• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    سجدوں ہی سے جنت ملے گی اللہ تعالیٰ نے مومنوں سے جنت کا وعدہ فرمایا ہے یہ مقام صرف ان لوگوں کو نصیب ہو گا جنھوں نے ایمان لا کر نیک اعمال کئے ہوں گے یہ جنت کوئی ٹھیکیداری کا مقام نہیں ہے کہ کوئی پیر و مرشد، فقیر و درویش یا اور کوئی جنت کا ضامن بن جائے جیساکہ آج اس دور کے جاہل علماء بریلویوں نے یہ...
  2. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    ساتواں باب سجدۂ شکر حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے سجدہ کیا اور اس کو لمبا کر دیا پھر اپناسر اٹھایا اور فرمایا کہ تحقیق میرے پاس حضرت جبرائیل علیہ السلام آئے اور خوش خبری دی تومیں نے اللہ تعالیٰ کا شکر کرنے کو سجدہ کیا (بروایت احمد) ابوبکرؓسے روایت ہے کہ نبی ﷺ کو...
  3. محمد نعیم یونس

    شکایت ہیڈنگز اپلائی کرنے پر ٹیکسٹ ختم ہو جاتا ہے

    171- بَابُ فَكَاكِ الأَسِيرِ: باب: ( مسلمان ) قیدیوں کو آزاد کرانا عَنْ أَبِي مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. اس بارے میں ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔
  4. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    فمالھم لایومنون واذاقری علیھم القران لایسجدون بل الذین کفروایکذبون واللہ اعلم بمایوعون فبشرھم بعذاب الیم الا الذین امنواوعملوا الصلحت لھم اجرغیرممنون(الانشقاق ۸۴:۲۰سے ۲۵) ترجمہ :انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں لاتے اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے توسجدہ نہیں کرتے بلکہ جنھوں نے کفر کیا وہ جھٹلا...
  5. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    ومن ایتہ الیل والنھار والشمس والقمر لاتسجدو اللشمس ولا للقمروسجدواللہ الذی خلقھن ان کنتم ایاہ تعبدون فان استکبروافالذین عندربک یسبحون لہ بالیل والنھاروھم لایسٔمون(ختم السجدہ۴۱:۳۷سے ۳۸) ترجمہ :اور دن رات اور سورج چاند بھی (اسی کی) نشانیوں میں سے ہیں تم سورج کو سجدہ کرو نہ چاند کو بلکہ سجدہ اس...
  6. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    انمایومن بایتنا الذین اذاذکروابھاخرواسجداوسبحوا بحمد ربھم وھم لایستکبرون(السجدۃ۳۲:۱۵) ترجمہ :ہماری آیتوں پر وہی ایمان لاتے ہیں جنہیں جب کبھی ان سے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدے میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح پڑھتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے ہیں توضیح : اللہ تعالیٰ نے مومنوں...
  7. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    واذاقیل لھم اسجدواللرحمن قالواوما الرحمن انسجد لماتامرنا وازادھم نفورا(الفرقان۲۵:۶۰) ترجمہ :ان سے جب کبھی کہا جاتا ہے کہ رحمن کو سجدہ کروتو جواب دیتے ہیں رحمن ہے کیا؟ کیا ہم اسے سجدہ کریں جس کا تو ہمیں حکم دے رہا ہے اور اس (تبلیغ) نے ان کی نفرت میں مزید اضافہ کر دیا توضیح : کافرین و مشرکین اللہ...
  8. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    الم تران اللہ یسجدلہ من فی المسوات ومن فی الارض والشمس والقمرو النجوم والجبال والشجروالدوآب وکثیرمن الناس وکثیر حق علیہ العذاب ومن یھن اللہ فمالہ من مکرم ان اللہ یفعل مایشاء(الحج۲۲:۱۸) ترجمہ :کیا آپﷺ نہیں دیکھ رہے ہیں کہ اللہ کے سامنے سجدے میں ہیں ، سب آسمانوں والے اور سب زمینوں والے اور سورج...
  9. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    قل امنوابہ اولاتومنوان ان الذین اوتوا العلم من قبلہ اذا یتلی علیھم یخرون للاذقان سجدا ویقولون سبحن ربنا ان کان وعدربنا لمفعولا ویخرون للاذقان یبکون ویزیدھم خشوعا(بنی اسرائیل۱۷:۱۰۷سے ۱۰۸) ترجمہ :کہہ دیجئے ! تم اس پر ایمان لاؤ یا نہ لاؤ، جنھیں اس سے پہلے علم دیا گیا ہے ان کے پاس تو جب بھی اس کی...
  10. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    وللہ یسجد من فی السموات والارض طوعاوکرھا وضللھم با الغدووالاصال(الرعد ۱۳:۱۵) ترجمہ :اللہ ہی کے لیے زمین اور آسمانوں کی سب مخلوق خوشی اور نا خوشی سے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح و شام توضیح :اس سے پہلے کی آیات میں ہے کہ ہر چیز اس کی تسبیح حمدوثنا بیان کر رہی ہے آسمان میں گرج و کڑک و بجلی...
