الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاءاللہ لاحول ولا قوۃ الاباللہ
اللہ تعالی آپ کی آل اولاد میں برکت عطا کرے۔اور ان کو آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
مفہوم
کیا آپ شکستہ دل، جھانسہ دئیے گئے اور ٹوٹ کر بکھرگئے ہیں؟ تب تو یہ ایک شاندار وقت ہے کہ آپ اللہ تعالی سے راہنمائی، سلامتی اور زندگی کے حقیقی مقصدکے لیے دعا گو ہوجائیں۔
مفہوم
بعض اوقات مشکلات ، پریشانیاں اور مصیبتیں وغیرہ ، ورزش خانہ میں مشقت کرنے کے مشابہ ہوتی ہیں، ان کا سامنا اللہ تعالی پر ایمان ویقین رکھتے ہوئے کریں نتیجتاََ ان کی وجہ سے آپ کی مضبوطی میں مزید اضافہ ہوگا۔
مفہوم
1-ہر شعوری عمل ایک بیج کی طرح ہے، اپنے ہر عمل کا انتخاب غوروفکر سے کرو کیونکہ نتیجتاََ آپ کے عمل کا ردعمل خوشی ہے یا غم۔
2- ہر معاہدہ ایک بیج کی طرح ہے، ان کا انتخاب عقلمندی سے کیجئے کیونکہ ان سے کانٹے اُگیں گے یا پُھول کھلیں گے۔
آمین بآواز بلند کہنے کا ثبوت نصوص قویہ صریحہ سے
الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلاۃ والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین ومن اھتدی بھدیہ إلی یوم الدین، أمابعد:
جن نمازوں میں بالجہر (زور) سے قراء ت کی جاتی ہے (جیسے مغرب، عشاء، فجر) ان میں سورہ فاتحہ ختم ہوتے ہی امام ومقتدی دونوں کو...
قادری صاحب!
ہم میلادالنبی یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے قائل ہیں لیکن عید میلادالنبی نہیں مناتے ۔ تفصیل کے لیے دیکھیں!
ہم میلاد کیوں نہیں مناتے؟
والق مافی یمینک تلقف ماصنعوانما صنعواکیدسحر ولا یفلح الساحرحیث اتی فالقی السحرۃ سجداقالوا امنابرب ھرون و موسیٰ(طٰہٰ ۲۰:۷۰)
ترجمہ :اور تیرے دائیں ہاتھ میں جوہے اسے ڈال دے کہ ان کی تمام کاریگری کو وہ نگل جائے ، انھوں نے جو کچھ بنایا ہے یہ صرف جادوگروں کے کرتب ہیں اور جادوگر کہیں سے بھی آئے کامیاب...
محمدرسول اللہ والذین معہ اشداء علی الکفار رحماء بینھم تراھم رکعاسجدا یبتغون فضلا من اللہ ورضونا سیماھم فی وجوھھم من اثر السجود(الفتح :۲۹)
ترجمہ :محمد اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ منکروں پر سخت ہیں اور آپس میں مہربان ہیں تم ان کو رکوع میں اور سجدہ میں دیکھو گے ، وہ اللہ کا فضل...
اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار بندوں کیلئے مسجدوں کا صاف رکھنا ہے
ارشاد ربانی ہے :
واذجعلنا آ لبیت مثابۃ للناس وامناواتخذوامن مقام ابراھیم مصلی وعھدنا الی ابراھم واسمٰعیل ان طھرابیتی للطائفین والعکفین والرکع السجود(ا البقرہ ۲:۱۲۴)
ترجمہ :ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لئے ثواب اور امن و امان کی جگہ...
قبروں میں مسجدیں بنانا شرک ہے
اللہ تعالیٰ نے صدیوں سونے والے اصحاب کہف کی حفاظت فرمائی ان کے ٹھکانے کے بابت جن لوگوں نے مختلف باتیں کئے تھے اس تعلق سے اللہ تعالیٰ ارشاد فرمایا:
وکذالک اعثرناعلیھم لیعلموا ان الساعۃ لاریب فیھا اذیتنا زعون بینھم امرھم فقالوا ابنواعلیھم بنیانا ربھم اعلم بھم قال...
مساجد تعلق باللہ کا ذریعہ ہیں
الذین اخرجوامن دیارھم بغیرحق الا ان یقولواربنا اللہ ولولادفع اللہ الناس بعضھم ببعض لھدمت صوامع وبیع وصلوت ومسجدیذکرفیھا اسم اللہ کثیراولینصرن اللہ من ینصرہ ان اللہ لقوی عزیز(الحج ۲۲:۴۰)
ترجمہ :یہ وہ ہیں جنھیں ناحق اپنے گھروں سے نکالا گیا، صرف ان کے اس قول پر کہ...
مسجدوں کے آداب
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
واذافعلوافاحشۃ قالواوجدنا علیھا ابآء ناواللہ امرنا بھا قل ان اللہ لایامربالفحشاء اتقولون علی اللہ مالاتعلمون یبنی ادم خذوازینتکم عندکل مسجد وکلو اواشربواولا تسرفوا انہ لایحب المسرفین(الاعراف ۷:۲۷سے ۳۱)
ترجمہ :اور وہ لوگ جب کوئی فحش کام کرتے ہیں تو کہتے...
مسجدوں سے روکنے والاسب سے بڑا ظالم ہے
مسجدیں اللہ تعالیٰ کے گھر ہیں جواس کی عبادت سے کسی مسلمان کو روکے گا اس کے تعلق سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
ومن اظلم ممن منع مسجداللہ ان یذکرفیھا اسمہ وسعی فی خرابھا اولئک ماکان لھم ان یدخلوھا الاخائفین لھم فی الدنیا خزی ولھم فی الاخرۃعذاب عظیم(البقرہ ۲:۱۱۴)...
آٹھواں باب
مسجدوں و دیگر سجدوں کا مختصر بیان
’’اللہ تعالیٰ نے لوگوں کے لئے سب سے پہلے اس کائنات میں مسجد بنایا کعبۃ اللہ مکۃ المکرمہ میں ‘‘ جو آج کائنات کے مسلمانوں کا قبلہ ہے اور پھر کائنات کی ساری مسجدیں اللہ تعالیٰ کے گھر ہیں جوسب سے زیادہ اللہ تعالیٰ کو محبوب اور پسندیدہ ہیں
(اٰل عمرآن۳:۹۶)...