• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    الذین ان مکنھم فی الارض اقامو الصلوۃ واتوالزکوٰۃ وامروا بالمعروف ونھو اعن المنکر وللہ عاقبۃ الامور(الحج۲۲:۴۱) ترجمہ :یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر ہم ان کو زمین میں حکمرانی دیں تو یہ پوری پابندی سے نمازیں ادا کریں اور زکوٰۃ دیتے رہیں اور نیک کاموں کا حکم کریں اور برے کاموں سے روکیں اور تمام کاموں کا...
  2. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    واذکرفی الکتاب اسماعیل انہ کان صادق الوعد وکان رسولانبیا وکان یامراھلۃ با الصلوۃ والزکوٰۃ وکان عندربہ مرضیا(مریم۱۹:۵۵) ترجمہ :اس کتاب میں اسماعیل علیہ السلام کا واقعہ بھی ذکر کرو وہ بڑا ہی وعدہ کا سچا تھا اور وہ پیغامبر اور نبی تھے ، وہ اپنے گھر والوں کو برابر نماز اور زکوٰۃ کا حکم کرتے تھے اور...
  3. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    والمومنون والمومنت بعضھم اولیآء بعض یامرون بالمعروف وینھون عن المنکرویقیمون الصلوۃ ویوتون الزکوٰۃ ویطیعون اللہ و رسولہ اولئک سیرحمھم اللہ ان اللہ عزیزحکیم وعداللہ (التوبہ۹:۷۱۷۲) ترجمہ :اور ایمان والے مرد(مومن) اور ایمان والی عورتیں (مومنہ) ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں وہ لوگ نیک باتوں کا حکم...
  4. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    فان تابواواقاموالصلوٰۃ واتوالزکوٰۃ فاخوانکم فی الدین ونفصل الآیات لقوم یعلمون(التوبۃ۹:۱۱) ترجمہ :تو پھر اگر یہ لوگ توبہ کر لیں ، اور نمازوں کو قائم کرنے لگیں اور زکوٰۃ ادا کرنے لگیں تو پھر یہ تمہارے دینی بھائی ہیں اور ہم کھول کھول کر آیات بیان کر رہے ہیں علم والوں کے لئے ۔ توضیح:چونکہ آیت ہٰذا...
  5. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    انماولیکم اللہ ورسولہ والذین امنوالذین یقیمون الصلوۃ ویوتون الزکوٰۃ وھم رکعون (المآئدہ۵:۵۶!۵۵) ترجمہ :مسلمانو!یقیناً اللہ تمہارادوست ہے اور اس کے رسول (ﷺ)ہیں اور ایمان والے ہیں ، جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں یہی تو ہیں اللہ کے سامنے جھکنے والے اور بھلا جو شخص اللہ سے اور...
  6. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    لکن الراسخون فی العلم منھم والمومنون یومنون بمآ انزل الیک ومآ انزل من قبلک والمقیمین الصلوٰۃ والموتون الزکوٰۃ والمومنون باللہ والیوم الاخراولئک سنوتیھم اجراً عظیما(النسآء:۱۶۲) ترجمہ :لیکن ان میں سے جو کامل اور مضبوط علم والے ہیں اور مومن ہیں ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپؐ کی طرف اتارا گیا اور اس...
  7. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    ان الذین امنواوعملوالصلحت واقاموالصلوۃ واتوالزکوٰۃ لھم اجرھم عندربھم ولاخوف علیھم ولاھم یحزنون (البقرہ۲:۲۷۷) ترجمہ :بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے اور نمازیں قائم کرتے رہے اور زکوٰۃ ادا کرتے رہے ان کا اجر اللہ رب العلمین کے پاس ہے ان پر نہ تو کوئی خوف ہو گا اور نہ کوئی رنج و غم۔...
  8. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    واقیموالصلوۃ واتولزکوٰہ وماتقدموالانفسکم من خیر تجدوہ عند اللہ ان اللہ بماتعملون بصیرہ(البقرہ۲:۱۱۰) ترجمہ :تم نمازیں قائم رکھو اور زکوٰۃ دیتے رہا کرو اور جو کچھ بھلائی تم اپنے لئے آگے بھیجو گے وہ سب کچھ اللہ کے پاس پا لو گے بے شک اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو توضیح:یہود و نصاریٰ...
  9. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    پہلا باب پرہیزگاروں کی صفات بسم اللہ الرحمن الرحیم الٓمٓ ذالک الکتاب لاریب فیہ ھدے للمتقین الذین یؤمنون با الغیب ویقیمون الصلوٰۃ وممارزقنھم ینفقون(البقرہ۲:۱۲۳) اس کتاب میں کوئی شک نہیں ، پرہیزگاروں کیلئے ہدایت کرنے والی ہے ، جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے...
  10. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    زکوٰۃ نہ دینا علامت قیامت میں سے ہے حضرت ابوہرہرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب مال غنیمت کو ذاتی دولت قرار دے لیا جائے اور امانت کو غنیمت قرار دے لیا جائے اور زکوٰۃ کو تاوان سمجھا جائے اور علم کو دین کو دنیاوی غرضوں کے لیے حاصل کیا جائے اور مرد عورت کی اطاعت کرنے لگے اور اپنی ماں کی...
  11. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    بنی اسرائیل کو بھی نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا گیا تھا زید بن سلام سے روایت ہے کہ ان سے ابو سلام نے کہا کہ ان سے حارث اشعری نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اللہ نے یحییٰؑ کو پانچ باتوں کے متعلق حکم دیا تھا کہ ان پر خود بھی عمل کریں اور بنی اسرائیل سے کہیں کہ وہ بھی ان پر عمل کریں یحییٰؑ کو اس...
  12. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    زکوٰۃ نہ دینے والے کافر ہیں رحمۃ اللعلمین نبی اکرم ﷺ کے وصال کے بعد کچھ لوگوں نے زکوٰۃ دینا بند کر دیا تھا وہ لوگ نمازیں تو پڑھتے تھے مگر زکوٰۃ نہیں دیتے تھے تو خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیقؓ نے ان لوگوں کے خلاف فوجی کاروائی شروع فرما دی(یعنی جہاد) حضرت عمر بن الخطابؓ نے آپؐ سے فرمایا کہ آپ ان...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    بخل کی مذمت وعن ابی ھریرۃؓ قال رسول اللہ ﷺ:مثل البخیل والمتصدق:کمثل رجلین علیھما جنتان من حدیدقد اضطرت اید یھما الی ثد یھماوتر قیھما فجعل المتصدق کلما تصدق لصدقۃ انبسطت عنہ وجعل البخیل کلما ھم بصد قۃ قلصت واخدت کل حلقۃ بمکا نھا مسلم بخاری ’’حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے...
Top