  11. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    سجدۂ تلاوت سجدے کی چند مثالیں : حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب ہمارے سامنے قرآن کریم پڑھتے تھے تو جب کسی سجدہ والی آیت سے گزرتے تو اللہ اکبر کہتے اور آپؐ سجدہ کرتے اور آپ کے ساتھ ہم بھی سجدہ کرتے (ابو داؤد) سجدۂ تلاوت کی دعا سَجَدَوَجْھِیَ لِلَّذِیْ خَلَقَہٗ...
  12. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    سجدۂ تلاوت قرآن کریم میں پندرہ سجدے ہیں ذیل میں تفصیل بیان کی جا رہی ہے سجدے کے لغوی معنی سرجھکانا سجدہ کرنا’’ تعظیماً یاعبادۃً‘‘سجود جمع ہے اللہ تعالیٰ کے لئے پیشانی وما تھا زمین پر رکھنا، اسی لیے مسجدکو سجدہ کرنے کی جگہ کو کہتے ہیں طریقۂ سجدہ اور اس کے اقسام سجدہ سات ہڈیوں سے کیا جاتا ہے...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    قیام کسی بھی نماز کو شروع کرنے سے پہلے قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز کی نیت دل میں کریں پھر دونوں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر اٹھا کر اللہ اکبر کہتے ہوئے داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر اپنے سینے پر رکھ لیں پھر دعا ثناء پڑھیں : سبحانک اللھم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالیٰ جدک ولا الہ غیرک پھر اعوذباللہ من بسم...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    آئینۂ نماز۔۲ وضو نماز کے لئے وضو ضروری ہے وضو بسم اللہ سے شروع کریں پھر اپنے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین بار دھوئیں پھر تین بار کلی کریں اور تین بار ناک میں پانی ڈالیں بائیں ہاتھ سے ناک صاف کریں پھر تین بار منہ دھوئیں اور داڑھی کا خلال کریں پھر اپنا داہنا ہاتھ کہنی تک تین بار دھوئیں ، اسی طرح بایاں...
  15. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    سونے کا نصاب اگرکسی کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا ہو اور پورا ایک سال گزر چکا ہو تواس پر چالیسواں حصہ سوادوماشہ سونا(یا پھر اس کی قیمت) زکوٰۃ ہے اس سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے ہاں کوئی خوشی سے کچھ خیرات کر دے چاندی کا نصاب اگرکسی کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی ہو اور ایک سال گزر چکا ہو تو اس پر چالیسواں...
  16. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    بکریوں کا نصاب اگرکسی کے پاس ۴۰سے لے کر ۱۲۰ بکریاں ہو تو ایک بکری زکوٰۃ ہے اگرکسی کے پاس ۱۲۱ سے لے کر ۲۰۰ بکریاں ہو تو دو بکریاں زکوٰۃ ہے اگرکسی کے پاس ۲۰۱ سے لے کر ۳۰۰ بکریاں ہو تو تین بکریاں زکوٰۃ ہے اس کے بعد ہر سوپرایک بکری بڑھتی جائے گی (صحیح بخاری کتاب الزکوٰۃ مع فتح الباری)
  17. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    گایوں کا نصاب اگرکسی کے پاس ۳۰سے لے کر ۳۹ گائے ہو تو ایک گائے کا بچہ جو دوسرے سال میں داخل ہو چکا ہو زکوٰۃ ہے اگرکسی کے پاس ۴۰ سے لے کر ۵۹ گائے ہو تو تیسرے سال والی ایک گائے زکوٰۃ ہے اگرکسی کے پاس ۶۰ سے لے کر ۷۰ گائے ہو تو دوسراسال شروع کر چکے دو بچھڑے زکوٰۃ ہے (سنن بیقہی۴!۸۹ابوداؤد حاکم۱!۳۹۸)
  18. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    اونٹوں کا نصاب اگرکسی کے پاس ۵ سے لے کر ۹ تک اونٹ ہو تو ایک بکری زکوٰۃ ہے اگرکسی کے پاس ۱۰سے لے کر ۱۴ تک اونٹ ہو تو دو بکری زکوٰۃ ہے اگرکسی کے پاس ۱۵سے لے کر ۱۹ تک اونٹ ہو تو تین بکری زکوٰۃ ہے اگرکسی کے پاس ۲۰سے لے کر ۲۴ تک اونٹ ہو تو چار بکری زکوٰۃ ہے اگرکسی کے پاس ۲۵سے لے کر۳۵ تک اونٹ ہو...
  19. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    آئینۂ زکوٰۃ زکوٰۃ کا اجتماعی نظام ہونا چاہئے جس طرح نماز میں اجتماعیت ہے اگر یہ نظام قائم ہو جائے تو مسلمان کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں رہے گا اس کے لئے بیت المال کا قیام ہو جس میں صدقات و زکوٰۃ جمع ہوں پھر اس سے ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری ہوں اللہ تعالیٰ نے اہل مصارف کا اس طرح تعین فرمایا ہے...
Top