• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    من پسند نیکی مقبول نہیں

    حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے کسی آدمی نے چھینک ماری اور الحمد للہ کے ساتھ والسلام علی رسول اللہ کی ملاوٹ بھی کر دی تو حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وانا اقول الحمد للہ والسلام علی رسول اللہ ولیس ہکذا علمنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ علمنا ان تقول الحمد للہ علی کل...
  2. محمد نعیم یونس

    من پسند نیکی مقبول نہیں

    حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر کے ساتھ جانے کا حکم فرمایا۔ لشکر تو چلا گیا مگر عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ اپنی نیک خواہش اور چاہت کو سامنے رکھ کر لشکر کے ساتھ فوری طور پر روانہ نہ ہوئے کہ ایک تو آج جمعہ ہے لشکر والے چونکہ مسافر ہیں ان پر جمعہ...
  3. محمد نعیم یونس

    من پسند نیکی مقبول نہیں

    من پسند نیکی مقبول نہیں تین اصحاب کا واقعہ بخاری شریف ج:۲، ص:۷۵۷میں موجود ہے کہ انہوں نے عبادت اور اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے اور زیادہ ثواب حاصل کرنے کا طریقہ اپنی طرف سے طے کر لیا ، ایک نے کہا کہ میں آئندہ ساری زندگی روزانہ روزے رکھوں گا، دوسرے نے کہا کہ میں آئندہ ساری رات کو قیام کروں گا، تیسرے...
  4. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    جیسے تمہارے دلائل ہیں کاظمی کے دلائل بھی ایسے ہی ہوں گے یعنی کسی نے کہا دو اور دو کتنے ہوتے ہیں بھوکے نے فوراً کہا چار روٹیاں۔ جہاں تھوڑا سا تذکرہ ولادت اور پیدائش کا آ جائے فوراً یہ میلادی لوگ کہنے لگتے ہیں کہ اس میں میلاد منانے کا ثبوت ہے وغیرہ وغیرہ۔ دیکھو سعیدی تذکرہ تو کرتا ہے دیگر انبیاء...
  5. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    احادیث کثیرہ طیبہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد کا ذکر موجودہے…؟؟؟ سعیدی: احادیث کثیرہ طیبہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد کا ذکر موجود ہے جس کو ہمارے مرشد غزالی زمان رازی دوران امام اہل سنت حضرت علامہ سعید احمد کاظمی… نے اپنے رسالہ میلاد النبی میں نہایت تفصیل کے ساتھ درج کیا ہے،...
  6. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    ذکر الانبیاء من العبادۃ وذکر الصالحین کفارۃٌ سعیدی :حدیث شریف میں ہے: ذکر الانبیاء من العبادۃ وذکر الصالحین کفارۃٌ۔ ترجمہ نبیوں رسولوں کا ذکر کرنا یعنی ان کے میلاد کے واقعات و فضائل بیان کرنا دراصل اللہ کی عبادت ہے اور اللہ کے ولیوں کا ذکر کرنا گناہوں کا صابن ہے (جامع الصغیر ج:۲، ص:۲۰) (ہم میلاد...
  7. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے یوم ولادت کی خوشی مناتے ہوئے… سعیدی (دلیل نمبر۱۰): حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے یوم ولادت کی خوشی مناتے ہوئے فرمایا: والسلام علی یوم ولدت ویوم اموت ویوم ابعث حیا (مریم آیت:۳۳) ترجمہ اور مجھ پر سلام ہو جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن پر وصال ہو گا اور جس دن زندہ...
  8. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    حضرت یحییٰ علیہ السلام کے یوم میلاد پر سلام بھیجے سعیدی (دلیل نمبر۹): اللہ تعالیٰ نے حضرت یحییٰ علیہ السلام کے یوم میلاد پر سلام بھیجے ہیں۔ وسلام علیہ یوم ولدویوم یموت ویوم یبعث حیا(مریم آیت:۱۵) ترجمہ اور سلام ہوں اس پر جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن انہوں نے وصال کیا اور جس دن وہ زندہ اٹھائیں...
  9. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    واذکر اذ قال ربک للملائکۃ ان خالق بشرا من صلصال من حما مسنون (جلالین ص:۲۱۲، الحجر:۲۷، پ:۱۴)اس آیت میں حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش اور میلاد کو ذکر کرنے اور جو گفتگو اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کے ساتھ فرمائی تھی اس کے بیان کرنے کا فرمایا گیا ہے۔ سعیدی فکر اور سوچ کے مطابق یہاں اللہ تعالیٰ نے اس وقت...
  10. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    تو اب سناؤ سعیدی صاحب اور مناؤ ان کے ایام تا کہ قرآنِ مجید پر مکمل عمل ہو جائے۔ ان کے علاوہ جہاں مفسرین نے اذکر یا اذکروا قرآن مجید میں مقدرو محذوف کہا ہے وہ تو ان گنت ہیں کچھ کا تذکرہ تفسیر جلالین سے کیا جاتا ہے۔ احمدرضا صاحب نے بھی اکثر ایسے مقامات میں یاد کرو کے الفاظ کے ساتھ ترجمہ کیا...
