع احادیث کو رد کر دیا کہ فلاں حدیث فلاں آیت کے خلاف ہے، کہ آیت میں عموم ہے اور یہ حدیث اس عموم کی تخصیص کر رہی ہے لہٰذا حدیث پر عمل قرآنی...
  17. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    دوم: اس واقعہ سے استدلال تب صحیح ہو سکتا تھا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ابو لہبی عمل کی تحسین فرمائی ہوتی یا صحابہ کرام اس کے عمل سے حجت پکڑتے ہوئے میلاد کو بطور عید مناتے اور وہ بھی اسی طرح اپنی لونڈیاں آزاد کرتے ، خصوصاً حضرت عباس رضی اللہ عنہ جن کی طرف یہ خواب منسوب ہے وہ بیداری کے بعد...
  18. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    ابولہب کے خواب کی حقیقت سعیدی: بخاری شریف ج:۲، ص:۷۶۴ میں ہے کہ ابو لہب کا فر کو مرنے کے بعد پینے کا پانی ملتا تھا اس نے کہا: لعتاقتی ثویبہ کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی خوشی میں ثویبہ کو آزاد کیا تھا یہ پانی اسی کا صلہ ہے۔ یعنی میلاد کی خوشی میں کافر شریک ہو جائے تو اسے بھی...
  19. محمد نعیم یونس

    فرخان کا تعارف

    کوئی بات نہیں ! بندہ مسلم ہو چاہے کہیں بھی رہتا ہو، ہمارے سر آنکھوں پر!
  20. محمد نعیم یونس

    کیا علمائے دیوبند ا ہل السنہ والجماعہ میں شامل ہیں ؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا یا اخی! دوسری آخری سطر میں لفظ" شرک" شائد رہ گیا ہے۔ ماشاء اللہ ! بہت ہی بنیادی سوالات اُٹھائے ہیں۔دیکھیں جواب کیا ملتا ہے؟
Top