  11. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    چہارم: یہ اذکر یا اذکروا کے جملے دوسری چیزوں کیلئے بھی قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے بیان فرمائے ہیں۔ واذکرن ما یتلی فی بیوتکن من آیات اللہ (احزاب آیت:۳۴) اس آیت میں ازواج مطہرات کو آیات اللہ کے ذکر کرنے کا حکم ہے۔ واذکرو انعمت اللہ علیکم۔(مائدہ آیت:۷، پ:۶) اس میں اسلام والی نعمت ذکر کرنے کا حکم...
  12. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو انبیاء کرام کے ذکر کرنے کا حکم دیا ہے : واذکر فی الکتاب ابراہیم سعیدی (دلیل نمبر۸): اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو انبیاء کرام کے ذکر کرنے کا حکم دیا ہے : واذکر فی الکتاب ابراہیم۔(مریم آیت:۴۱) واذکر فی الکتاب موسیٰ (مریم آیت:۵۱) واذکر فی الکتاب اسماعیل (مریم آیت:۵۴) واذکر...
  13. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    پنجم: سعیدی صاحب دن مقرر کرنے کی بات اس لئے کر رہے ہیں تا کہ تیجا ساتا۔ جمعرات، قل خوانی برسی وغیرہ کے دن مقرر کرنے کا جواز مل جائے اور پھر ان کی موج ہو، ورنہ سعیدی برادری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مقرر کردہ اشیاء میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی پہلی دو رکعتیں میں فاتحہ...
  14. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    چہارم: کہاں لکھا ہوا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبور شھداء احد پر سالانہ تشریف لاتے تھے، یہ نسبت آپ کی طرف غلط اور بالکل غلط ہے بلکہ جنگ احد کے بعد ساری زندگی میں صرف ایک دفعہ تشریف لے گئے تھے چنانچہ بخاری شریف کتاب الجنائز باب الصلوٰۃ علی الشھید جلد اول ص:۱۷۹میں ہے: ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم...
  15. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    سوم: جن دنوں کو جن کاموں کیلئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود مقرر فرمایا یعنی بقول سعیدی اپنے میلاد کیلئے پیر کا دن مقرر فرما دیا تو پھر تم پیر کے دن کو چھوڑ کر دیگر دنوں میں میلاد کیوں مناتے ہو اور سنت خیر الوری کی خلاف ورزی کیوں کر رہے ہو چنانچہ اس سال کا یوم میلاد ۱۲ربیع الاول ۱۴۲۶مطابق...
  16. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    دوم: جب اللہ تعالیٰ نے یہ دن مقرر فرمائے اور ان دنوں میں خاص خاص کام فرمائے، جیسے من و سلویٰ کا اتارنا ، حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کیلئے دریا عبور کرنے کیلئے راستہ بنا دینا اور فرعونیوں کے جادوگروں کی شکست اور موسیٰ علیہ السلام کی فتح کا دن وغیرہ وغیرہ۔تو کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
  17. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    دن مقرر کرنا، مندرجہ بالا آیت سے ثابت ہوا سعیدی: دن مقرر کرنا، مندرجہ بالا آیت سے ثابت ہوا کہ دن مقرر کر کے اس میں کوئی خاص کام کرنا اللہ کی سنت ہے۔ حضور پرنور صلی اللہ علیہ وسلم و صحابہ کرام بھی اس پر عمل پیرا تھے چنانچہ احادیث میں موجود ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر کیلئے دن مقرر فرما...
  18. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    وذکرہم بایام اللہ سعیدی (دلیل نمبر۷): وذکرہم بایام اللہ۔(ابراہیم آیت: ۵) ترجمہ اور انہیں اللہ کے دن یاد دلاؤ آیت مندرجہ بالا میں اللہ تعالیٰ کے دن وہ ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر انعام فرمایا اور پہلے گزر چکا ہے کہ تمام نعمتوں کی روح اور جان امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات...
  19. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    ربنا وابعث فیہم رسولا منہم سعیدی (دلیل نمبر۶): ربنا وابعث فیہم رسولا منہم یتلوا علیہم آیاتک ویعلمھم الکتاب والحکمۃ ویزکیہم (البقرہ آیت:۱۲۹) ترجمہ اے ہمارے رب اور بھیج ان میں ایک رسول ان میں سے کہ ان پر تیری آیتیں تلاوت فرمائے اور انہیں تیری کتاب اور پختہ علم سکھائے اور ان کو خوب ستھرا فرما دے۔...
  20. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    دوم: انبیاء کرام علیہم السلام کو یہ سب کچھ خود بخود معلوم ہو گیا تھا یا اللہ تعالیٰ نے ان کو بتایا اور خبر دی تھی۔ خود بخود ان کو علم تھا اس کے تم بھی قائل نہیں ہو اس لئے کہ تم ان کا یہ عطائی علم مانتے ہو ذاتی علم نہیں مانتے لہٰذا شق ثانی کے مطابق اللہ تعالیٰ نے ان کو علم دیا تھا اور اسی پر تم...
Top